جمعہ , 5 جون 2020

مشرق وسطیٰ

طیب اردگان کا اوباما کو فون،فتح گولن کی حوالگی کا مطالبہ

(aryنیوز) انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردگان نے فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لیے امریکی صدر باراک اوباما کو فون کردیا اور کہا ہے کہ ملزم کو ہمارے حوالے کیا جائے یا مقدمہ چلایا جائے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردگان نے امریکی صدر باراک اوباما کو ٹیلی فون کیا اور ان سے امریکا میں …

مزید پڑھیں »

عالمی تنظیمیں اسرائیلی مظالم کا مقدمہ لڑنے کیلئے فلسطینیوں کا ساتھ دیں: فلسطین کمیشن

رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کو بین لاقوامی عدالت انصاف میں لے جانے کے لیے قائم کردہ فلسطینی قومی سپریم فالو اپ کمیشن کا اجلاس گذشتہ روز صائب عریقات کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے صہیونی مظالم کو عالمی فورمز پر اٹھائے جانے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں …

مزید پڑھیں »

ترک فضائیہ نے باغی گروپ کا گن شپ ہیلی کاپٹر مار گرایا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک فوج کے ایف 16طیارے نے باغی گروپ کے گن شپ ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک فوج کے ایف 16 طیارے نے باغی گروپ کا گن شپ ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے بعد باغی ٹولے کے گن شپ ہیلی کاپٹر نے پولیس اور عوام پر اندھا دھند فائرنگ …

مزید پڑھیں »

عوام سڑکوں پر موجود رہیں، جمہوری حکومت قائم رہے گی : ترک وزیراعظم

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک وزیر اعظم یلدرم نے کہا ہے کہ فوجی قیادت نے تمام جوانوں کو بیرکس میں واپس جانے کی ہدایت کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ترکی میں جمہوری حکومت ہی قائم ہے اور رہے گی عوام پریشان نہ ہوں اور سڑکوں پر ہی موجود رہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ترکی …

مزید پڑھیں »

یمنی صوبہ تعز میں سعودی عرب کے 100 سے زائد دہشتگرد فوجی ہلاک

تعز (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے 100 سے زائد کرائے کے فوجیوں ہلاک کردیا ہے اور صوبہ تعز پر سعودی مزدوروں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی کرائے کے فوجیوں نے صوبہ تعز کے الکہبوب علاقہ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے یمنی فورسز اور قبائل …

مزید پڑھیں »

بغداد: متقدیٰ الصدر کی کال پر ہزاروں افراد کا کرپشن اور فرقہ واریت کیخلاف مارچ

بغداد (مانیٹرنگ رپورٹ) بغداد کے وسط میں گزشتہ روز ہزاروں افراد نے حکومت نافذ کردہ پابندیوں کو توڑتے ہوئے ملک میں بڑھتی کرپشن اور فرقہ واریت کیخلاف مارچ کیا جس کی کال شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے دی تھی ۔ تفصیلا ت کے مطابق ہزاروں افراد مقتدیٰ الصدر کی کال پر کرپشن کیخلاف مارچ کرتے ہوئے شہر کے وسط میں …

مزید پڑھیں »

تخت آل سعود پر کشیدگی برقرار، شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیرون ملک روانہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب سے روانہ ہوگئے ہیں،شاہی دیوان نے اس حوالے سے فرمان بھی جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شاہ سلمان چھٹیاں گزارنے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں،قابل ذکر بات یہ ہے کہ سلمان بن عبد العزیز روانہ ہونے سے پہلےشاہی حکم کے ذریعے ولی عہد محمد بن …

مزید پڑھیں »

حوثی جنگجوئوں نے سعودی ایف سولہ طیارہ مار گرایا

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک)حوثی جنگجوئوں نے جمعرات کی رات سعودی F-16جنگی جہاز کو مار گرایا،اس حملے میں طیارے کا ایک پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا،ذرائع کے مطابق اس طیارے کا ملبہ یمن کے دارالحکومت صنعا کے مضافاتی علاقے میں گرا،یہ طیارہ سعودی عرب کے شاہ خالد بیس سے اڑا تھا،ایک اور اطلاع کے مطابق سعودی طیاروں نے باب المذب بندرگاہ کے قریب …

مزید پڑھیں »

تہران: مظاہرین کا فرانسیسی سفارت خانہ کے سامنے بھرپور احتجاج

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تہران میں ایرانی مظاہرین کے ایک گروپ نے فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے،مظاہرین ’’مجاہدین خلق‘‘ کے ارکان کی سالانہ میٹنگ کےحوالے سے حکومت فرانس سے احتجاج کر رہےتھے، مجاہدین خلق ایرانی حکومت کی مخالف ایک تنظیم ہے جو عرصے سے ایرانی حکومت کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے اس سے قبل جمعرات …

مزید پڑھیں »

یمن: عدن کے گورنر پر حملہ، بال بال بچ گئے، سکیورٹی اہلکار ہلاک

عدن (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے شہر عدن کے گورنر ایک کار بم حملے میں بال بال بچ گئے،اطلاعات کے مطابق عدن کے گورنر ال زبیری گاڑیوں کے ایک قافلے کے ہمراہ عدن شہر کے مقام انما سے گزر رہے تھے کہ راستے میں پارک کی گئی ایک کار میں زور دار دھماکہ ہوا،دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک …

مزید پڑھیں »