ہفتہ , 24 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

یمن ، سعودی لڑاکا طیاروں کی صوبہ تعز کے شہر ذباب پر وحشیانہ بمباری ،12 عام شہری شہید

صنعاء (مانیٹرنگ رپورٹ)سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے پیر کی رات جنوب مغربی یمن میں واقع صوبے تعز کے شہر ذباب پر بمباری کی جس میں چار عام شہری شہید ہو گئے۔ ذمار اور مآرب صوبوں کے مختلف علاقوں پر ہونے والی بمباری میں بھی آٹھ یمنی شہری شہید ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں درجنوں یمنی شہری زخمی بھی ہوئے …

مزید پڑھیں »

شام، شہر تدمر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے پر امریکہ کا ردعمل

نیویارک (مانیٹرنگ رپورٹ)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے ایک پریس کانفرنس میں تاریخی شہر تدمر میں دہشت گردوں کے مقابلے میں شام کے صدر بشار اسد کو حاصل ہونے والی کامیابی کا خیر مقدم کیا۔امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کی نظر میں یہ ایک اچھی خبر ہے کہ تاریخی شہر تدمر پر اب دہشت …

مزید پڑھیں »

یمن ، فوج اورعوامی رضاکار وںنے صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کا حملہ پسپا کر دیا

صنعاء (مانیٹرنگ رپورٹ)یمنی فوج اورعوامی رضاکار وںنے صوبے حجہ میں سرحدی شہر میدی پر سعودی اتحاد کا حملہ پسپا کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب اتحادی فضائیہ کی مدد سے شمال مغربی یمن میں میدی کے علاقے پر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے یمنی فوج اورعوامی رضاکاروں نے ناکام بناتے ہوئے وحشی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔دوسری جانب …

مزید پڑھیں »

ملائشیا میں حملوں کی تیاری میں مصروف داعش کے 15 دہشتگرد گرفتار

کوالالمپور (نامہ نگار) ملائشیا کی پولیس نے دولت اسلامیہ کے مزید 15 مشتبہ افراد کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ حملوں کی تیاریاں کر ر ہے تھے اور بم سازی کیلئے کیمیکلز حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ نیشنل پولیس کے سربراہ خالد ابوبکر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار شد ہ تمام افراد 22 تا …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی بھرپور کارروائی ، پالمیرا شہر آزاد ، 450 دہشتگرد ہلاک، بارودی سرنگوں کی صفائی کا آغاز

دمشق (مانیٹرنگ رپورٹ)شامی فوج نے شہر پالمیرا میں آزاد کرانے کے بعد بعد مختلف علاقوں سے بارودی سرنگوں کا صفایا شروع کردیا ہے اور اس شہر میں اپنے ٹھکانے مضبوط بنا لئے ہیں۔ تدمر یا پالمیرا شہر کی آزادی کے بعد اب شامی فوج کے لئے الہیل آئل فیلڈ کو آزاد کرانا آسان ہو گیا ہے اور تدمر کے شمال …

مزید پڑھیں »

یمن، امریکہ اپنی خلاف ورزیوں سے باز نہیں آیا تو جنگ ختم نہیں ہو گی، محمد علی الحوثی

صنعاء (مانیٹرنگ رپورٹ)انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ جنگ یمن، امریکی حکم سے شروع ہوئی ہے اور اسی کے حکم سے اب تک جاری ہے اور جب تک امریکہ اپنی خلاف ورزیوں سے باز نہیں آئے گا جنگ یمن ختم نہیں …

مزید پڑھیں »

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

اسلام آباد(نامہ نگار)یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبد السلام نے ایک بیان میں سعودی عرب کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کے روز ہونے والاقیدیوں کا تبادلہ، جنگ یمن سے متعلق انسانی پہلو کا حامل پہلا قدم ہے جو مفاہمت کی صورت میں عمل میں آیا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

تاریخی شہر پالمیرا کی آزادی پر بشارالاسد کو ولادیمیر پیوٹن کی مبارک باد

دمشق (مانیٹرنگ رپورٹ) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شام کے صدر بشار اسد اور اسی طرح یونسکو کے سیکریٹری جنرل ایرینا بوکووا سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے شام کے تاریخی شہر پالمیرا کو، جسے تدمر بھی کہا جاتا ہے، دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے پر مبارک باد پیش کی۔روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مبارک …

مزید پڑھیں »

سعودی سفیر مذہبی تنازعات کو ہوا دینے میں مصروف ہیں،بے دخل کیا جائے، عراقی پارلیمانی لیڈر

بغداد (مانیٹرنگ رپورٹ)عراق کی سیاسی جماعتوں نے سعودی سفیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے حکومت عراق سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔بغداد سے ہمارے نمائندے کے مطابق عراقی پارلیمنٹ میں البدر پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاسم الاعرجی نے کہا ہے سعودی سفیر اپنے مداخلت پسندانہ بیانات کے ذریعے عراق میں مذہبی تنازعات کو ہوا …

مزید پڑھیں »

عراقی سکیورٹی فورسز نے داعش کے سینئرکمانڈر سمیت 5دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

بغداد(مانیٹرنگ رپورٹ) موصل شہر میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے داعش کے سینئرکمانڈر اور جلادکو ہلاک کردیا،عراقی فورسز نے جہادیوں کے زیر قبضہ شہر موصل کے جنوب میں ایک بڑی عسکری کارروائی شروع کر دی ہے۔ عراقی وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ دھماکہ یوسفیہ کے علاقے میں سبزی اور فروٹ کی مارکیٹ کے قریب ہوا۔ ایک کرد اہلکار …

مزید پڑھیں »