اتوار , 20 اکتوبر 2019

مشرق وسطیٰ

حزب اللہ لبنان نے شام کی تقسیم سے متعلق اسرائیلی منصوبے سے خبردار کردیا

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ لبنان نے گذشتہ روز ایک بیان میں جولان کے مقبوضہ علاقے میں صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس کی تشکیل کے اقدام اور اس علاقے پر اسرائیل کی حاکمیت کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے دعووں کی مذمت کی اور شام کو تقسیم کرنے کی اس غاصب حکومت کی سازش …

مزید پڑھیں »

سعودیہ کیخلاف قانون سازی پر باراک اوباما دستخط نہیں کرینگے، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر براک اوباما ایسی کسی قانون سازی پر دستخط نہیں کریں گے جس سے سعودی عرب جیسے ملکوں پر قانونی چارہ جوئی کی اجازت ملتی ہو کہ اُس کے اہل کاروں نے 11 ستمبر 2001ء کے امریکی سرزمین پر دہشت گرد حملوں میں کوئی کردار ادا کیا ہے۔وائٹ ہاؤس پریس …

مزید پڑھیں »

عالم اسلام بیت المقدس کے تحفظ کیلئے اُٹھ کھڑے ہوں ، حماس کی اپیل

رملہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالم اسلام سے بیت المقدس کے تحفظ کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے نام ایک مراسلے میں تحریک حماس نے اپیل کی ہے کہ عالم اسلام کے سب سے بڑے ادارے کی حیثیت سے یہ تنظیم بیت المقدس کے اسلامی آثار مٹائے …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے صوبہ لاذقیہ کی چیک پوسٹوں پر داعش کے دہشت گردانہ حملے ناکام بنا دیئے

لاذقیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صوبے لاذقیہ میں داعش اور جبھۃ النصرہ کے متعدد دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق شام کی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے منگل کو صوبہ لاذقیہ کی بعض چیک پوسٹوں پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا اور متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے فوجی سازوسامان کو تباہ کردیا۔اس کے …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس، دھماکے میں کم سے کم 16 افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔جائے وقوعہ سے ملنے والی تصاویر میں ایک بس کو مکمل طور پر شعلوں میں لپٹے دیکھا جا سکتا ہے۔ طبی اہلکاروں کے مطابق دو زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ہبرون روڈ کے ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور دہشت گردی کیخلاف مسلم ممالک کا بھرپور دفاع کرینگے ،ایرانی صدر

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک )ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا تاہم یہ اضافہ دفاعی نوعیت کا ہو گا تاکہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات کے اثرات کا مقابلہ کیا جا سکے، ہماری فوج، سیاسی اور اقتصادی طاقت کسی ہمسایہ ملک یا اسلامی دنیا کے خلاف نہیں۔ جب بغداد دہشت گردوں کے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا موقف ہرگز تبدیل نہیں ہو گا، شیخ نبیل قاووق

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے مواقف میں ذرہ برابر بھی تبدیلی نہیں آئے گی اگر چہ کتنے ہی بیان کیوں نہ جاری کئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار حزب اللہ لبنان کی ایگزکٹیو کونسل کے نائب سربراہ نے کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ نبیل قاووق نے گذشتہ روز جنوبی لبنان میں ایک تقریب میں کہا کہ ان بیانات …

مزید پڑھیں »

گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی کابینہ کا پہلا اجلاس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی کابینہ کا پہلا اجلاس اتوار کو گولان کی پہاڑیوں میں ملک کے وزیراعظم بینجمن نتن یاہو کی سربراہی میں منعقد ہوا۔اسرائیل نے شام کے ساتھ 1967 کی جنگ کے دوران اس علاقے کا قبضہ حاصل کیا تھا۔اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ سٹریٹیجیک لحاظ سے اہمیت رکھنے والا یہ خطہ ہمیشہ ان کے …

مزید پڑھیں »

یمن، لحج کا اہم ترین شہر الحوطہ القاعدہ دہشتگردوں سے آزاد، 36 جنگجو ہلاک

صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے القاعدہ تنظیم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لحج صوبے کے صدر مقام الحوطہ شہر کا کنٹرول واپس لے لیا۔ کارروائی میں 36 شدت پسند ہلاک اور زخمی ہوئے جبکہ تقریبا 48 کو قیدی بنا لیا گیا۔ عرب اتحادی افواج کے زیر نگرانی اس کارروائی میں سرکاری فوج کو اپاچی ہیلی کاپٹروں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی مظالم کیخلاف 3 ہزار فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

مقبوضہ فلسطین (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں یوم اسیران کے موقع پر اسرائیلی جیلوں میں قید تین ہزار فلسطینیوں نے ایک روز کے لیے بھوک ہڑتال کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسیران اسٹڈی سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی کئی جیلوں میں قید 3 ہزار فلسطینی اسیران نے ’’نفحہ‘‘ جیل میں قیدیوں پر اسرائیلی …

مزید پڑھیں »