پیر , 19 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

سائبرحملوں کا خوف، اسرائیل بھرمیں ہائی الرٹ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں جمعرات کے روز تمام ریاستی اور نجی اداروں میں فلسطینیوں کے حامی ہیکرز کی جانب سے جاری کی گئی سائبر حملے کی دھمکیوں کے بعد ہائی الرٹ رہا۔ اس موقع پر کسی بھی سائبر حملے سے نمٹنے کے لیے غیرمعمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی قیدخانوں میں فلسطینی بچوں سے جبری مشقت لئے جانے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی قید خانوں میں قید بچوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک اور نہایت ہولناک حربے کا انکشاف کیا ہے۔ تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ کم سن فلسطینی قیدیوں سے جیلوں میں جبری مشقت لی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جیلروں کی جانب سے 15 سال یا اس سے بھی …

مزید پڑھیں »

تحریک فتح اور حماس کا قومی مفاہمتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ اور صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح نے غزہ قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے دو طرفہ ملاقاتیں اور مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔مرکزاطلاعا ت فلسطین کے مطابق گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں حماس اور تحریک فتح کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں جماعتیں …

مزید پڑھیں »

عراق میں تین خود کش دھماکے، 10 افراد ہلاک، 45 زخمی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں تین خود کش بمباروں نے عراقی فورسز کو نشانہ بنایا، سیکیورٹی اور اسپتال حکام نے بتایا کہ دھماکوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک بمبار نے شمالی بغداد میں پولیس اور فوج کی مشترکہ چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا …

مزید پڑھیں »

دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق آپریشن جاری رکھا جائے گا، ترجمان شامی افواج

دمشق (مانیٹرنگ رپورٹ)مختلف مسلح دہشتگرد گرہوں کی جانب سے فائر بندی کی خلاف ورزی اور عالمی سطح پر ان خلاوزریوں کے بارے میں گرانٹرزکو باربارمتوجہ کرنے کے بعد شامی فوج نے اعلان کیا ہے کی دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری رکھا جائے گا۔ذرائع نے خبردی ہے کہ فائربندی کی آڑ میں شدت پسندوں کو سعودی عرب ،ترکی اور قطر …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیلی مظالم میں شدت، فلسطینی اپنا مکان خود مسمار کرنے پرمجبور

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں قابض اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کوئی نئی بات نہیں بلکہ آئے روز صہیونی فوجی مختلف حیلوں بہانوں کی آڑ میں فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے کی ایک تازہ کارروائی بیت المقدس میں فلسطینی خاتون کے مکان کی مسماری ہے۔ مگر یہ کیس تھوڑا …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس، مسجد اقصیٰ میں خفیہ کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ غیرقانونی قرار

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے اردن میں قائم عوامی کونسل کی جانب سے اردنی حکومت کے اس اقدام کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے جس کے تحت عمان نے فلسطین میں مسجد اقصیٰ میں خفیہ کیمرے نصب کرائے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اردنی عوامی کونسل برائے دفاع قبلہ اول کے چیئرمین عبداللہ خالد عبیدات نےاپنے ایک …

مزید پڑھیں »

غزہ ، بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح‘ 500 دن سے مسلسل بند

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصری حکومت کی انتقامی پالیسی کا شکار فلسطین کا علاقہ غزہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ مصر سے متصل ہے اورمصری حکومت نے اسے گذشتہ 500 دنوں سے بند کررکھا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ ناکہ بندی کے خلاف سرگرم کمیٹی کے کوآرڈینیٹر …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فوج کو فلسطینیوں کیخلاف فری ہینڈ دے دیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور دوسرے علاقوں میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف فوج کو دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے فری ہینڈ دے دیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے مغربی کنارے میں یہودی کالونیوں کے دورے کے دوران فوجی حکام سے ملاقات کی۔ اس …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ، حزب اللہ کی حمایت پر 12افراد بلیک لسٹ کردئیے گئے

جدہ (نامہ نگار) سعودی عرب میں حزب سے تعلقات کے سبب 12 افراد کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔ ان میں 8 شامی اور لبنانی نژاد ایک امریکی اور ایک کینیڈین شامل ہیں۔ مملکت کے عدالتی ادارے ان 12افراد کے بینک اکاؤنٹس، سرمایہ کاریوں اور غیر منقولہ جائیدادوں کے اثاثوں کے بارے میں تحقیقات کررہے ہیں۔ ایسے ہر ادارے اور …

مزید پڑھیں »