بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

فلسطینی فورسز نے صیہونی فوج کا ایمونیشن ڈپو تباہ کر دیا

غزہ:فلسطینی مزاحمتی فورسز کی غزہ شہر کے مختلف حصوں میں صہیونی فوج کے جارح عناصر کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جہاں مجاہدین صیہونی دشمن کے اسلحہ ڈپو کو تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ حماس کی عسکری شاخ نے بتایا ہے: فلسطینی فورسز نے "یٰسین 105” لانچر کا استعمال کرتے ہوئے صیہونی فوج کے ایک ٹینک اور ایک پرسونل کیرئیر …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، 136 دفاعی تنصیبات کو تباہ کردیا، القسام بریگیڈ

غزہ:القسام کے ترجمان نے صہیونی فورسز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک صہیونی فوج کی 136 دفاعی تنصیبات کو تباہ کیا گیا ہے۔حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ صہیونی فورسز کے خلاف تمام زمینی راستوں سے بھرپور حملے کئے جائیں گے۔ انہوں ںے کہا …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے جرائم کا بغیر کسی لحاظ کے عدالتی ٹرائل چلنا چاہیے، ایران

تہران:ایران کے پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے خاموشی ظالم کو مزید جرائم کی ترغیب دے رہی ہے۔ ایران کے اٹارنی جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین موحدی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اٹارنی جنرلز کے اکیسویں اجلاس سے خطاب کیا۔ اٹارنی جنرل کی تقریر کا متن حسب ذیل ہے۔ سب سے پہلے میں اپنی اور اپنے ساتھیوں …

مزید پڑھیں »

حماس کے حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم کا بھتیجا مارا گیا: خبر ایجنسی کا دعویٰ

غزہ:غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا بھتیجا مارا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا بھتیجا یائیر نیتن یاہو غزہ میں ہلاک ہوا، یائیر نیتن یاہو القسام بریگیڈ کے حملے کے دوران مارا گیا ہے، مرنے والا یائیر نیتن یاہو اسرائیلی فوج میں کیپٹن …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعا ت کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

استنبول:ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ترک پارلیمنٹ میں موجود ریسٹورنٹ سے تمام اسرائیلی مصنوعات کو نکال دیا گیا، ترکیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے فیصلہ عوامی رائے کے بعد کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ترک عوام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکا ٹ کی مہم چلائی تھی، ترکیہ اسرائیل سے غزہ میں مظالم کے خلاف …

مزید پڑھیں »

کربلا کی جنگ اب اقصیٰ کے در تک آگئی

(شاعر: حسین پارس نقوی) اک طرف شیطان اکبر، اک طرف حق کا نشاں اک طرف بندوق و خنجر، اک طرف عزم جواں اک طرف ہے لشکر فرعون و نمرود و یزید اک طرف ہیں پیروان قاری نوک سناں آتش خیام کربل رب کے گھر تک آگئی کربلا کی جنگ اب اقصیٰ کے در تک آگئی آج بھی معصوم بچوں کا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے غزہ میں اپنی تاریخ سب سے بڑا قتل عام کیا:Euro-Med

لندن:انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے 1948ء میں اپنے قیام کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا قتل عام غزہ کی پٹی پر گذشتہ رات تاریکی کی آڑ میں اور مواصلات اور انٹرنیٹ خدمات منقطع کرنے کے بعد کیا۔ Euro-Med نے اندازہ لگایا ہے کہ اسرائیل کے گذشتہ رات …

مزید پڑھیں »

ہسپتال کے قریب کوئی سرنگ نہیں، اسرائیل کے دعوے گمراہ کن ہیں:حماس

غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما اسامہ حمدان نے اسرائیل کے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے جس میں اسرائیل نے کہا تھا کہ حماس الشفا ہسپتال کی آڑ لے اپنی جنگجوؤں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ اسامہ حمدان نے کہا اسرائیل الشفا ہسپتال کے قریب فوجی ہیڈ کوارٹرز کی بات کر کے ہسپتالوں پر بمباری کو جواز …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں آنروا کے 88 اہلکار اور ملازمین شہید

غزہ:غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں مرنے والے، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا کے ملازمین کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے۔ اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک آنروا کے اٹھاسی اہلکار مارے گئے ہیں جو کہ کسی جنگ میں اس ایجنسی کا سب سے بڑا جانی نقصان …

مزید پڑھیں »

غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار تین سو سے زیادہ ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی وزارت صحت کے بیان کے مطابق غزہ میں غاصب افواج کی بربریت میں اب تک 10 ہزار 328 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔فلسطین کی وزارت صحت نے آج جو اعداد و شمار جاری کئے ہیں ان کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائيلی حکومت کی افواج کی وحشیانہ جارحیت میں اب تک 10328 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں …

مزید پڑھیں »