پیر , 25 مئی 2020

مشرق وسطیٰ

سی پیک منصوبے میں ایران کی دلچسپی

سبطین شیرازی پاک چائنہ تعلقات مستحکم بنیادوں پر قائم ہیں اور ہر دور میں یہ تعلقات اپنی مضبوطی اور پائیداری کا رنگ دکھاتے رہے ہیں، چائنہ نے ہر موقع پر پاکستان کی دل کھول کر مدد کی، در اصل چائنہ خطے میں پاکستان کو ایک مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ ماضی میں پاکستان نے کبھی بھی اپنے اس …

مزید پڑھیں »

داعش امریکہ اوراسرائیل کی مشترکہ پیداوار ہے:تبریزی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کےشہرمازندران کے کربلا ۲۵نامی لشکر کےسابقہ قائم مقام نے کہا ہے کہ داعش امریکہ اورانٹیلی جنس آرگنائزیشنز کی پیداوارہے اوران حالیہ سالوں کے دوران ایک گولی بھی صہیونی حکومت کی جانب نہیں چلائی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہےکہ معاشرے کی موجودہ نسل اورجوانوں کو شہداء کے وصیت ناموں کا مطالعہ کرنا چاہیے اورامام خمینی کے …

مزید پڑھیں »

حلب: باغیوں کےاہم گڑھ پر شامی فوج کا قبضہ

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک )شامی افواج نے حلب میں باغیوں کے ایک اہم گڑھ ’ہندرات کیمپ‘ پر قبضہ کرلیا ہے۔ہندرات دفاعی اعتبار سے بہت اہم ہے کیونکہ یہ ایک اونچے مقام پر واقع ہے جہاں سے شہر میں آنے والے راستے پر نظر رکھی جاسکتی ہے۔ دریں اثنا شہر میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں پر سرکاری افواج کی بمباری جاری ہے اور …

مزید پڑھیں »

او آئی سی نےکشمیریوں کی تحریک آزادی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔نیویارک میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ صبا الخالد الصباح کی زیر صدارت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57 ممالک کا سالانہ رابطہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں او آئی سی رابطہ گروپوں کی رپورٹوں …

مزید پڑھیں »

شام بحران پر مصر کا موقف سعودی عرب سے مختلف ہے:مصری وزیر خارجہ

مصر کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں جاری مہلک و خونی بحران پر مصر کا موقف سعودی عرب سے بلکل مختلف ہے۔ سعودی عرب و ریاض حکمران اور اس کے اتحادی خصوصاً قطر کی کوشش ہے کہ شام کی حکومت کا تختہ الٹ دیا جائےاور یہ سب بشار الاسد کی حکومت کو ختم کرنے کے لیے دہشت …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کی طرف سے دہشت گردوں کو ہدایت نامے کے کتابچے برآمد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )روس کی نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق شامی فوج کے صوبہ لاتاکیہ کو باغیوں سے آزاد کرانے کے اپریشن کے دوران عربی زبان کا ایک کتابچہ ملا ہے جس کا عنوان ’’ذادالمجاہد‘‘ ہے۔۔ کتابچہ سے حاصل معلومات کے مطابق کتاب پرغرابا پبلشنگ ہاؤس کا لوگو ہے جو کہ ترکی کے ساحلی شہر استنبول میں واقع …

مزید پڑھیں »

علاقے میں داعش کی تشکیل کا ذمہ دار امریکہ ہے: مقتدی صدر

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے صدر گروہ کے رہنما مقتدی صدر نے امریکہ کو داعش دہشت گرد گروہ کا بانی قرار دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، مقتدی صدر نے گزشتہ روز داعش دہشت گرد گروہ کے سلسلے میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ جان برنن کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں امریکیوں نے داعش …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو سانحہ منیٰ کا جواب دینا ہو گا: غلام حسین دہقانی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ سانحہ منی’ کے بارے میں آزاد، شفاف اور مکمل تحقیقات کرائے اور اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکے- اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نائب نمائندے غلام حسین دہقان نے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحادی فوج کی تباہ کاریوں سےمحفوظ یمن کا خوش قسمت گاؤں

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے ملک یمن میں پچھلے 18 ماہ سے حکومت اور باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے جس نے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل دیا۔اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق اس خانہ جنگی میں اب تک 3 ہزار 800 کے قریب افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ 76 لاکھ …

مزید پڑھیں »

پانچ ملکوں میں فوجی اثرونفوذ بڑھا رہے ہیں:ایرانی آرمی چیف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ان کا ملک پہلی خلیجی جنگ کے دوران حاصل کی جانے والی فوجی مہارت کو پانچ ملکوں بالخصوص یمن، شام،عراق، لبنان اور فلسطین میں اپنی فوجی دھاک بٹھانے کیلئے استعمال کر رہا ہے ۔ ایرانی آرمی چیف کے بقول ان کا ملک مزاحمت کا محور …

مزید پڑھیں »