پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

عراق اور شام میں شکست کا انتقام لینے کیلئے داعش کا نیا منصوبہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تکفیری اوردہشتگرد گروپ داعش نے افراد کو راغب کرنے کے لیے فارسی زبان افراد پراپنی توجہ مرکوز کررکھی ہے اوراس نے اس راستے میں اپنا جال پھیلا رکھا ہے اوروہ اس سلسلے میں فارسی زبان کے شعراء کے اشعارسے بھی استفادہ کررہا ہے۔حوزہ علمیہ ایران کے ناموراستاد حجۃ الاسلام عباسی نے اس حوالے سے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس ، بس میں دھماکہ اسرائیلی دہشت گردی کا فطری رد عمل ہے، حماس

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے بیت المقدس میں سوموار کی شام اسرائیل کی ایک بس میں ہونے والے دھماکے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھماکہ اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا فطری رد عمل ہے۔ جب تک فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری رہے گا اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عدالت سے حماس رہنما کو چار سال قید کی سزا

رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کی عوفر نامی فوجی عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مقامی رہ نما اور البیرہ شہر کے سابق میئر جمال الطویل کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔مقامی فلسطینی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ الشیخ جمال الطویل کو چار سال قید کے ساتھ ساتھ 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا بھی سنائی …

مزید پڑھیں »

داعش کیخلاف کارروائیوں میں شدت، دہشت گرد فلوجہ سے الثرثار کی طرف فرار

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراق میں سرگرم تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گردوں نے عراقی شہر فلوجہ سے الثرثار کی طرف فرارشروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عراق میں سرگرم تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گردوں نے عراقی شہر فلوجہ سے الثرثار کی طرف فرارشروع کردیا ہے۔ عراقی فوج کے اعلی افسر جنرل …

مزید پڑھیں »

بحیرہ احمر میں اسرائیل اور سعودیہ کے مابین مشترکہ فوج کی تشکیل کا معاہدہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ)بائیں بازو کی لبرل پارٹی ‘میرٹزکے رکن کی خفیہ دستاویزات عام ہونے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان مشترکہ فوج بنانے کا معاہدہ طے ہوا ہے۔ اس معاہدہ کا مقصد آبنائے باب المندب، خلیج عدن، سوئز چینل اور بحیرہ احمر پر واقع دیگر ممالک کے درمیان رفت …

مزید پڑھیں »

ا یرانی عوام کسی طاقت کے سامنے سرنگوں نہیں ہونگے، حسن روحانی

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملت ایران کسی طاقت کے سامنے سرجھکانے والی نہیں،یرانی عوام نے، اسلامو فوبیا اور ایرانو فوبیا کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایر ان کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق صوبہ سمنان میں ایک بڑے’’ عوامی جلسہ ‘‘سے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

آبنائے ہرمز ،ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں شروع

اسلام آباد (نامہ نگار)اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان گذشتہ روز سے آبنائے ہرمز پر مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ايران كي بحريہ کے کمانڈر ايڈمرل حبيب اللہ سیاری نے کہا ہےکہ ایرانی بحريہ اسلامی جمہوريہ ايران کے تمام ہمسایہ اور برادر ممالک کی بحريہ کے ساتھ مشترکہ مشقيں منعقد کرنے میں دلچسپی بڑھتی ہے۔پاکستانی بحري بیڑہ …

مزید پڑھیں »

سعودی حکمرانوں کے مظالم کسی سے پوشیدہ نہیں، آیت اللہ مکارم شیرازی

قم المقدسہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے سعودی عرب کو امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا اور علاقے میں بدامنی اور کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے قم میں اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب اور امریکا کی گہری دوستی صرف امریکا اور مغربی …

مزید پڑھیں »

آذربائیجان ، لنکران میں دو شیعہ عالم دین سمیت تین شخصیات گرفتار

لنکران (مانیٹرنگ ڈیسک)جمہوریہ آذربائیجان کے شہر لنکران میں سکیورٹی فورسز نے دو عالم دین سمیت تین شیعہ شخصیات کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز دو روز قبل شہر گنجہ میں ’’آل نور‘‘ نامی ایک شخص کو گرفتار کرنے کے بعد اس پر یہ الزام عائد کیا کہ اس کے گھر میں اسلحہ موجود تھا۔رپورٹ کے مطابق آج بھی …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کی موصل کو داعش سے آزاد کرانے کیلئے تازہ کارروائیاں شروع

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج نے موصل کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اپنی تازہ کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ ہمارےنمائندے نے عراق سےخبر دی ہے کہ صوبہ نینوا میں عراقی فوج اورعوامی رضاکارفورس نے متعدد کامیاب کارروائیاں انجام دے کر موصل کے شمال میں دو دیہاتوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا …

مزید پڑھیں »