منگل , 22 اکتوبر 2019

مشرق وسطیٰ

صہیونی فوج نے اردن کی سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی

اسرائیلی محکمہ دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے رواں ہفتے اردن کی سرحد سے متصل علاقے میں حفاظتی دیوار کی تعمیر شروع کی ہے۔ اس دیوار کا مقصد اسرائیل کو سرحد پار سے درپیش خطرات کا تدارک اور یہودی کالونیوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان …

مزید پڑھیں »

داعش ہماری محسن اور ایران ہمارا بڑا دشمن ہے، اسرائیل

  اسرائیل کے وزیر دفاع نے آج صبح اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمارا اصلی دشمن ہے، صہیونی وزیر دفاع نے ایران پر الزام لگایا کہ ایران خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، اور حزب اللہ لبنان ایران کی ایما پر ہی ہمارے خلاف کاروائی کرتی ہے انہوں نے کہا کہ اسکے برعکس داعش ہماری دوست …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا 5فلسطینی حزب اللہ کے جوانوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی کی صہیونی آرمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ ویسٹ بنک سےفلسطینی نوجوانوں کا ایک گروپ گرفتار کیا ہے جو اسرائیل پر حملوں کی پلانگ میں مصروف تھا جسے حزب اللہ لبنان سپورٹ کررہی تھی۔ صہیونی ملٹری کی ایک خاتون ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی آرمی ،پولیس اور مقامی خفیہ ادارے کے جوائٹ …

مزید پڑھیں »

تاجکستان میں داڑھی کے خلاف ’جنگ‘

’انھوں نے مجھے سلفی، بنیاد پرست اور انسان دشمن کہا۔ اُن میں سے دو نے میرے بازو پکڑے جبکہ ایک اور شخص نے میری آدھی داڑھی مونڈ دی۔‘ جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ جب وہ اپنے سات سالہ بیٹے کے ہمراہ جا رہے تھے تو تاجک پولیس نے اُنھیں اُن کے گھر کے باہر روکا اور اُنھیں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی حکومت کے جاری کردہ قوانین کے مطابق اگر کسی غیر ملکی باشندے کو تین ماہ تک تنخواہ نہ ملے تو وہ فوری طور پر اپنا اسپانسر شپ تبدیل کر سکتے ہیں۔سعودی حکومت کی طرف سے غیر ملکی ملازمین کی …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کی اصلاح پسند امیدواروں پر ’پابندی‘ پر تنقید

ایران کے صدر حسن روحانی نے آئندہ ماہ منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں امیدواروں کی جانچ پڑتال کرنے والی کمیٹی سے کہا ہے کہ وہ اصلاح پسند امیدواروں کی زیادہ تعداد کو حصہ لینے کی اجازت دے۔ ٹی وی پر تقریر میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پارلیمان ’لوگوں کا ایوان‘ ہے اور کسی مخصوص گروہ کے …

مزید پڑھیں »

ترکی:تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،12 افراد ہلاک

  انقرہ:بہتر مستقبل کا خواب لئے تارکین وطن کی کشتی ترکی کے ساحل کے قریب الٹ گئی۔ بارہ افراد ہلاک جبکہ چھبیس کو بچالیا گیا۔ بہتر مستقبل اور معقول روزگار کا خواب لئے تارکین وطن کی کرک کشتی یونان کی جانب روانہ تھی کہ ترکی کے ساحل ازمیر کے قریب الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کشتی میں سوار بارہ …

مزید پڑھیں »

ایٹمی مذاکرات کے انجام سے متعلق صدر مملکت کے مکتوب کا جواب

  رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی مذاکرات میں شامل تمام عہدیداروں کی محنت کی قدردانی کی اور صدر مملکت کو مخاطب کرتے ہوئے پانچ نکتوں پر تاکید فرمائی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خط حسب ذیل ہے بسم ‌الله ‌الرحمن‌ الرحیم محترم صدر جمہوریہ جناب ڈاکٹر روحانی، با سلام و تحیت اس بات پر اپنی خوشی کا اظہار کرتا ہوں کہ …

مزید پڑھیں »

داعش کے جنگجو دمشق کے نواحی علاقے چھوڑ رہے ہیں

داعش اور جبھہ النصرہ کے ایک ہزار اراکین شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے چھوڑ رہے ہیں۔ یہ جنگجوؤں کا پہلا گروپ ہے جنہیں داعش کے مرکزی شہر رقہ میں منتقل کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ رقہ ابھی تک داعش کے کنٹرول میں ہے لیکن شامی افواج اس کو محاصرے میں لے چکی ہیں۔ شام کے حکام کے …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی پیشقدمی، دہشتگرد ترکی اور اردن کی طرف فرار

شامی فوجیوں کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں کامیابی کے نتیجے میں دہشتگرد گروہوں کے کمانڈروں میں اختلافات پیدا ہونے لگے ہیں اور دہشتگرد بڑی تعداد میں اردن اور ترکی کی سرحد کی طرف فرار ہونے لگے ہیں، شام کی فوج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل علی میہوب نے صحافیوں کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ شامی فوجی ایسے ہی حوصلے …

مزید پڑھیں »