ہفتہ , 24 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فقر، مہنگائی اور بےروزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے، OECD رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)OECD کی رپورٹ کے مطابق OECD کے رکن ممالک میں اسرائیل میں سب سے زیادہ بےروزگاری اور فقر ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں کو بدامنی کے علاوہ مہنگائی اور بےروزگاری پر اعتراض ہے۔رپورٹ کے مطابق، اسرائیل ایسا ملک ہے جو 2008 کے معاشی بحران سے بہ مشکل نکل پایا ہے مگر …

مزید پڑھیں »

عراق ،امریکی فوجیوں کیخلاف مزاحمت کرینگے،عراقی حزب اللہ بٹالین

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی حزب اللہ بٹالین نے کہا ہے کہ اس ملک میں وہ امریکی فوجیوں کے خلاف مزاحمت کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حزب اللہ عراق کے ایک بیان میں آیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ امریکہ کا پروردہ ہے اسی لئے امریکی حکام ، اپنے فوجیوں کو عراق بھیجنے کے ذریعے، داعش کی حمایت میں …

مزید پڑھیں »

ترکی، حکومت مخالف مظاہروں میں شریک 164افراد گرفتار

استنبول (مانیٹرنگ رپورٹ)ترکی کے شہر استنبول کی پولیس نے 164افراد کو، جو اس شہر کے مختلف علاقوں میں مظاہروں میں شریک تھے، گرفتار کرلیا ہے۔ مطابق استنبول کے بعض علاقوں میں مظاہروں کے شرکاء نے، ٹائر جلائے اور سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں۔ مظاہرین نے پتھروں اور دستی بموں سے پولیس پر حملہ کیا۔ پولیس نے بھی ایک سو باون …

مزید پڑھیں »

بحرین ، بزرگ عالم دین علامہ سید جواد الوداعی انتقال کر گئے

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ)بحرین کے بزرگ عالم دین علامہ سید جواد الوداعی علالت کی وجہ سے گذشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔علامہ الوداعی بحرین کے ان علماء میں شامل تھے جنہوں نے اس ملک کے لوگوں کے حقوق کا دفاع کیا اور حکومت آل خلیفہ کے خلاف وقتا فوقتا احتجاج کیا۔آپ ۱۹۲۳ عیسوی میں بحرین کے شہر ’’باربار‘‘ میں پیدا ہوئے …

مزید پڑھیں »

شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر طاقت کا استعمال کیا جائیگا، روس کا انتباہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے امریکہ کو خبرادار کیا ہے کہ اگر وہ منگل تک شرائط پر متفق نہ ہوا تو وہ شام میں عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف وہ طاقت کا استعمال کر ے گا۔گذشتہ روز روسی افواج کے جرنیل نے شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے بارے میں حکمتِ عملی …

مزید پڑھیں »

صہیونی سازشوںکی مانیٹرنگ کیلئے مسجد اقصیٰ میں 55 کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے قرب وجوار میں صہیونی سازشوں اور یہودی آباد کاروں کے دھاووں کو مانیٹر کرنے کے لیے 55 خفیہ کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کیمروں کی تنصیب سے صہیونی ریشہ دوانیوں کو مانیٹرکیا جا سکے گا۔ ذرائع کے مطابق اردنی وزیراوقاف ومذہبی امور ھائل داؤد …

مزید پڑھیں »

17 یمنی یہودیوں کا گروپ خفیہ طریقے سے اسرائیل منتقل کردیا گیا

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک خفیہ آپریشن کے ذریعے یمن میں باقی رہ جانے والے یہودیوں کے گروپ کو کامیابی سے نکال کر اسرائیل پہنچا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ گروپ 17 افراد پر مشتمل ہے، تاہم صنعاء میں ابھی چالیس یہودی باقی ہیں جنہوں نے اسرائیل ہجرت کے خیال کو مسترد کر دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ایک بین …

مزید پڑھیں »

کویت، حزب اللہ سے تعلق پر 3 عراقی اور 11 لبنانیوں کو بے دخل کردیا گیا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت نے حزب اللہ سے تعلق کے الزام میں گیارہ لبنانی اور تین عراقی شہریوں کو بے دخل کردیا ہے۔ کویتی روزنامے نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے سوموار کو ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ان چودہ افراد کو اسٹیٹ سکیورٹی سروس کی درخواست پر بے دخل کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے فوری طور پر اس …

مزید پڑھیں »

لبنان پر حملے کی صورت میں اسرائیلی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائےگا، سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے کی صورت میں ہمیں حق حاصل ہے کہ اس غاصب حکومت کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنائیں۔انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایرانی حکام خاص طور پر …

مزید پڑھیں »

استنبول دھماکوں میں دہشتگرد داعش ملوث ہے، ترک وزیر داخلہ

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)استنبول میں حملہ کرنے والے خودکش بمبار کا تعلق خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم سے تھا۔ ان خیالات کا اظہار ترک وزیر داخلہ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیر داخلہ کا کہناتھا کہ خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی ہے اور اس کا نام محمت اوزترک تھااورانقرہ دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد …

مزید پڑھیں »