جمعہ , 10 جولائی 2020

مشرق وسطیٰ

عراقی نوحہ خواں باسم الکربلائی کو کویت میں پروگرام منعقد کرنے سے روک دیا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف و بین الاقوامی شہرت یافتہ عراقی نوحہ خوں باسم الکربلائی کو کویتی حکام نے کویت میں کوئی بھی پروگرام منعقد کرنے سے روکدیا ہے،ذرائع کے مطابق کویت کی معروف رسول اعظم نامی حسینیہ میں بقیع کے مقدس مزارات کو وہابیت کے ہاتھوں منہدم ہونے کی یاد میں پروگرام منعقد ہونا تھا جس میں باسم الکربلائی …

مزید پڑھیں »

شامی قوم کے دفاع کیلئے بھرپور قوت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جائے گا:بشارا لاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے دہشت گردوں سے مقابلے اور اس ملک کی قوم اور اقتدار اعلی کے دفاع پر تاکیدکی ہے-شام کے صدر بشار اسد نےاپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ شام اور شامی قوم کے دفاع کیلئے پوری قوت کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے اور اغیار کی مداخلت کو روکیں …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب کھل رہا ہے: نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پڑوسی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب کھل رہا ہے جو دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے ایک نئے انقلاب کا نقطہ آغاز ہو گا۔تل ابیب میں فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاھو نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

موصل کی آزادی کیلئے عراقی افواج تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں: حیدر العبادی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ موصل کو آزاد کرانے کے آپریشن میں عراقی افواج بہت تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں اور داعش کو زبردست نقصان پہنچایا گیا ہے۔عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے بغداد میں کابینہ کی میٹنگ میں بتایا ہے کہ موصل کو آزاد کرانے کے آپریشن میں …

مزید پڑھیں »

بغداد : الحسینیہ میں کاربم دھماکہ، بدر تنظیم کے کمانڈر سمیت 7 افراد شہید

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) بغداد کے شمالی علاقے الحسینیہ میں ایک چیک پوسٹ پر ہوئے کار بم دھماکے کی وجہ سے سات افراد شہید اور ۱۳ زخمی ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ دھماکہ ایسے حال میں ہوا جب اس چیک پوسٹ پر عراقی فوجی تنظیم بدر کے اہلکار بغداد کی طرف جانے والی گاڑیوں کو چیک کر رہے تھے۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

القطیف: آل سعود نے آیت باقر نمر کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا

القطیف (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے شیعہ مسلمانوں پرمزید دباؤ بڑھانے کے لئے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے آیت اللہ شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کرلیا ہے – …

مزید پڑھیں »

نابلس: ڈیڑھ ہزار صیہونی انتہاء پسندوں کا حضرت یوسفؑ کے حرم پر حملہ

نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی انتہا پسندوں نے اپنے گستاخانہ اور جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر علیہ السلام کے حرم پر حملہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ ہزار سے زائد انتہا پسند صیہونیوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے حضرت یوسف پیغمبرعلیہ السلام کے حرم پر حملہ کردیا …

مزید پڑھیں »

عراقی افواج کا داعش کیخلاف ملک گیر آپریشن، متعدد علاقے آزاد

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ نینوا کے گورنر نوفل حمادی کے بیان کے مطابق عراقی افواج نے موصل کے جنوب میں زہیلیہ اور جحلہ نامی دو دیہی علاقوں کو داعش سے آزاد کرا لیا گیاہے ۔ انھوں نے بتایا کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دستوں نے القیارہ فوجی اڈے کے اطراف میں ان علاقوں کو اپنے محاصرے میں …

مزید پڑھیں »

کربلا معلی میں دہشت گردانہ کارروائی ناکام ، سکیورٹی حصار بڑھا دیا گیا

کربلا معلی (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے مقدس شہر کربلا میں سیکورٹی اہلکاروں نے پانچ کار بموں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے-رپورٹ کے مطابق کربلا معلی میں سیکورٹی اہلکاروں نے پانچ کار بموں کا ، حملے سے پہلے پتہ لگانے میں کامیاب حاصل کرلی -کربلا کے پولیس سربراہ احمد علی زوینی نے کربلا میں پانچ کار بم پکڑے جانے کے …

مزید پڑھیں »

آل سعودنے شیعہ اکثریتی علاقے ’’قطیف‘‘ کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا

قطیف (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے مشرقی علاقے کے اکثریتی شیعہ علاقے میں اپنی تشدد آمیز اور جارحانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو مزید کئی بکتربندگاڑیوں کو تعینات کر دیا ہے – عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے بھی قطیف اور العوامیہ شہروں پر اپنی پروازوں میں اضافہ کر دیا ہے …

مزید پڑھیں »