جمعہ , 28 فروری 2020
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

یوم نکبہ کی آمد، مصر نے رفح کراسنگ کو ایک بار پھر بند کردیا

رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر نے رفح کراسنگ کو ایک بار پھر بند کردیا ہےجبکہ اسرائیل نے ابو سالم کراسنگ 4 روز کے لئے بند کردیا۔تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی زمین پر اسرائیل کے قیام کی تقریبات جسے فلسطینی یوم نکبہ کے طور پر مناتے ہیں، کے موقع پر مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش ، مطیع الرحمان کو پھانسی ،مختلف شہروں میں مظاہرے اور ہنگامے

ڈھاکہ(مانیٹرنگ رپورٹ) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان کو پھانسی کے بعد ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں ہنگامے اور احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔تفصیلات کےمطابق جماعت اسلامی کے امیر اور سابق وزیر مطیع الرحمٰن کی پھانسی کے بعد جماعت اسلامی کے کارکنوں نے کئی مقامات پراحتجاجی مظاہرے کئے ۔ عوامی لیگ کے کارکنوں نے مطیع الرحمان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب،القطیف میں مسجد امام علی ؑ کے شہداء کی پہلی برسی

ریاض(نامہ نگار)سعودی عرب کے شہر القطیف میں مسجد امام علی ؑ کے شہداء کی پہلی برسی منانے کی تیاریاں جاری ہیں،ذرائع کے مطابق برسی جمعہ کے روز منائی جائیگی جس میں شہداء کی قبور پر پھول چڑھائے جائیں گے،اس کے علاوہ شہداء کی یاد میں قرآن خوانی اور زیارت عاشورہ بھی پڑھی جائے گی،یاد رہے کہ آج سے ایک سال …

مزید پڑھیں »

حلب ،خان طومان میں شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

حلب (مانیٹرنگ رپورٹ) شام میں حلب کے جنوبی مضافاتی علاقے خان طومان میں دہشت گرد گروہوں اور شامی فوج کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خان طومان کے علاقے میں دہشت گردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جیش الفتح دہشت گرد گروہ وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کر رہا ہے …

مزید پڑھیں »

ایرانی مسلمانوں کیلئے حج کے دروازے بند ہونے کا ذمہ دار سعودی عرب ہو گا، جاری انصاری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس سال ایرانی زائرین کی منتقلی اور ویزے جاری کئے جانے کے بارے میں اختلافات اگر حل نہیں ہوئے، تو ایرانی مسلمانوں کے لئے فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے دروازے بند ہونے کا ذمہ دار، سعودی عرب ہو گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کی حمایت کرنا یورپ و امریکہ کے ایجنڈے میں شامل ہے:ڈاکٹر ولایتی

تہران(نامہ نگار)بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مقابلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل غلط رہا ہے۔بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے تہران میں جرمنی کے نائب وزیر خارجہ مارکوس ادرر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی …

مزید پڑھیں »

عراق، شیعہ اکثریتی علاقے صدر سٹی میں کار بم دھماکہ، 64 افراد جاں بحق، 87 سے زائد زخمی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) شیعہ اکثریتی علاقے صدر سٹی میں کار بم دھماکے میں کم سے کم 64 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق یہ دھماکہ شیعہ آبادی والے علاقے صدر سٹی میں صبع کے وقت اس وقت ہوا جب بازار میں لوگوں کی بھیڑ تھی۔دہشت گرد تنظیم داعش نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں شہید کربلاحضرت امام حسین ؑ اور حضرت ابوالفضل العباس ؑکی ولادت کے موقع پر جشن

کربلا معلیٰ (نامہ نگار خصوصی)پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں نواسہ رسول ﷺ شہید کربلا امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس بابرکت موقع پر عراق، ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں سے دسیوں لاکھ زائرین کربلائے معلی اور نجف اشرف پہنچے …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد محمد بن نائف منشیات کا عادی ہے، مجتہد کا انکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان سے قربت رکھنے والے اور شاہی خاندان کے معاملات پر گہری نظر رکھنے والے ایک اہم شخص مجتہد نے پیر کے روز اپنے ٹویٹر کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہدمحمد بن نائف منشیات کا عادی ہے،جو اپنے والد کی زندگی میں علاج کے لیے کئی بار یورپ کا سفر کر چکا …

مزید پڑھیں »

بحرین کے انسانی حقوق فورم کی ہفتہ وار رپورٹ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی انسانی حقوق کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق اس ہفتے بحرین میں مظلوم عوام کے خلاف 13گرفتاریاں ہوئیں اور 17 شہریوں کو ٹارچر اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ،اس کے علاوہ 17 غیر قانونی چھاپے مارے گئے جبکہ 13 پر امن احتجاج طاقت کی زور پر ختم کیا گیا اور 9 بحرینی شہریوں کے …

مزید پڑھیں »