ہفتہ , 11 جولائی 2020

مشرق وسطیٰ

ناکام بغاوت میں ملوث 2 ترک جرنیل دبئی ایئرپورٹ سے گرفتار

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے شبے میں افغانستان میں تعینات 2 ترک جرنیلوں کودبئی ایئرپورٹ سے گرفتارکرلیا گیا۔ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق جنرل محمد چاہت باقر اور بریگیڈئیر جنرل سینرتوپوک کی گرفتاری ترک اوراماراتی انٹیلی جنس کے مابین معلومات کے تبادلے کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔ جنرل محمد چاہت …

مزید پڑھیں »

 مقتدیٰ صدر کی امریکی فوجیوں کو سنگین نتائج کی دھمکی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراق کی تحریک الصدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے شہر موصل کی آزادی میں حصہ لینے والے امریکی فوجیوں کو دھمکی دی ہے۔مقتدیٰ صدر سے جب پوچھا گیا کہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے امریکی فوجیوں کو عراق بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں آپ کیا کہیں گے تو انہوں نے کہا کہ ‘وہ ہمارا …

مزید پڑھیں »

داعش کی مالی حمایت کرنے پرناروے میں آل سعود کے خلاف عوامی مظاہرہ

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک )داعش کی مالی حمایت کرنے پر آل سعود کے خلاف ناروے کے شہر اوسلو میں سعودی سفارتخانے کے سامنے سیکڑوں لوگوں نے مظاہرے کئے۔ مظاہرین نعرے لگارہے تھے کہ ‘سعودی عرب داعش کا بینک ہے’ اور ‘داعش ہی آل سعود کی آئیڈیالوج ی ہے’۔مظاہرین میں سے طہ مؤید نے کہا: اس مظاہرے میں کئی ممالک کے لوگوں نے …

مزید پڑھیں »

نوری مالکی کردوں اور حکومت عراق کے درمیان کیا ثالث بن سکتے ہیں؟

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک التغییر کے نائب سربراہ مسعود حیدر نے اپنے بیان میں کہا کہ نوری المالکی کُرد منصب داروں سے ملاقات کے لیے سلیمانیہ کا سفر کریں گے۔مسعود حیدر نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق نوری مالکی جلد ہی سلیمانیہ کا سفر کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ نوری مالکی اس سفر میں تحریک التغییر اور …

مزید پڑھیں »

داعش کی بیعت کرو،دولت سے مالامال کر دیں گے:سعودی عرب

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی حکومت کو عراق میں گزشتہ چند دنوں کے دوران عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ذریعے پئے در پئے کئی شکستوں کا منہ دیکھنا پڑا ہے جس کی وجہ سے اب اس نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبہ الانبار اور کرکوک میں بسنے والے ایسے قبائلیوں کو عراقی فوج کے سامنے لایا جائے جو ان کے …

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو دہشتگردی سے دور رکھا جائے گا: تیونس اور شام کے درمیان سمجھوتہ طے

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک تیونسی لیڈر نے شام اور تیونس کے درمیان ہونے والے سکیورٹی معاہدے کی بابت خبر دی۔ تیار شعبی نامی پارٹی کے سکریٹری نے بتایا کہ شام کی انٹلی جنس نے تیونس کی انٹلی جنس سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے مطابق جوانوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جارہی ہے تاکہ وہ دہشتگردی سے دور رہیں۔تیار شعبی …

مزید پڑھیں »

اردگان، دہشتگردوں کے سرپرست ہیں؛ ترجمان شامی کرد

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک )شامی کردوں (YPG) کے ترجمان ریدور خلیل نے اپنے بیان میں کہا کہ اردوغان دہشتگردوں کی حمایت کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی توسیع پسندانہ سیاست کو عملی شکل دے سکیں۔ وہ دہشتگردوں کے سرپرست کی حیثیت رکھتے ہیں۔ریدور خلیل نے حال ہی میں نیٹو اجلاس سے قبل اردوغان کی جانب سے شامی کردوں کو داعش اور القاعدہ کی …

مزید پڑھیں »

جکارتہ : انڈونیشیا میں پاکستانی سمیت سولہ افراد کی سزائے موت کی تیاری

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا میں ایک پاکستانی سمیت سولہ افراد کو سزائے موت دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی،سزائے موت وسطی جاوا کے جزیرے نوساکا بنگن کی جیل میں دی جائے گی.تفصیلات کے مطابق جکارتہ میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات ناظم الامور سید زاہد رضا نے بتایا کہ منشیات اسمگلنگ کے الزام میں جمعہ انتیس جولائی کو پاکستانی …

مزید پڑھیں »

اردگان 9اگست کو روس کااہم دورہ کرینگے

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی صدر طیب اردگان 9 اگست سے روس کا دورہ شروع کریںگے ، بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وہ سینٹ پیٹرز برگ میں روسی صدر پوتن سے اہم ملاقات کریں گے ۔ اس موقع پر دونوں رہنما باہمی تعلقات اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ واضح رہے کہ ترکی کی جانب سے روسی جنگی …

مزید پڑھیں »

لیبیا کے سمندر سے 87پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک )لیبیا کے ساحلی محافظین نے سمندر سے 87پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد کر لی ہیں، حکام نے بتایا کہ شہریوں نے صبراتہ شہر کے قریب ساحل پر چند لاشیں دیکھ کر اطلاع دی تھی، اس کے بعد ساحلی محافظین نے علاقے کی چھان بین شروع کر دی اور مزید لاشوں کی تلاش جاری ہے ۔

مزید پڑھیں »