بدھ , 20 جنوری 2021

مشرق وسطیٰ

شامی حزب اختلاف مذاکرات کے لیے جنیوا میں

شام کے متعلق سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے شامی حزب مخالف کے اہم گروپ جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ ایک روز قبل انھوں نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں کرائے جانے مذاکرات میں شمولیت سے انکار کیا تھا۔ تاہم ایک ترجمان نے کہا ہے کہ وہ فضائی حملے روکنے کے اپنے مطالبے پر ابھی بھی …

مزید پڑھیں »

یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

  عدن: یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ یمن کے شہر عدن میں گذشتہ رات پیش آیا۔ دھماکے میں پولیس کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اسپتال ترجمان کے مطابق دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ …

مزید پڑھیں »

‘فلسطینی تنازع اسرائیلی ریاست پر اثرانداز ہوسکتا ہے’

اقوام متحدہ: پاکستان نے اسرائیلی قیادت کو خبردار کیا ہے کہ ‘فلسطینیوں کے ساتھ مقبوضہ علاقوں میں جاری ایک مستقل تنازع کی وجہ سے ان کی ریاست کی نوعیت تباہ ہوسکتی ہے اور یہ جنگ اسرائیل کی عائد کردہ سرحدوں کو پار کرسکتی ہے’۔ سیکیورٹی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور خاص طور پر فلسطین کی موجودہ صورت حال پر ہونے …

مزید پڑھیں »

شام کی پشت پناہی کیلئے ایران کھل کر سامنے آگیا،

  تہران : ایرانی حکام نے شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے اتاری گئی فوج کی واپسی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تہران کا دمشق سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا قطعاً کوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی مستقبل میں شام میں ایرانی پاسداران انقلاب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں شیعہ مسجد پر حملہ، تین ہلاک، 18زخمی

سعودی عرب میں حکام کے مطابق ملک کے مشرقی حصے میں ایک شیعہ مسجد پر دو مسلح افراد کے حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حملے میں ایک خودکش بمبار اور 18 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ محاسن کے علاقے میں امام رضا مسجد میں جمعے کی نماز کے وقت کیا گیا تھا۔ اس علاقے دنیا …

مزید پڑھیں »

’اسرائیل کے ڈرونز، طیارے ہیک کیے گئے تھے‘

اطلاعات کے مطابق سنہ نوے کی دہائی کے آخر میں ایک آپریشن کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کی ایجنسیوں نے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے لیے اسرائیل کے ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کو ہیک کیا تھا۔ دیر سپیگل اور دی انٹرسیپٹ ویب سائٹ کے مطابق اس کی وجہ سے اسرائیل کے اتحادیوں کو ان معلومات کی نگرانی کرنے کا موقع …

مزید پڑھیں »

شامی اپوزیشن کے اہم گروپ کا مذاکرات میں شرکت کا اعلان

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہونے والی امن مذاکرات میں شامی حزب مخالف کے اہم گروپ نے شرکت کا اعلان کیا ہے۔ جنیوا میں مذاکرات کا آغاز جمعے کو ہوا ہے اور اس میں اقوام متحدہ کے ایلچی سٹافن ڈی میستورا نے شامی حکومت کے نمائندہ گروپ سے ملاقات کی ہے۔ ان مذاکرات کی ترجیحات میں جنگ بندی،انسانی بنیادوں …

مزید پڑھیں »

’ایران کی ڈرون سے امریکی بحری جہاز کی نگرانی‘

ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ایرانی ڈرون طیارے نے بحری مشقوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے اوپر پرواز کرتے ہوئے اس کی بالکل واضح تصاویر کھینچی ہیں۔ سرکاری ٹی وی پر خلیج میں ایک نامعلوم امریکی جنگی بحری جہاز کی تصاویر دکھائی گئی ہیں۔ ٹی وی کے مطابق’ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے اس آپریشن …

مزید پڑھیں »

سعودی تکفیری فکر، اسلام کے لئے مہلک اور خطرناک وائرس

قم المقدس میں سعودی تکفیری گروہوں کے عالمی خطرے پر مبنی سمینار سے خطاب میں آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے سعودی تکفیری فکر کو اسلام کے لئے مہلک اور خطرناک وائرس قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی تکفیریوں کے گھناؤنے اقدامات کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں اور شیعوں اور سنیوں کو مل کر سعودی تکفیریوں کی گمراہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عالم نے بیٹیوں کو ننگ و عار قراردیدیا

سعودی عرب کے  مبلغ علی المالکی نے خواتین سے متعلق حیران کن موقف اختیار رکتے ہوئے بیٹیوں کو ننگ و عار قراردیدیا ہے جبکہ دین اسلام میں بیٹیوں کو اللہ تعالی کی رحمت قراردیا گیا ہے سعودی دین اسلام کی تصویر کو مسخ کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔ سعودی عرب کے  مبلغ علی المالکی نے خواتین سے متعلق حیران …

مزید پڑھیں »