جمعہ , 5 جون 2020

مشرق وسطیٰ

شام : ترکی کے موقف میں تبدیلی

ترکی کی اسٹراٹیجیک غلطیاں اور شام میں ترکی کےحمایت یافتہ تکفیری دہشتگردوں کی تدریجی شکست سے شام پر تسلط حاصل کرنے کے ترکی کے خواب چکنا چور ہوگئے۔ حالیہ ہفتوں میں ترکی کے اعلی ترین حکام جیسے صدر، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی اپنے پہلے کے مواقف سے پسپائی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ترکی شام کے …

مزید پڑھیں »

ترک وزیراعظم کو شام سے تعلقات کی بحالی کے بیان پر سعودی عرب کی دھمکی

  ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وزیر اعظم کی جانب سے شام سے تعلقات کی بحالی کی بابت بیان دیئے جانے پر سعودی عرب نے اسے دھمکی دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور ان کے امریکی ہم منصب جان کیری کی ملاقات کے بعد عادل الجبیر نے ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم کے بیان پر تبصرہ …

مزید پڑھیں »

غزہ کا محاصرہ جاری ہے

صیہونی حکومت کے وحشیانہ محاصرے کے نتیجے میں غزہ پٹی کےحالات نہایت بحرانی ہوچکے ہیںیاد رہے صیہونی حکومت نے دوہزار سات سے غزہ کامحاصرہ شروع کررکھا ہے اور غزہ کی تعمیر نو کے لئے ضروری ساز وسامان منجملہ ایندھن اور کنسٹرکشن میٹیریل کی ترسیل پر پابندی لگارکھی ہے۔جب سے غزہ کا محاصرہ شروع ہوا ہے سیکڑوں فلسطینی بیمار دواؤں کی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور دہشتگردی، چولی دامن کا ساتھ

پیرس میں ایم کے او دہشتگرد گروہ کا اجلاس ہوا ہے جس میں سعودی عرب کی انٹلیجنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے شرکت کی اور اس اجلاس سے خطاب بھی کی ا۔سعودی شہزادے کا دہشتگرد گروہ ایم کے او کے اجلاس میں شرکت کرنا اس بات کی نشاندھی کرتا ہے کہ دہشتگردی سے ہتھکنڈے کے طور پر استفادہ کرنا …

مزید پڑھیں »

پیوٹن نے اقتدار چھوڑنے کے حوالے سے کبھی بات نہیں کی، بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن نے واشنگٹن کی طرف سے دباؤ کے باوجود اقتدار چھوڑنے کے حوالے سے اْن سے کبھی بات نہیں کی۔ این بی سی نیوز پر نشر ہونے والے اپنے ایک انٹرویو میں اسد کا کہنا تھا، ‘پیوٹن نے اس حوالے سے کبھی ایک لفظ بھی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حکومت کا کرم ابو سالم گذرگاہ کو سامان کی ترسیل کیلئے کھولنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلسل آٹھ سال بند رکھنے کے بعد اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے درمیان افراد اور سامان کی ترسیل کیلیے استعمال ہونے والی ‘ایریز’ کرم ابو سالم گذرگاہ کو سامان کی ترسیل کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے زیر انتظام سول ایڈمنسٹریشن کے ترجمان نے فرانسیسی خبررساں …

مزید پڑھیں »

ریاض : انٹرینٹ پر ناشائستہ جملوں کے استعمال پر ایک سال قیدکی سزا

‮جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی نیشنل سو سائٹی فار ہیومین رائٹس (این ایس ایچ آر) نے سعودی اور غیر ملکی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ جو کوئی بھی انٹر نیٹ پر کسی فرد کے بارے میں نازیبہ زبان استعمال کریگا۔ اس کو ایک سال قید اور 500,000 سعودی ریال تک جرمانہ کیا جائیگا۔این ایس ایچ آر کے صدر مفلاح القحطانی …

مزید پڑھیں »

عراقی نوحہ خواں باسم الکربلائی کو کویت میں پروگرام منعقد کرنے سے روک دیا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف و بین الاقوامی شہرت یافتہ عراقی نوحہ خوں باسم الکربلائی کو کویتی حکام نے کویت میں کوئی بھی پروگرام منعقد کرنے سے روکدیا ہے،ذرائع کے مطابق کویت کی معروف رسول اعظم نامی حسینیہ میں بقیع کے مقدس مزارات کو وہابیت کے ہاتھوں منہدم ہونے کی یاد میں پروگرام منعقد ہونا تھا جس میں باسم الکربلائی …

مزید پڑھیں »

شامی قوم کے دفاع کیلئے بھرپور قوت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جائے گا:بشارا لاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے دہشت گردوں سے مقابلے اور اس ملک کی قوم اور اقتدار اعلی کے دفاع پر تاکیدکی ہے-شام کے صدر بشار اسد نےاپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ شام اور شامی قوم کے دفاع کیلئے پوری قوت کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے اور اغیار کی مداخلت کو روکیں …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب کھل رہا ہے: نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پڑوسی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب کھل رہا ہے جو دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے ایک نئے انقلاب کا نقطہ آغاز ہو گا۔تل ابیب میں فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاھو نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »