بدھ , 11 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

تہران ، افغانستان میں امن و استحکام کیلئے ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے، ڈاکٹر حسن رُوحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور افغانستان کے صدور نے تہران کابل تعلقات کے فروغ اور انہیں مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔پیر کی شام تہران میں صدر اشرف غنی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ افغانستان کا امن و استحکام ایران کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے ۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے دونوں ملکوں …

مزید پڑھیں »

یمن، آل سعود کے لڑاکا طیاروں کی بمباری، شہر تعز کی مسجد قبۃ المتوکل منہدم

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ایجنٹوں نےجنوبی یمن کے شہر تعز کی مسجد ” قبۃ المتوکل” پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کے ایک حصے کو منہدم کردیا- اس سے قبل بھی سعودی ایجنٹوں نے حملہ کرکے، یمن کی متعدد مساجد اور زیارتگاہوں، منجملہ مسجد "السودی” اور شعیب پیغمبر کا حرم بھی مسمار کیا ہے۔یمن سے ہی …

مزید پڑھیں »

عراق میں ’’لیبرٹی کیمپ‘‘ کے سامنے ایرانی عوام کا مظاہرہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی عوام کی ایک تعداد نے عراق میں دہشت گرد گروہ منافقین کی رہائشگاہ ” لیبرٹی کیمپ ” کے سامنے مظاہرہ کرکے اس گروہ کے چنگل سے اپنے فرزندوں کی آزادی کا مطالبہ کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو لیبرٹی کیمپ کے سامنے اجتماع کرنے والے ایرانیوں نے دہشت گرد گروہ منافقین کے خلاف نعرے لگائے اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ، آل سعود کا ائمہ جماعت پر دبائو، حکومتی ڈکٹیشن پر عملدرآمد لازمی قرار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت اوقاف نے کچھ عرصہ قبل بعض ائمہ جماعت کو سیاسی مسائل بیان کرنے کے باعث ان کے اس عہدے سے ہٹا دیا تھا۔سعودی عرب کی وزارت اوقاف نے کچھ عرصہ قبل بعض ائمہ جماعت کو سیاسی مسائل بیان کرنے کے باعث ان کے اس عہدے سے ہٹا دیا تھا۔سعودی حکومت نے اس ملک کی …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم کے حکم پر فلوجہ کی داعش سے آزاد ی کیلئے بڑا فوجی آپریشن

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج نے پہلے ہی تقریبا 60 ہزار شہریوں کو خبردار کر رکھا ہے کہ وہ شہر چھوڑ کر چلے جائیں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ فلوجہ کا کنٹرول جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ سے واپس حاصل کرنے کے لیے ایک بڑا فوجی آپریشن جاری ہے۔ فوجی کمانڈروں کے درمیان نظر آنے والے العبادی …

مزید پڑھیں »

شامی سکیورٹی فورسز نے داعش کیلئے طبی امداد لے جانے والا ٹرک قبضہ میں لے لیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک ٹرک پکڑا ہے جو ترکی کی جانب سے شام اور عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے لئے تقریبا 1 ملین ڈالر مالیت کی طبی مدد لے جا رہا تھا۔ شامی سیکورٹی فورسز نے جس ٹرک کو ضبط کیا ہے وہ ترکی کی الیمن میڈیکل کمپنی کا ہے جس پر …

مزید پڑھیں »

سعودی لڑاکا طیاروں کے یمنی دارالحکومت پر فضائی حملےبدستور جاری

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب یمن کے مختلف علاقوں پر بدستور فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق، اتوار کو بھی سعودی عرب کے اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا پر کئی بار بمباری کی۔ ان حملوں کا ہدف ان لوگوں میں خوف پیدا کرنا تھا جو یمن میں اتحاد کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر …

مزید پڑھیں »

شام، داعش پر حملے کی آڑ میں امریکی فضائیہ کی عام شہریوں پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں تکفیری دہشت گرد داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی آر میں امریکی فضائیہ نے بمباری کرتے ہوتے کم از کم 7 افراد ہلاک کردیئے۔ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے رکن ہیں جن میں 5 خواتین اور 1 بچہ بھی شامل ہے۔ یہ ہوائی حملہ شام کے اسٹرٹیجک نقطہ نظر سے اہم صوبہ حلب …

مزید پڑھیں »

داعش کے گرفتار کمانڈر یاسر عبد العزیز کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) کوبانی میں گرفتار کیے جانے والے دہشتگرد تنظیم داعش کے امیر، ابویثار المصری کے نائب اور سعودی عرب کے علاقے فاس کے ساتھ تعلق رکھنے والے کمانڈر نے یاسر عبد العزیز نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ہمیں ترکی سے لاجسٹک اور عسکری امداد ملتی ہے، کوبانی میں قتل عام کرنے والے دہشتگرد براہ راست ترکی سے …

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر مزید وقت دیا جائے: آنگ سان سوچی

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ پر میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی اور وزیر خارجہ نے کہا ہے روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر مزید وقت دیا جائے۔ یاد رہے 125000 روہنگیا مسلمان کیمپوں میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اکثریت کے پاس شناختی کارڈز ہے نہ شہریت دی گئی ہے۔ یاد رہے …

مزید پڑھیں »