بدھ , 22 جنوری 2020

مشرق وسطیٰ

لیبیا کے ساحل سے 85 افریقی مہاجرین کی لاشیں برآمد

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے کھلے سمندر میں ہلاک ہونے والے85 افریقی مہاجرین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ لیبیا کی کوسٹ گارڈ کو ضوارا شہر کے جوار سے ان افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ واضح رہے کہ بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچنے کے خواہشمندمہاجرین کا المیہ جاری ہے ۔یاد رہےکہ گزشتہ ہفتے لیبیا سے اٹلی جانے کے …

مزید پڑھیں »

آسٹریا میں غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں جمع ہونے والے مظاہرین کے گروپ نے اسرائیل کی طرف سے غزہ کے گرد کھڑی کی گئی رکاوٹوں کے خلاف احتجاج کیا۔آسٹریا فلسطینی یوتھ ” نامی گروپ نے سویڈن پلاٹز اسکوائر میں کئے گئے اس مظاہرے میں مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کا اور غزہ کے گرد کھری رکاوٹوں کو ہٹانے کا مطالبہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی اندرونی حالت

ابو الشاہیر شیرازی سعودی معاشرہ اضطراب سے دوچار اور سعودی حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،سعودی حکمرانوں کے اس جنگ کے حوالے سے بیانات میں تضاد ان کی اس بوکھلاہٹ کاواضح ثبوت ہے،سعودی وزیر خارجہ کے بیانات اور وزارت دفاع کے ترجمان برگیڈئیر احمد عسیری کے بیانات عرب خطے میں بالخصوص اور پوری دنیا میں بالعموم سعودی عرب کی ہیجانی کیفیات اور …

مزید پڑھیں »

بدلتا ہوا ترکی۔۔۔۔۔اردگان حل کی تلاش میں

عبدالباری عطوان ترکی صدر رجب طیب اردگان کی سمجھ سے باہر ہوچکا ہے کہ انہیں اور ان کی حکومت کو کہا ں کہاں سے مار پڑ رہی ہے،شام میں ناکامی،روس کے ساتھ اچھے تعلقات کی کشیدگی میں تبدیلی،اپنے پرانے اور وفادار ساتھی سابق وزیر اعظم دائود اوگلو سے جدائی اور جرمنی کے ساتھ جرمن میں ارمن نسل کشی کے حوالے …

مزید پڑھیں »

آل الشیخ نے سعودی فوجیوں کو روزے سے مستثنیٰ قرار دے دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے عجیب و غریب فتوئوں کے حوالے سے مشہور سعودی مفتی اعظم عبد العزیز الشیخ نے اپنے فتوئوں کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے یمنی سرحد پر موجود سعودی فوجیوں کےلئے ماہ رمضان المبارک کے حوالے سے فتویٰ جاری کردیا ہے۔ آل الشیخ نے فوجیوں کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں …

مزید پڑھیں »

عراقی شہر موصل میں داعش کی سفاکیت، 19 کرد لڑکیوں کو زندہ جلادیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی شہر موصل ذرائع کے مطابق داعش کی ایک نئی سفاکیت سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ داعش نے موصل میں گزشتہ روز 19 کردی لڑکیوں کو زندہ جلا دیا ہے،ذرائع کے مطابق داعش نے شہر کے وسط میں ان لڑکیوں کو پنجرے میں بند کر کے ان کو نذر آتش کردیا،ذرائع نے بتایا کہ اس …

مزید پڑھیں »

عراق: صوبہ صلاح الدین میں داعش نے اپنے کمانڈر کو ہلاک کردیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی صوبہ صلاح الدین میں سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ داعش نے صوبے میں اپنے متعین کردہ والی سمیر علی البشیر الدین کو ان کے تین محافظوں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے،ذرائع کے مطابق ہلاک کرنے کی وجہ ان کا جنگ سے فرار ہونا ہے جب عراقی افواج نے کچھ عرصہ قبل صوبے کے …

مزید پڑھیں »

داعش کے خود کش بمباروں میں 50 فیصد سعودی ہیں:ابو مہدی المہندس

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) فلوجہ کے قریب منعقد ایک پریس کانفرنس میں رضاکارفورسز کے نائب چیرمین ابو مہندی المہندس نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کے خود کش بمباروں میں 50 فیصد سعودی ہیں،ان کا کہنا تھا کہ عراق میں سعودیہ کی موجودگی اس کے خودکش بمباروں سے واضح ہوتی ہے،یاد رہے کہ دو ہفتے قبل عراق کے وزیراعظم حیدر …

مزید پڑھیں »

سعودی اسرائیلی گٹھ جوڑ، شاہ سلمان بن عبد العزیز تعلقات کی بحالی کےلئے تیار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کی قیادت کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق، سابق سعودی جنرل اوراسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ انور عشقی نے یہ بات اسرائیلی اخبار یدیعوت احارونوت سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انور …

مزید پڑھیں »

فلوجہ کی آزادی کیلئے بھرپور قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رہیں گی: حیدرالعبادی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش کے قبضے سے فلوجہ شہر کو آزاد کرانے کی فوجی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔ حیدرالعبادی نے اتوار کو عراق کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل العراقیہ سے اپنی گفتگو میں کہا کہ فلوجہ کو دہشت گردوں کےقبضے سے آزاد کرانے کی فوجی کارروائیاں بلاوقفہ اور کسی تعطل …

مزید پڑھیں »