اتوار , 7 جون 2020

مشرق وسطیٰ

ترک فضائیہ نے باغی گروپ کا گن شپ ہیلی کاپٹر مار گرایا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک فوج کے ایف 16طیارے نے باغی گروپ کے گن شپ ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک فوج کے ایف 16 طیارے نے باغی گروپ کا گن شپ ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے بعد باغی ٹولے کے گن شپ ہیلی کاپٹر نے پولیس اور عوام پر اندھا دھند فائرنگ …

مزید پڑھیں »

عوام سڑکوں پر موجود رہیں، جمہوری حکومت قائم رہے گی : ترک وزیراعظم

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک وزیر اعظم یلدرم نے کہا ہے کہ فوجی قیادت نے تمام جوانوں کو بیرکس میں واپس جانے کی ہدایت کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ترکی میں جمہوری حکومت ہی قائم ہے اور رہے گی عوام پریشان نہ ہوں اور سڑکوں پر ہی موجود رہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ترکی …

مزید پڑھیں »

یمنی صوبہ تعز میں سعودی عرب کے 100 سے زائد دہشتگرد فوجی ہلاک

تعز (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے 100 سے زائد کرائے کے فوجیوں ہلاک کردیا ہے اور صوبہ تعز پر سعودی مزدوروں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی کرائے کے فوجیوں نے صوبہ تعز کے الکہبوب علاقہ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے یمنی فورسز اور قبائل …

مزید پڑھیں »

بغداد: متقدیٰ الصدر کی کال پر ہزاروں افراد کا کرپشن اور فرقہ واریت کیخلاف مارچ

بغداد (مانیٹرنگ رپورٹ) بغداد کے وسط میں گزشتہ روز ہزاروں افراد نے حکومت نافذ کردہ پابندیوں کو توڑتے ہوئے ملک میں بڑھتی کرپشن اور فرقہ واریت کیخلاف مارچ کیا جس کی کال شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے دی تھی ۔ تفصیلا ت کے مطابق ہزاروں افراد مقتدیٰ الصدر کی کال پر کرپشن کیخلاف مارچ کرتے ہوئے شہر کے وسط میں …

مزید پڑھیں »

تخت آل سعود پر کشیدگی برقرار، شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیرون ملک روانہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب سے روانہ ہوگئے ہیں،شاہی دیوان نے اس حوالے سے فرمان بھی جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شاہ سلمان چھٹیاں گزارنے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں،قابل ذکر بات یہ ہے کہ سلمان بن عبد العزیز روانہ ہونے سے پہلےشاہی حکم کے ذریعے ولی عہد محمد بن …

مزید پڑھیں »

حوثی جنگجوئوں نے سعودی ایف سولہ طیارہ مار گرایا

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک)حوثی جنگجوئوں نے جمعرات کی رات سعودی F-16جنگی جہاز کو مار گرایا،اس حملے میں طیارے کا ایک پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا،ذرائع کے مطابق اس طیارے کا ملبہ یمن کے دارالحکومت صنعا کے مضافاتی علاقے میں گرا،یہ طیارہ سعودی عرب کے شاہ خالد بیس سے اڑا تھا،ایک اور اطلاع کے مطابق سعودی طیاروں نے باب المذب بندرگاہ کے قریب …

مزید پڑھیں »

تہران: مظاہرین کا فرانسیسی سفارت خانہ کے سامنے بھرپور احتجاج

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تہران میں ایرانی مظاہرین کے ایک گروپ نے فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے،مظاہرین ’’مجاہدین خلق‘‘ کے ارکان کی سالانہ میٹنگ کےحوالے سے حکومت فرانس سے احتجاج کر رہےتھے، مجاہدین خلق ایرانی حکومت کی مخالف ایک تنظیم ہے جو عرصے سے ایرانی حکومت کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے اس سے قبل جمعرات …

مزید پڑھیں »

یمن: عدن کے گورنر پر حملہ، بال بال بچ گئے، سکیورٹی اہلکار ہلاک

عدن (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے شہر عدن کے گورنر ایک کار بم حملے میں بال بال بچ گئے،اطلاعات کے مطابق عدن کے گورنر ال زبیری گاڑیوں کے ایک قافلے کے ہمراہ عدن شہر کے مقام انما سے گزر رہے تھے کہ راستے میں پارک کی گئی ایک کار میں زور دار دھماکہ ہوا،دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک …

مزید پڑھیں »

ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، انقرہ میں 60 افراد جاں بحق، 754 فوجی گرفتار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں حکومت کے خلاف فوج کی بغاوت ناکام ، انقرہ اور استنبول میں فائرنگ کے واقعات میں 60 افراد جاں بحق ہوئے، حکومتی فورسز نے ایئر پورٹس اور سرکاری عمارتوں سے باغیوں کو نکال دیا ، 754 فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ منتخب صدر طیب اردوان کی اپیل پر ترک عوام سڑکوں پر نکل …

مزید پڑھیں »

ترکی کے عوام کا فوجی گروپ کی بغاوت کیخلاف شدید ردعمل

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں فوجی گروپ کی جانب سےبغاوت کےخلاف عوام کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ عوام نے فوجی باغیوں کے ٹینکوں کے سامنے لیٹ کر ان کی پیش قدمی کو روکا۔بغاوت کے چند گھنٹوں بعد ترک پراسیکیوٹر نے باغی فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دیدیا عوام کے دباؤ پرفوجی باغیوں کو پسپا ہونا پڑا۔تفصیلات کےمطابق فوجی بغاوت کےخلاف ترکی …

مزید پڑھیں »