جمعہ , 29 مئی 2020

مشرق وسطیٰ

ایرانی صدر کا یمن میں ہونے والے جنگی جرائم پر تشویش کا اظہار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری بان کی مون کے ساتھ ملاقات میں سعودی عرب کی طرف سے یمن میں ہونے والے جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو یمن میں اپنی عالمی، اخلاقی اور انسانی ذمہ داریوں پر عمل …

مزید پڑھیں »

یمن میں عرب اتحاد کی فضائی بمباری، 20 شہری ہلاک

عدن(مانیٹرنگ ڈیسک ) باغیوں کے زیر قبضہ یمن کے شہر حدیدہ میں عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پورٹ سٹی حدیدہ میں فضائی کارروائی بدھ کو رات گئے کی گئی جب حوثی باغی دارالحکومت صنعاء پر قبضے کے دو سال مکمل …

مزید پڑھیں »

"اسرائیل کو القدس انتفاضہ سے خوف ہے”سمیرہ الحلایقہ

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی جانب سے فلسطینی قانون ساز اسمبلی کی رکن سمیرہ الحلایقہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت میں اضافہ القدس انتفاضہ کے ایک نئے مرحلے سے اسرائیلی فوجیوں کے خوف کا مظہر ہے۔ الحلایقہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام بہت کوششیں کر رہے ہیں کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہیں اور کسی صورت اسے قبول نہیں کریں گے:سعودی ولی عہد

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزاہ محمد بن نائف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ سب کی ذمہ داری ہے۔ دہشت گردی کےخاتمے کیلیےسعودی عرب نے عالمی اسلامی اتحاد تشکیل دیا۔9/11 حملوں کی سب سے پہلے سعودی عرب نے مذمت کی تھی۔1992سے سعودی عرب میں100 سے زائد دہشت گردی کے حملے کیے …

مزید پڑھیں »

دہشتگردی جڑسےختم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، حسینہ واجد

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم بنگلادیش شیخ حسینہ واجد نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کو جڑسے اکھاڑنے کےلیے اقدامات کررہےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے حامیوں اور انکی مالی معاونت کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔ شیخ حسینہ واجد کا کہنا تھاکہ 1971 کے جنگی جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کےکٹہرےمیں لارہےہیں، ان …

مزید پڑھیں »

شام کو ہرگز لیبیا ،عراق کی صورتحال میں تبدیل نہیں ہونےدیں گے:بشار جعفری

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ کبھی اجازت نہیں دیں گے کہ شام کسی دوسرے لیبیا یا عراق میں تبدیل ہوجائے۔اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ کے دیر الزور میں شامی فوج پر حملے کےنتیجے میں 83 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں.انہو ں …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا پاکستان سے دفاعی اور اقتصادی تعاون کی خواہش کا اظہار

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران انہیں دورہ ایران کی دعوت دیتے ہوئے پاکستان سے اقتصادی اور دفاعی تعاون کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں موجود ایرانی صدر نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ باہمی امور سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج خطےمیں دہشت گردی اور شرارت پھیلانے کی موجب ہے:جنرل جعفری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے خلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی کو خطے میں بدامنی، دہشت گردی اور شرارت پھیلانے کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں موجود گی اور شرارت کے ذریعہ اپنی قوم کا سرمایہ ضائع کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں »

عراقی پارلیمنٹ نے وزیر خزانہ کو برطرف کردیا

[/caption]بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی پارلیمنٹ نے عراق کے وزیر خزانہ ہوشیار زیباری سے اعتماد سلب کرکے اسے برطرف کردیا ہے۔عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا کہ 158 نمائندوں نے برطرفی کے حق میں جبکہ 77 نمائندوں نے مخالفت میں اور 14 نمائندوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق یکم محرم الحرام (2اکتوبر 2016) سے نافذ العمل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے نئی ویزہ پالیسی کے نوٹی فیکیشن کا اجراء کردیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم محرم سے ہوگا،نوٹیفیکیشن میں نئی ویزہ پالیسی کے تحت مقرر کردہ فیسوں کی …

مزید پڑھیں »