جمعرات , 12 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

شام، جنگ بندی میں نئے گروہوں کی شمولیت کا عمل جاری

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)پچھلے چوبیس گھنٹوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے آٹھ واقعات ریکارڈ کئے گئے ہیں، روس کی وزارت خارجہ کے اعلامیہ میں کہا گیا۔ یہ واقعات صوبہ حما، صوبہ حلب اور صوبہ ادلب میں پیش آئے۔ روس کی وزارت دفاع نے یہ بھی بتایا کہ چھہ مارچ کو احرار الشام گروہ نے بستی منیش کے رہائشی علاقوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب تیل کی پیداوار سیاسی وجوہات کی بنا پر منجمد کر رہا ہے , تجزیہ نگار جولین لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بلومبرگ ایجنسی کے تجزیہ نگار جولین لی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب تیل کی پیداوار کو منجمد کرنے پر آمادگی ظاہر کر رہا ہے تاکہ وینزویلا جیسے اوپیک تنظیم کے رکن ممالک کو تسلی دے جبکہ تیل کی قیمت میں اضافہ کے لیے زمین ہموار کرنا سعودی عرب کا اولین مقصد نہیں ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج فارس تعاون کونسل نے اسلامی مزاحمت کے خلاف اپنے دشمنانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر اپنے بیان میں حزب اللہ لبنان کو دھشتگرد گروہ قرار دے دیا اور اعلان کیا کہ دھشتگردوں سے مقابلہ کے قوانین حزب اللہ لبنان کے خلاف بھی جاری ہوں گے۔ خلیج فارس تعاون کونسل کے اس غیراصولی اقدام کے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ تکفیری دہشتگردوں اور صیہونی دشمن سے مقابلے کیلئےکسی کا انتظار نہیں کرےگی،سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ تکفیری دہشتگردوں اور صیہونی دشمن سے مقابلے کیلئےکسی کا انتظار نہیں کرےگی۔ سید حسن نصراللہ نے مذید کہا کہ لبنانی …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی حمایت میں شامی عوام کا شاندار مظاہرہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نے مظاہرہ کر کے حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نےجو مسلسل دہشت گرد گروہوں کے محاصرے میں ہیں، اتوار کے دن شاندار مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حزب اللہ کا نام دہشت …

مزید پڑھیں »

مشہد، حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی ، حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی مقرر

مشہد(مانیٹرنگ ڈیسک) رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کو حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے حرم مطہر کے امور کا متولی مقرر کیا ہے خراسان کے صوبوں میں ولی فقیہ کے نمائندے اور امام رضاعلیہ السلام کے حرم کے امور کےمتولی آیت اللہ عباس واعظ طبسی کا جمعے کو انتقال ہوگیا جس …

مزید پڑھیں »

عوام اور فوج استقامت، عزت اور فخر کی تاریخ رقم کر رہے ہیں، شامی وزیر اعظم

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے کہا ہے کہ تمام تر سازشوں کے باوجود شام آج ماضی کی نسبت زیادہ طاقتور ہے۔ شام کے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وائل الحلقی نے پیر کے دن کہا کہ شام کے خلاف کی جانے والی تمام تر سازشوں کے باوجود شام زیادہ طاقت کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب دنیا میں دہشت گردی اور تکفیریت کی جڑ ہے،سعودی مبلغ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مبلغ محمد العنزی نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کو آل سعود اور خلیج فارس کے ساحلی عرب ممالک کے دامن پر ایک بدنما داغ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دنیا میں دہشت گردی اور تکفیریت کی جڑ ہے۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم نے باراک اوباما سے ملاقات مسترد کر دی۔۔!

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وہائٹ ہاؤس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے امریکی صدر باراک اوباما کی ملاقات کی دعوت مسترد کئے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ یہ ملاقات رواں مہینے کے اواخر کو امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں ہونا تھی۔ امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے دورہ اسرائیل سے پہلے صدر اوباما اور نیتن …

مزید پڑھیں »

یمن ، بلیک واٹر کی جگہ ڈائن گروپ عدن پہنچ گیا

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی سیکورٹی کمپنی ڈائن گروپ کے فوجیوں کا پہلا گروپ عدن پہنچ چکا ہے جہاں اس نے بلیک واٹر کی جگہ لے لی ہے ۔ یمن کی وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن میں جنگ کی خاطر ڈائن گروپ کے فوجیوں کی تعیناتی کے لئے اس امریکی کمپنی …

مزید پڑھیں »