ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی جاری، غزہ پر دہشت گرد حملے روکنے سے انکار

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نےہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جاری دہشتگرد حملے روکنے سے انکار کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کا مطلب حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہوگا۔ دوسرے ممالک کو حماس کی تحویل میں موجود 230 سے زائد یرغمالیوں کی رہائی کے لیے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل غزہ میں ہر 7 منٹ میں ایک بچے کو قتل کرتا ہے:انسانی حقوق گروپ

غزہ:انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری ‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قابض فوج کے حملوں میں ہر 7 منٹ کی شرح سے ایک فلسطینی بچہ مارا جاتا ہے، جو کہ جدید تاریخ میں بے مثال خونریزی ہے۔ یوکرین کی جنگ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے کہیں زیادہ …

مزید پڑھیں »

القسام نے اسرائیلی فوج کے 6 ٹینک تباہ کردیئے، دو محاذوں پر لڑائی جاری

غزہ:غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی کے لیے آگےبڑھنے والی قابض اسرائیلی فوج کو میدان جنگ میں فلسطینی مجاھدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق القسام مجاھدین نے قابض فوج کے ایک قافلے کو الیاسین راکٹوں اور توپ خانے سے گولہ باری کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے چھ ٹینک اور فوجی …

مزید پڑھیں »

بحرین سے اسرائیلی سفیر کو بے دخل کیا جائے:آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

منامہ: آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا: اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو مسترد کرنا اور اس حکومت کے سفیر کو بحرین سے بے دخل کرنا ہی اس ملک کے مقاومتی محاذ کے مطالبات کا بنیادی مرکز ہے۔ بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا: بحرین کے عوام صہیونی دشمن کے …

مزید پڑھیں »

ایران کا نہ کوئی پراکسی گروپ ہے نہ ہم کوئی پراکسی وار لڑ رہے ہیں:حسین امیرعبداللہیان

تہران:ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی طرف سے صیہونی حکومت کے خلاف 7 اکتوبر کی کارروائی میں ایران کی شمولیت کے دعوے کو مکمل طور پر بے بنیاد دعویٰ قرار دیا ہے۔ امریکی ٹیلی ویژن چينل سی این این سے کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران اس آپریشن میں شریک نہیں …

مزید پڑھیں »

حماس کی آیت اللہ سیستانی کی جانب سے صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کی کارروائیوں کی حمایت کی قدردانی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رکن نے آیت اللہ سیستانی کی جانب سے صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کی کارروائیوں کی حمایت کی قدردانی کی ہے۔ فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ایک سینیئر رکن نے جو مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے بغداد کے سفر پر تھے، فلسطین کے لیے …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی آپریشن، صیہونیوں کو دوسرا دھچکا ہے:سید ہاشم صفی الدین

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت کو دوسرا بڑا دھچکا لگا ہے۔حزب اللہ لبنان کی انتظامی کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین نے کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن 33 روزہ جنگ کے بعد صہیونی فوج کے لیے دوسرا بڑا دھچکا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی فوج کو کو کچلنے اور زمینی …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد:اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔چشم دید گواہوں کے حوالے سے المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مغرب میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر چار راکٹ فائر کئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق راکٹ کے دھماکوں کی آواز بہت دور تک سنی گئی۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مجاہدین جنگی آپریشنز اور ہتھیار سازی میں خودکفیل ہیں، جنرل باقری

تہران:ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے کہا کہ مجاہدین ہتھیار بھی خود بناتے ہیں اور اسرائیل کے خلاف اپنی کارروائیاں خود پلان کرتے ہیں۔ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے کہا کہ مجاہدین ہتھیار بھی خود بناتے ہیں اور اسرائیل کے خلاف اپنی کارروائیاں خود پلان کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم نے …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی حمایت ایران کا اصولی موقف ہے:ترجمان ایرانی وزرات خارجہ

تہران:ایران کی وزرات خارجہ کے ترجمان نے غزہ جنگ کے بارے میں بائیڈن اور ہریس کے ایران کے خلاف حالیہ الزامات کے جواب میں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ میں دو ٹوک لفظوں میں کہتا ہوں کہ اب بس کریں! وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے آج اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ غزہ کی پٹی …

مزید پڑھیں »