جمعرات , 18 اکتوبر 2018

مشرق وسطیٰ

تہران کے خطیب نماز جمعہ کا امریکہ و اسرائیل کو انتباہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ و اسرائیل نے اگر کوئی غلطی کی تو علاقے میں ان کے ٹھکانے محفوظ نہیں رہیں گے۔تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمن کی وسیع سازشوں اور نفسیاتی و اقتصادی جنگ کا مقصد میدان ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے خفیہ تعلقات پروپیگنڈا ہے، عادل الجبیر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعلقات کی موجودگی کو من گھڑت پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔نیویارک میں امریکی خارجہ تعلقات کونسل کے سیمینار سے خطاب میں عادل الجبیر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ان کا ملک صہیونی ریاست کے ساتھ کسی بھی سطح پر تعلقات قائم نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

القطیف میں 3 شیعہ نوجوان قتل

سعودی عرب کے مشرق صوبے میں واقع شیعہ اکثریتی علاقہ ’’القطیف‘‘ میں سعودی سکیورٹی فورسز نے فائیرنگ کرکے 3شیعہ نوجوانوں کو قتل کردیا ہے، ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے نوجوان محمد حسن آل زاید، مفید حمزہ العلوان اور خلیل ابراہیم آل مسلم ہیں، ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہید ہونے والے تینوں نوجوان سعودی شہری ہیں، انا ...

مزید پڑھیں »

سعودی جیل میں معروف عالم دین کا انتقال

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ذرائع نے ملک کےممتاز اور مشہور عالم دین سفرالحوالی کی سعودی جیل میں انتقال کی خبر دی ہے۔سعودی ذرائع کے مطابق مشہور عالم دین سفرالحوالی سعودی فورسز کی جانب سے گرفتار ہونے کے بعد سخت بیمار تھے اور سعودی عرب کی جانب سے ان کا علاج معالجہ نہ کرانے کی وجہ سے وہ اپنے خالق حقیقی سے ...

مزید پڑھیں »

عراقی پارلیمنٹ نے صدارتی عہدے کے لئے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ نےعراق کے صدارتی عہدے کے لئے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ عراقی پارلیمنٹ نے مندرجہ ذیل افراد کے نام صدارتی عہدے کے لئے پیش کئے ہیں۔ ۱-سردار عبدالله محمود تایمز 2۔ عبداللطیف جمال رشید 3-عمر احمد کریم البرزنجی 4۔ سروه عبدالواحد قادر ابراهیم 5۔ عبدالکریم علی عبطان الجبوری 6۔ برهم احمد صالح قاسم 7 ...

مزید پڑھیں »

مقدسات کی بے حرمتی :صہیونی یلغارکو لگام دی جائے: مفتی اعظم فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے فلسطین میں یہودیوں کی روزانہ کی بنیاد پر مذہبی یلغار، مقدسات کی بے حرمتی اور مذہبی تہواروں کی آڑ میں مقدس مقامات کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ مفتی اعظم فلسطین نے مسجد ابراہیمی اورمسجد اقصیٰ میں نمازیوں کو ہراساں کرنے اوریہودی مذہبی تہواروں ...

مزید پڑھیں »

محمود عباس قوم کی نمائندگی نہیں کرتے:فلسطینی پارلیمنٹ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی مجلس قانون ساز نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی پارلیمان کا کہنا ہے کہ محمود عباس قوم کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے۔ گذشتہ روز فلسطینی پارلیمنٹ کا اجلاس غزہ کی پٹی میں ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں محمود ...

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے دھانے پر پہنچ چکا ہے: یو این مندوب

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب نیکولائی ملاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کا علاقہ غزہ کی پٹی جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں بھی کشیدگی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔نیکولائے میلاڈیوف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ کی ...

مزید پڑھیں »

عباس کا خطاب تحریک آزادی کی پیٹھ میں چھراگھونپنے کے مترادف ہے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں اسرائیل کےساتھ مذاکرات کی بحالی کے اعلان کو تحریک آزادی اور مزاحمت کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قراردیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دشمن صہیونی ریاست کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

عمان : گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی گھر کے 10 افراد جاں بحق

مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک) سلطنت عمان میں گھر میں آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے سے بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔عمان کی پبلک اتھارٹی فار سول ڈیفنس اینڈ ایمبولنس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ شمالی صوبہ صحم کے علاقہ خورالحمام میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق تمام افراد کی ہلاکت دم گھٹنے کے باعث ہوئی، جاں ...

مزید پڑھیں »