پیر , 10 اگست 2020

مشرق وسطیٰ

شام میں امریکہ اور سعودی عرب کی مداخلت غیر قانونی ہے: علی اکبر ولایتی

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک ) ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب شام کی حکومت کی مرضی کے بغیر اس ملک کے داخلی امور میں مداخلت کر رہے ہیں اور شام میں ان کی موجودگی غیر قانونی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے ہفتے …

مزید پڑھیں »

عراق:سامراء میں چار دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار

بغداد(مانٹیرنگ ڈیسک )عوامی رضاکار فورس میں شامل ’’جندالامام‘‘فورس نےاعلان کیاہےکہ گذشتہ روز جندالامام فورس اور عراقی فوج نے مشترکہ کاروائی کے دوران سامراء میں دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے کی غرض سے شہر میں داخل ہونے پر4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ’’جند الامام‘‘ کے ایک بیان کے مطابق دہشت گرد وں کےخلاف کی جانے والی کاروائی دس گھنٹوں تک …

مزید پڑھیں »

شامی سکیورٹی اداروں نے انتہا پسند سعودی مبلغ کے ٹھکانوں کا سراغ لگالیا:شامی ذرائع ابلاغ

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک )شام کےذرائع ابلاغ نے اعلان کیاہےکہ شام کی سکیورٹی اداروں نے شام میں موجود انتہا پسند سعودی مبلغ عبداللہ المحیسنی کےٹھکانے کا پتہ لگا لیاہے۔شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عبداللہ المحیسنی پچھلےدنوں اِدلب شہر سے حلب منتقل ہوئے ہیں ۔رشیاٹوڈ ے کے مطابق معرکہ حلب میں دہشت گردوں کی صفوں میں سینکڑوں بچے شامل ہیں جنہیں عبداللہ المحسینی …

مزید پڑھیں »

یہودی بچوں کی ٹرین میں موجودگی ،فلسطینی مجاہدنے حملے کا ارادہ ترک کر دیا

تل ابیب (مانٹیرنگ ڈیسک )اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید فلسطین مجاہد علی ابو حسان لوکل ٹرین میں یہودی بچوں کو پاکر ٹرین میں حملہ کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ نہ پہنانے کافیصلہ کرتے ہوئے حملے کو روک دیاتھا۔ذرائع ابلاغ کاکہنا تھا کہ ابو حسان نے اس حوالے سے تفتیشی افسران کو کہاتھا کہ …

مزید پڑھیں »

داعش کا رکن بم نصب کرتے ہوئےدھماکے میں ہلاک ہوگیا:عوامی رضاکار فورس

بغداد(مانٹیرنگ ڈیسک )عراق کی عوامی رضاکارفورس کےمعروف کمانڈر جبارالمعموری نے انکشاف کیا ہے کہ تکریت شہر کا شمالی علاقہ الشرقاط میں گھروں میں دھماکہ خیز مواد نصب کر نے کے حوالے سے مشہور داعشی دہشت گرد ’’کانا‘‘ شرقاط میں ایک گھر میں دھماکہ خیز موادنصب کرنے کےدوران اپنے ہی دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔المعموری …

مزید پڑھیں »

روسی درخواست پر ترکی کا شام کےساتھ سرحد بندکرنے کا امکان

ماسکو(مانٹیرنگ ڈیسک )روسی ذرائع ابلاغ نے کہاہے کہ ڈپلومیٹک اورعسکری ماہرین پرمشتمل ایک روسی نے وفد ترکی عہدیدار وں سے ملاقات کی ہےکہ جس کے دوران روسی وفد نے ترکیوں سےدرخواست کی ہےکہ وہ شام کے ساتھ ملحقہ اپنی سرحدوں کومکمل طور پر بندکر دے ۔اس حوالے سے روسی پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے نائب چیئرمین ویکٹر ڈولاٹسکی نےکہا ہےکہ …

مزید پڑھیں »

شام: منبج شہر دہشت گردوں کے قبضے سےمکمل طور پر آزاد ہوگیا

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک )شام کا شہر منبج دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فور‎سز نے حلب کے شمال مشرقی نواحی علاقے میں واقع منبج شہر کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا ہے۔سیرین ڈیموکریٹک فورسز ایک مہینے سے اس علاقے کو داعش کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران باہمی تعلقات اور اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کی وضاحت کی ہے۔جواد ظریف نے جو ایک روزہ دورے پر ترکی گئے ہوئے ہیں، انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت اسرائیل کےساتھ تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے کی خواہاں ہے:عساوی فریج

یروشلم (مانٹیرنگ ڈیسک )ماہرین کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت کے سابق وزیر کے یہ بیانات سعودی عرب اوراسرائیل کےدرمیان خفیہ تعلقات کی تازہ ترین علامت شمار ہوتی ہیں۔ صیہونی روزنامہ یروشلم پوسٹ نے خبردی ہےکہ سینئرصیہونی رکن پارلیمنٹ ’’عساوی فریج ‘‘نے صیہونی ریڈیو کےساتھ انٹرویو میں یہ انکشاف کرتے ہوئے کہ حکومت آل سعود صیہونی رژیم کےساتھ تعلقات کو مزیدمستحکم …

مزید پڑھیں »

آل خلیفہ حکومت کی طرف سےشیعہ آبادی کو نمازجمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا

منامہ (مانٹیرنگ ڈیسک )بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے منامہ کے قریب الدراز کے علاقے میں ملک کی اکثریتی شیعہ آبادی کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے ایک بار پھر روک دیا۔ بحرین سے موصولہ خبروں میں کہا گیا ہے کہ بحرینی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے الدراز اورمسجد امام صادق علیہ السلام جانے والے راستوں پر تعینات ہو کر …

مزید پڑھیں »