پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کی غیر ملکیوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی

ریاض: سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ایسے لوگوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جو اپنے ویزہ کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی ملک میں موجود ہیں ۔ جنرل ڈائریکٹر آف پاسپورٹ سلمان الیحیٰ کا کہنا ہے  کہ ویزہ کی مدت ختم …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے 20 تکفیری دھشتگردوں کو جہنم واصل کردیا

المیادین کے مطابق شام کے علاقہ درعا اور قنیطرہ میں شامی فورسز کی کارروائی کے دوران 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے قنیطرہ کے علاقہ میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن شامی فوج نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا ادھر دہشت گردوں نے …

مزید پڑھیں »

ایران سے تیل کی برآمدات بڑھ گئی

ہندوستان کی ایسّار تیل کمپنی نے ایران سے خام تیل کی درآمدات بڑھا دی ہیں- ہندوستان کی تیل کمپنی ایسّار نے نومبر کے مقابلے میں دسمبر کے مہینے میں ایران سے خام تیل کی درآمدات میں چھیانوے فیصد اضافہ کیا ہے- ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہونے کے بعد، ہندوستان کی تیل کمپنیوں اور ریفائنریوں نے کہا تھا کہ پابندیاں …

مزید پڑھیں »

سابق صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

کولمبو سری لنکن حکومت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے ، حکام کے مطابق سابق صدر راجہ پاکسے کے بیٹے یوشیتھا اور ایک نیوی افسر سمیت 6 افراد کو گرفتار گیا کیا ہے ۔ کام کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد پرمنی لانڈرنگ کے الزامات ہیں،27 سالہ یوشیتھا سابق …

مزید پڑھیں »

ترکی, یونان جانے والی کشتی ڈوبنے سے 40 کے قریب پناہ گزین ڈوب کر ہلاک

  انقرہ :ترکی کے ساحل کے قریب یونان جانے والی کشتی ڈوبنے سے 40 کے قریب پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق پناہ گزینوں کی یہ کشتی مغربی ساحلی علاقے میں ایک سمندی چٹان سے ٹکرانے کے باعث ڈوبی,کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 40کے قریب پناہ گزین ہلاک ہوگئے جبکہ امدادی کارکنوں نے بروقت کارروائی …

مزید پڑھیں »

شامی حزب اختلاف مذاکرات کے لیے جنیوا میں

شام کے متعلق سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے شامی حزب مخالف کے اہم گروپ جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ ایک روز قبل انھوں نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں کرائے جانے مذاکرات میں شمولیت سے انکار کیا تھا۔ تاہم ایک ترجمان نے کہا ہے کہ وہ فضائی حملے روکنے کے اپنے مطالبے پر ابھی بھی …

مزید پڑھیں »

یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

  عدن: یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ یمن کے شہر عدن میں گذشتہ رات پیش آیا۔ دھماکے میں پولیس کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اسپتال ترجمان کے مطابق دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ …

مزید پڑھیں »

‘فلسطینی تنازع اسرائیلی ریاست پر اثرانداز ہوسکتا ہے’

اقوام متحدہ: پاکستان نے اسرائیلی قیادت کو خبردار کیا ہے کہ ‘فلسطینیوں کے ساتھ مقبوضہ علاقوں میں جاری ایک مستقل تنازع کی وجہ سے ان کی ریاست کی نوعیت تباہ ہوسکتی ہے اور یہ جنگ اسرائیل کی عائد کردہ سرحدوں کو پار کرسکتی ہے’۔ سیکیورٹی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور خاص طور پر فلسطین کی موجودہ صورت حال پر ہونے …

مزید پڑھیں »

شام کی پشت پناہی کیلئے ایران کھل کر سامنے آگیا،

  تہران : ایرانی حکام نے شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے اتاری گئی فوج کی واپسی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تہران کا دمشق سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا قطعاً کوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی مستقبل میں شام میں ایرانی پاسداران انقلاب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں شیعہ مسجد پر حملہ، تین ہلاک، 18زخمی

سعودی عرب میں حکام کے مطابق ملک کے مشرقی حصے میں ایک شیعہ مسجد پر دو مسلح افراد کے حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حملے میں ایک خودکش بمبار اور 18 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ محاسن کے علاقے میں امام رضا مسجد میں جمعے کی نماز کے وقت کیا گیا تھا۔ اس علاقے دنیا …

مزید پڑھیں »