منگل , 7 جولائی 2020

مشرق وسطیٰ

عقیدہ ظاہر کرنا جرم بن گیا، 200 اماراتی شہری جیلوں میں قید

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق اور انصاف کے بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ 200 اماراتی اپنا عقیدہ ظاہر کرنے کے جرم میں جیل میں بند ہیں۔ اس تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ صرف عقیدہ ظاہر کرنے کے جرم میں امارات کے تقریبا 200 شہری جیل کی ہوا کھا رہے ہیں۔صفوہ عیسی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ایران کی میزائل ٹیکنالوجی کا ماضی سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: علی فدوی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے خلاف ہر قسم کے مخاصمانہ اقدامات کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔ان خیالات کا اظہار سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کیا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی ایران کے شہر بوشہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل علی فدوی کا کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی کی طاقت اور توانائی …

مزید پڑھیں »

عراق میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی وزیر اعظم کا انتباہ

تکفیری دہشتگرد گروہ داعش محاذ جنگ پر پے درپے شکستیں کھانے کے بعد اب نہتے عوام کو قتل کررہا ہے۔ عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے بغداد میں گذشتہ چند روز کے دہشتگردانہ حملوں پر رد عمل ظاہر کرتےہوئے کہا ہےکہ دہشتگردی کے مقابلے میں دشواریوں کے باوجود بغداد ان مسائل کا جو دہشتگردی کا سبب ہیں اور وہ حلقےجو …

مزید پڑھیں »

’’آل سعود کی حقیقت‘‘حیران کن انکشافات

(قسط۲) ترجمہ:فاروق طارق العارض کے نزدیک المالی بید غثیبہ کے نام سے ایک فارم میں پناہ لی یہی العارض آج ریاض کے نام سے جانا جاتا ہے، جو سعودی عرب کا دارالخلافہ ہے،مرد خائی نے اس فارم کے مالک کو جو بہت بڑا زمیندار تھا سے درخواست کی کہ وہ اسے پنا ہ دے،فارم کا مالک اتنا مہمان نواز تھا …

مزید پڑھیں »

سینکڑوں ایرانی صحافیوں کو ایک گمنام ایس ایم ایس سے دھمکی موصول

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں سینکڑوں صحافیوں کو ایک گمنام ایس ایم ایس موصول ہوا ہے جس کے ذریعے ان صحافیوں کو بیرون ملک ‘دشمن’ اداروں سے تعلق رکھنے کے ‘جرم’ سے متنبہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینکڑوں ایرانی صحافیوں کو ایک گمنام دھمکی آمیز ایس ایم ایس بھیجا گیا۔ ایس ایم ایس میں لکھا تھا کہ بیرون ملک …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کے ہاتھوں بچوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب

اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے عراق میں بعض علاقوں پر داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے کے بعد بچوں کیلئے پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق میں بیس فیصد بچے داعش دہشت گرد گروہ کے جرائم کی بھینٹ چڑھے ہیں۔ عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

بغداد میں مصر کا سفارتخانہ کھل گیا

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ذرائع کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری کے دورہ عراق کے دوران بغداد میں مصر کا سفارتخانہ کھل گیا ہے۔ مصری وزیر خارجہ نے دورہ بغداد کے دوران عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری ، عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی، عراقی پارلیمنٹ کے اسپیر سلیم الجبوری اور عراقی کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ عمار حکیم …

مزید پڑھیں »

داعش کے حامی ممالک بھی داعش کی آگ کے شعلوں میں جل رہے ہیں:حیدر العبادی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک )عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ جن ممالک نے خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو تشکیل دیا اور اس کی بھر پور حمایت کی وہ بھی آج داعش کے بھیانک حملوں اور دھماکوں کی آگ میں جل رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ جن …

مزید پڑھیں »

آل خلیفہ کی دینی امور میں مداخلت پر بحرینی علما کا ردعمل

منامہ( مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی علما نے حکومت کی جانب سے خمس کے امور میں مداخلت پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بحرین کے شیعہ علما نے ایک بیان میں حکومتی اداروں کی جانب سے خمس وصول کرنے میں مداخلت کے بارے میں حکومت کے منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت کو خمس وصول …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم کی حمایت کے بغیر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو آگے بڑھانا ممکن نہیں تھا: حسن روحانی

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت اور دفاع نہ ہوتا تو ہمیں مشترکہ جامع ایکشن پلان کو آگے بڑھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ہفتے کی رات مشترکہ جامع ایکشن پلان میں شریک عہدیداروں کے ساتھ افطار پارٹی میں اعلی قومی …

مزید پڑھیں »