بدھ , 15 جولائی 2020

مشرق وسطیٰ

استنبول: جمہوریت کی حمایت میں لاکھوں افرادکی ریلی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد استبول میں جمہوریت کے حق کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد استبول میں جمہوریت کے حق کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلی …

مزید پڑھیں »

عراق، داعش کی سفاکیت ،کرکوک شہرمیں 52 افراد زندہ جلادیے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے سرکاری ذرائع نے خبر دی ہے کہ عراق کے جنگ زدہ شہر کرکوک میں الحویجہ کے مقام پرداعش’ کہلوانے والی تنظیم نے شہریوں کو نقل مکانی پر اکسانے کے الزام میں 52 افراد کو زندہ جلا ڈالا۔ ایک دوسری کارروائی میں داعش نے چار افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا اس سے قبل موصل میں اجحلہ …

مزید پڑھیں »

امریکی و سعودی کوششوں کے باوجود عراقی رضاکار فورس فوج میں شامل

بغداد(مانٹیرنگ ڈیسک )عراقی وزیر اعظم نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کی فوج میں شمولیت کی خبر دیکر دنیا کو چونکا دیا۔ ان کے اس بیان سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے عراق کی عوامی رضاکار فورس (الحشد الشعبی) کس حد تک داعش کے خلاف جنگ کرنے میں مضبوط ہے۔عراقی عوامی رضاکار فورس کو ایران کی سپاہ قدس نے بنایا تھا …

مزید پڑھیں »

صہیونی جیلوں میں فلسطینی جوانوں کی تعداد میں اضافہ

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر ملکی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیلی قیدخانوں میں فلسطینی جوانوں کی تعداد بڑھی ہے۔صہیونی جیلوں میں فلسطینی جوانوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ، تیسرا انتفاضہ ہے کیونکہ اس انتفاضہ میں جوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی تھی۔ ان قیدیوں میں 16 سال سے کم عمر نوجوانوں میں چار گنا اضافہ ہوا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل، مغربی کنارے کے کچھ حصے کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنا چاہتا ہے

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیل، مغربی کنارے کے کچھ حصے کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنا چاہتا ہے،ذرائع کے مطابق، صہیونی حکومت کا منصوبہ ہے کہ مغربی کنارے کے ساحلے حصے کو کچھ پیسوں کے بدلے مقبوضہ فلسطین کی زمینوں میں شامل کیا جائے۔اسی بنیاد پر Times of Israel کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی وزیر زراعت یوری ایریل نے اپنے …

مزید پڑھیں »

شام کا اہم دفاعی شہر داعش کے قبضے سے آزاد

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک) شام سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ کے حمایت یافتہ کرد اور عرب جنگجوؤں نے شدت پسندت تنظیم داعش کے زیرِقبضہ شام کے شہر منبج‎‎ پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ترکی کی سرحد کے قریب واقع یہ شہر دفاعی اعتبار سے اہم سمجھا جاتا ہے اور گذشتہ دو برس سے اس پرداعش کا قبضہ …

مزید پڑھیں »

ایران بیرونی امداد کے بغیر اپنا دفاع کر سکتا ہے:جنرل محمد باقری

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ ہم نے بیرونی امداد کے بغیر ہی اپنے دفاع کو مضبوط بنا لیا ہے۔ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف "جنرل محمد باقری” نے دارالحکومت تہران میں مسلح افواج کے کمانڈروں اور جوانوں کے ایک اجتماع سے اپنے خطاب میں کہا کہ ایران نے کسی بھی …

مزید پڑھیں »

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک ) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل نے اپنے پہلے اجلاس میں تحریک انصار اللہ کے صالح صماد کو صدر اور نیشنل کانگریس کے قاسم البوزہ کو نائب صدر منتخـب کر لیا۔یمن کی تحریک انصاراللہ نے ہفتے کی صبح ملک کی سابق حکمراں جماعت نیشنل کانگریس کے ساتھ تاریخی معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد اعلی سیاسی کونسل کے …

مزید پڑھیں »

عراق،تین بم دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق میں ہفتے کے روز ہونے والے بم دھماکوں میں پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ صوبہ الانبار کے شہر رمادی میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم چودہ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سیکورٹی اہلکار اور قبائلی لشکر کے جوان بھی شامل ہیں۔ متعدد افراد زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔ ادھر دارالحکومت …

مزید پڑھیں »

عالم اسلام سانحہ منیٰ کے تعلق سے آل سعود کا مواخذہ کرے، ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو سانحہ منی کی بابت سعودی حکومت کا مواخذہ کرنا چاہئے۔انہوں نے سانحہ میں شہید ہونے والوں کی صورت حال کے بارے میں اپنے ادارے کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکام، سانحہ منی میں شہید ہونے والے ایرانی …

مزید پڑھیں »