اتوار , 17 نومبر 2019

مشرق وسطیٰ

ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کا امکان ہے: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ آج یعنی سنیچر کے روز ایران پر سے بین الاقوامی پابندیاں اٹھائے جانے کا امکان ہے۔ امریکہ، ایران اور یورپی یونین جوہری معاہدے پر اب تک ہونے والی پیش رف کا جائزہ لینے کے لیے سنیچر کو ویانا میں ملاقات کر رہے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف امریکی وزیر …

مزید پڑھیں »

چند سالوں میں اسلام امریکا کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا، تحقیق

نیویارک: اسلام دنیا کے مختلف غیر مسلم ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور تمام تر منفی پروپیگنڈا کے باوجود لوگ اب بھی اپنی زندگی میں تمام مسائل کا حل اسلام میں تلاش کرتے نظر آرہے ہیں اسی لیے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر مسلمانوں کی تعداد اسی طرح بڑھتی رہی تو 2040 تک اسلام …

مزید پڑھیں »

شام میں شکست کھانے والے داعش کے جنگجو ترکی میں فرار ہونا چاہتے ہیں

شام کی فوجیوں کے ہاتھ ایک فون کال کی ریکارڈنگ لگ گئی ہے جس میں داعش کے جنگجو انہیں ترکی منتقل کئے جانے کی درخواست کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ داعش کے جنگجو صوبہ لاذقیہ کی بستی سلمی کے قریب محاصرے میں ہیں۔ مذکورہ ریکارڈنگ میں عربی کے خلیجی ملکوں کے لہجے میں ایک آواز سنائی دے رہی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی نے داعش کے 500 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

ترکی کے وزیر اعظم داود اوغلو نے کہا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں میں ترکی کی فضائیہ نے شام اور عراق میں داعش دہشت گردوں کے 500 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔ ترکی کے وزیر اعظم داود اوغلو نے کہا ہے کہ استنبول کے بم دھماکوں کے بعد گذشتہ 48 گھنٹوں میں ترکی کی فضائیہ نے شام اور عراق میں …

مزید پڑھیں »

ترکی نے اپنے پروردہ 200 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

ترک فورسز نے شام اور عراق میں بمباری کرکے اپنے پروردہ 200 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیراعظم داؤد احمد اوغلو نے بتایا کہ ترک بری فوج نے شام اور عراق میں انتہا پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر 500 مرتبہ فائرنگ کر کے 200 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، یہ کارروائی داعش …

مزید پڑھیں »

سعودی دربارمیں اقتدار کی رسہ کشی جاری/بادشاہ کو محمد بن سلمان کے بارے میں سخت تشویش

سعودی عرب کے شاہی دربار میں اقتدار کی رسہ کشی جاری ہے سعودی بادشاہ سلمان نے اپنے اقتدار کے گذشتہ ایک سال میں سعودی عرب کی تاریخ میں بھیانک اور ہولناک جرائم رقم کئے ہیں سعودی عرب کے بیمار بادشاہ اپنے بیٹےمحمد بن سلمان کو بادشاہ بنانے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں بیٹے محمد بن سلمان کو وزیر دفاع اور …

مزید پڑھیں »

ایران کے مقابلے میں سعودی عرب کی پوزیشن کمزور ہے

امریکہ کے بیلفر سینٹر کے اہلکار، ماہر سیاسیات پیام محسنی کا  کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے پہلے سے ہی مشکل تعلقات, مشہور شیعہ امام کو سزائے موت دئے جانے سے مزید خراب ہو گئے۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سرد جنگ ایک طویل عرصے سے جاری ہے تاہم ایران کے جوہری مسئلہ پر حتمی معاہدہ ہو …

مزید پڑھیں »

شامی فوج میں رضاکاروں کی تربیت شروع

داعش کو شکست دینے میں شامی فوجی کی مدد کرنے کے خواہاں رضاکاروں کی تربیت شامی فوج کے خصوصی کیمپ میں شروع ہوئی ہے۔ روزانہ تربیت آٹھ گھنٹوں کا ہوتا ہے۔ تربیتی کیمپ کے کمانڈر حسام ناصر کے مطابق تربیتی کورس کا دورانیہ دو ہفتے ہے اس وقت کیمپ میں پانچ سو افراد کو تربیت دی جا رہی ہے اس …

مزید پڑھیں »

سعودی امداد اور انتہا پسندانہ وہابی نظریات دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے جرمنی کے سابق چانسلر گرہارڈ شروڈر کے ساتھ ملاقات میں دو ٹوک اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی سطح پر جاری دہشت گردی کو فروغ دینے میں سعودی عرب کے انتہا پسندانہ وہابی نظریات اور سعودی عرب کی مالی امداد کا بہت بڑا ہاتھ …

مزید پڑھیں »