ہفتہ , 23 نومبر 2019

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کی ایک اور مجرمانہ کارروائی/ نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی

سعودی عرب کے قطیف اور الاحساء شہروں میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کے حکام کی مجرمانہ اور بہیمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی حکام نے آج الاحساء کی رسول اعظم (ص) مسجد میں شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے رسول اعظم (ص) مسجد کے دروازوں کو …

مزید پڑھیں »

شام کے لئے ترکی سے داخل ہونے والے دہشت گردوں کا راستہ روکنا اہم ہے

شام کے صدر بشار اسد نےفرانسیسی خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب کی طرف سے شام پر فوجی حملہ بعید نہیں ہے ترکی اور سعودی عرب اس وقت بھی دہشت گردوں کی حمایت  اور دہشت گردوں کے ہمراہ شام میں لڑ رہے ہیں  لیکن شام کے لئے ترکی سے داخل ہونے والے …

مزید پڑھیں »

بوکو حرام کی خود کش دہشتگرد لڑکی نے حملہ کرنے کا ارادہ بدل دیا

نائجیریا میں بوکو حرام کی طرف سے دہشت گردانہ حملہ کرنے کے لئے بھیجی جانے والی ایک خودکش حملہ آور لڑکی نے آخری لمحے اپنا ارادہ بدل دیا اور خود کو سرکاری فوج کے حوالے کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے ایک لڑکی کو خود کش حملہ کرنے کی تربیت دی تھی۔ لیکن خوف زدہ لڑکی نے خودکش بیلٹ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں مسلمانوں کو پولیس میں بھرتی کی جائے گی

اسرائیل کے وزیر برائے اندرونی سلامتی گیلاد ایردن نے عرب علاقوں میں سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس میں مسلمانوں کو بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس ڈسٹرکٹ ہوف کے نائب سربراہ جمال خکاروش کو پولیس میجر جنرل کے عہدے تک ترقی دی گئی۔ پولیس کے انسپکٹر جنرل رونی الشیخ کے خیال میں خکاروش کی ترقی عرب …

مزید پڑھیں »

نامعلوم افراد نے داعش کے جنگجوؤں کے کپڑے پہن کر 22 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

12 افراد پر مشتمل ایک گروپ نے عراق کی سرحد کے قریب واقع شام کے مشرقی شہر ابو کمال میں داعش کے ہیڈ کوارٹرز میں 22 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ وہ داعش کے جنگجوؤں جیسے کپڑے پہن کر اندر گھوس سکے۔ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان نامعلوم افراد کا گروپ داعش کے ہیڈ کوارٹرز میں شامی …

مزید پڑھیں »

داعش کے رہنما شام چھوڑ کر لیبیا منتقل ہو رہے ہیں

گلوبل سٹریت مشاروتی کمپنی کے سربراہ اولیوئے گیٹا کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے رہنما شام چھوڑ کر لیبیا میں منتقل ہو رہے ہیں۔ لیبیا میں چار بڑی دہشت گرد تنظیموں اور متعدد مسلح گروہوں کے علاوہ تین سے پانچ ہزار کے درمیان داعش کے جنگجو سرگرم ہیں۔ ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ داعش کے رہنما …

مزید پڑھیں »

شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ نہیں کیا جائےگا

شام میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے میں ان گروہوں کو شامل نہیں کیا جائے گا جنہیں اقوام متحدہ دہشت گرد قرار دے چکی ہے۔ یوں روس داعش، جبھہ النصرہ اور ان سے منسلک گروہوں کے خلاف فضائی آپریشن جاری رہے گا۔ اس بارے میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروو نے جرمن شہر میونخ میں مسئلہ شام سے متعلق …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب شام میں بری کارروائی سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرے گا

سعودی عرب شام میں بری کارروائی سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرے گا، اس ملک کے وزیر دفاع کے مشیر احمد عسیری نے کہا۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے منگل کے روز بیان دیا تھا کہ ممکن ہے سعودی عرب امریکہ کی سربراہی میں دہشت گرد گروہ "داعش” کے خلاف لڑائی کے لیے بنائے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور ترکی ملکر تیسری عالمی جنگ کی بنیاد رکھ رہے ہیں

آئرش ٹائمز کے مطابق سعودی عرب اور ترکی ملکر شام میں زمینی افواج اتارنے کا منصوبہ بنارہے ہیں جس کے بعد دنیا پر تیسری عالمی جنگ کے بادلوں کا سایہ گہرا دکھائی دیتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس کو بشارالاسد کی حمایت سے باز رکھنے اور شامی حکومت کے خلاف سرگرم وہابی دہشت گردوں کو زندہ رکھنے کی آخری کوشش …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ نے 20 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ اور یمنی فورسز نے الدود پہاڑی پر سعودی عرب کے فوجیوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے سعودیہ کے 20 فوجیوں کو جہنم میں بھیج دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجیوں نے جنگی جہازوں کی مدد سے الدود اسٹراٹیجک پہاڑی کو دوبارہ واپس لینے کی کوشش کی جسے انصار اللہ نے ناکام …

مزید پڑھیں »