جمعہ , 28 فروری 2020
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

کویت مذاکرات میں سعودی عرب مشکلات پیدا کر رہا ہے: انصاراللہ

صنعا(نامہ نگار)یمنی عوام کی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ یمن سے متعلق کویت مذاکرات میں شریک سعودی عر ب کا وفد مشکلات کھڑی کررہا ہے ذرائع کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے جمعرات کو کویت میں یمن سے متعلق مذاکرات کے ایک اور دور کے اختتام پر کہا کہ سعودی عرب یمن میں …

مزید پڑھیں »

5 ماہ کے عرصے میں سعودی عرب میں90 سر قلم کیے گئے

رواں سال سعودی عرب میں سزائے موت کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے اب تک مجموعی طور پر 90 لوگوں کے سر قلم کیے جا چکے ہیں،بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ سزا یافتہ افراد میں بے گناہ بھی شامل ہیں،جن میں سر فہرست علامہ شیخ باقر النمر کا نام بھی آتا ہے،جنہوں نے عرب حق کی آواز …

مزید پڑھیں »

داعش کو بھاری نقصان کا سامنا ہو سکتا ہے، ترک صدر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اُردگان نے عسکریت پسند تنظیم داعش کو متنبہ کیا ہے کہ اگر وہ ترکی پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتی ہے تو اْسے شدید نقصان اٹھانا پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ترک سرزمین اور شہریوں پر کیے گئے کسی ایک بھی حملے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور حملہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے غزہ پر بہ یک وقت فضائی اور زمینی حملے، متعدد مکانات تباہ

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے مختلف مقامات پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہوئے ہیں تاہم آخری اطلاعات تک کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے مصر کی سرحد سے متصل علاقے رفح شہر اور مشرقی غزہ پر …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کیلئے اسرائیلی نوٹس جاری

بیت الحم (مانیٹرنگ رپورٹ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت الحم میں الولجہ کے مقام پر فلسطینیوں کے متعدد مکانات مسمار کرنے کے تازہ اسرائیلی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی جانب سے یہ مکانات اسرائیلی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ سے اسرائیلی فوجی ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا

غزہ (مانیٹرنگ رپورٹ) تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج میں اہلکاروں کی ایک خاطر خواہ تعداد ذہنی اور نفسیاتی مریضوں پر مشتمل ہے۔ ہرچوتھا فوجی ذہنی یا نفسیاتی طور پر کسی عارضے کا شکار ہے۔ فوج میں نفسیاتی امراض سنہ 2014ء کی جنگ کے بعد سے پھیلنے شروع ہوئے مگر فلسطین میں جاری حالیہ تحریک انتفاضہ نے اس میں مزید …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں پر تشدد کا ایک نیا حربہ ، قیدیوں پر پانی کی بندش

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کےعبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حراستی مراکز ڈالے گئے فلسطینیوں پر تشدد کا ایک نیا حربہ سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ درجنوں قیدیوں کو قضائے حاجت اور پانی پینے سے منع کیا جاتا رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کو ایک جیل سے دوسری میں منتقلی کے عمل کے …

مزید پڑھیں »

شام کی طبی تنصیبات کا تحفظ یقینی بنایا جائے ، سلامتی کونسل کی قرارداد

اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں تمام فریقوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تشدد کی کارروائیوں میں ہسپتالوں، صحت کی دیکھ بھال سے وابستہ افراد اور طبی تنصیبات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔قرارداد کی منظوری سے قبل دنیا …

مزید پڑھیں »

آل سعود حج کی آڑ میں منشیات کی اسمگلنگ کرتے ہیں، سعودی افسر کا انکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ انسداد منشیات کے ریٹائرڈ افسر ترکی الرشیدی نے سعودی عرب میں وسیع پیمانے پر منشیات کی اسمگلنگ سے پردہ اٹھایا اور کہا کہ ‘اسمگلنگ کا یہ سلسلہ سعودی عرب کے اعلیٰ حکّام کی سرپرستی میں انجام پاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق، میجر الرشیدی نے اتوار کے روز اپنے ساتھی کرنل سلمان النشوان کی موت …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل قوم سے خطاب کریں گے

بیروت (مانیٹرنگ رپورٹ) حزب اللہ لبنان کے بےباک ، نڈر اور مجاہد رہنما سید حسن نصر اللہ جمعہ کو علاقائی حالات پر قوم سے خطاب کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے بےباک ، نڈر اور مجاہد رہنما سید حسن نصر اللہ جمعہ کو علاقائی حالات پر قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب …

مزید پڑھیں »