جمعہ , 6 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

عراق کے صوبہ الانبار کا ایک اور علاقہ آزاد

عراقی فوج نے ملک کے مغربی صوبے الانبار کے "الجمعیہ الاولی ” علاقے کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے- المیادین ٹی وی نے جمعرات کو رپورٹ دی ہے کہ عراقی فوج نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ الانبار کے شمالی ہیت میں واقع الجمعیہ الاولی کو داعش کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرا …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ایران کی جانب سے اسپتال کی تعمیر

پاکستان کے صوبہ سندہ کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے تعمیر کردہ اسپتال کا افتتاح ہو گیا – موصولہ رپورٹوں کے مطابق گذشتہ سات ہفتوں کے دوران پاکستان کے عوام کے لئے اسپتال کی شکل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ دوسرا تحفہ ہے – تیس بیڈ کے فارابی زچگی اسپتال کا کہ جو انقلاب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں اور ایجنٹوں نے مسلسل تیسرے دن بھی یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھی- المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے بدھ کو یمن کے صوبہ صنعا کے شہر ” نھم ” پر بمباری کی سعودی عرب کی جارح فوج اور اس کے زرخرید ایجنٹوں نے شہر نھم کے …

مزید پڑھیں »

ایران کی سعودی عرب کے منفی کردار پر کڑی نکتہ چینی

استنبول سے ہمارے نمائندے کے مطابق وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے اسلامی سربراہی کانفرنس کے ایجنڈے میں ایران اور حزب اللہ کے خلاف پانچ شقیں شامل کرانے کی سعودی عرب کی کوششوں کی سختی کے ساتھ مخالفت کی ہے ۔ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا یہ اقدام، اسلامی بھائی چارے کے منافی ہے اور …

مزید پڑھیں »

شام میں قیام امن کے لئے مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی میسٹورا نے بدھ کو شام میں قیام امن کے لئے مذاکرات کے نئے دور کا آغاز کیا اور مذاکرات کاروں کی اعلی کمیٹی کے اراکین سے ملاقات و گفتگو کی- ڈی میسٹورا نے کہا کہ شام میں عبوری حکومت کا قیام، جنیوا مذاکرات کا مقصد ہے- …

مزید پڑھیں »

مصری جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے ک‏ئے جانے کے خلاف قاہرہ میں مظاہرہ

مصر کےمشتعل عوام نے اپنے ملک کے دو اسٹریٹیجک جزیروں کو سعودی عرب کےحوالےکردیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے قاہرہ سے موصو لہ خبروں میں کہا گیا ہے کہ مصری مظاہرین نے فوجی صدرعبدالفتاح السیسی کے ذریعے دو مصری جزیروں کو سعودی عرب کو بخش دیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے قاہرہ یونیورسٹی کے …

مزید پڑھیں »

سعودی جارحیت میں سیکڑوں بچے مارے گئے ہیں : یونیسیف کا اعلان

یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار پندرہ میں یمن پر سعودی جارحیت میں سیکڑوں بچے مارے گئے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے امور کے ادارے یونیسیف نے پیر کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی جارحیت میں بے گناہ عام شہریوں کا قتل عام افسوسناک ہے۔ یونیسیف نے اپنے بیان میں اعلان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، تحریک انصار اللہ کی طرف سے مذمت

یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے اپنے ملک پر سعودی عرب کی جارحیت اور حملے جاری رکھنے کی مذمت کی ہے- رپورٹ کے مطابق یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے سعودی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی امن کے اقدامات …

مزید پڑھیں »

بغداد میں کویتی سفارتخانےکے باہر دھرنا

العہد نیوزویب سائٹ کے مطابق کویت میں ایک شیعہ ممبرپارلیمنٹ کا پار لیمانی تحفظ منسوخ کردیئے جانےکے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عراقی شہریوں نے بغداد میں کویت کے سفارتخانے کے باہر دھرنا دیا – کویت کے رکن پارلیمنٹ عبدالحمید الدشتی کا پارلیمانی تحفظ ، عراق کی عوامی رضاکارفورس کی حمایت اور سعودی عرب کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کی وجہ …

مزید پڑھیں »

داعش نے عراق میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے : فرانس کا اعتراف

فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر دفاع جان ایولودریان نے منگل کو شہر اربیل میں شمالی عراق میں تعینات فرانسیسی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دستاویزات موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ داعش نے عراقی فوجیوں اور عام شہریوں کے خلاف کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے ہیں- فرانس کے وزیر دفاع نے …

مزید پڑھیں »