منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر

غزہ:فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی تعاون کی وزیر لولوہ الخاطر نے آج غزہ جنگ بندی کے تیسرے دن …

مزید پڑھیں »

زمینی جنگ میں صیہونی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کا اعتراف:صیہونی خاخام باروخ روزنبلوم

یروشلم:ایک صہیونی خاخام نے غزہ پر زمینی حملے میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے وسیع نقصانات کا اعتراف کیاہے۔ایک صہیونی خاخام باروخ روزنبلوم نے ایک صیہونی فوجی کے حوالے سے غزہ پر زمینی حملے کے دوران صیہونی حکومت کے جانی نقصانات کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی فورسز نے صرف ایک رات میں ببر قسم کے …

مزید پڑھیں »

مغربی اور ان کے کٹھ پتلی ممالک اسرائیلی جرائم میں برابر شریک ہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد:پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضاامیری مقدم نے اپنے پیغام میں کہا کہ مغربی اور ان کے کٹھ پتلی ممالک جنہوں اب تک خاموشی اختیا ر کیا ہوا ہے صیہونی حکومت کے جرم میں شریک اورغزہ میں عام شہریوں کی خونریزی کے ذمہ دار ہیں۔25نومبر خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر غزہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی کے دوران امریکی اڈوں پر حملے بند ہوں گے، عراقی حزب اللہ

بغداد:عراقی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوران خطے میں امریکی تنصیبات پر حملے روک دیے جائیں گے۔عراقی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل ابو حسین الحمیداوی نے کہا ہے کہ حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کے دوران خطے میں موجود امریکی تنصیبات پر حملوں …

مزید پڑھیں »

غزہ میں امداد کی ترسیل ناکافی، ادویات اور طبی آلات کی شدید قلت ہے، فلسطینی وزارت

غزہ:غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اب تک ملنے والی انسانی امداد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کمی کی نشاندہی کی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے تاکید کی ہے کہ اب تک غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والا ایندھن اور طبی امداد خاص طور پر جو اس پٹی کے شمالی علاقوں میں …

مزید پڑھیں »

موجودہ دور مزاحمت کی فتوحات کا دور ہے، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ

بیروت:لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا کہ موجودہ دور مزاحمت کی جیت کا دور ہے اور الاقصیٰ طوفانی آپریشن کے ثمرات مستقبل قریب میں آشکار ہوں گے۔ حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کے سربراہ محمد رعد کے بیٹے "عباس محمد رعد” جو کہ لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کی اتحادی …

مزید پڑھیں »

انقلاب اسلامی کی برکت سے فلسطینی قوم میں صہیونیوں سے مقابلے کی جرائت پیدا ہوئی، قالیباف

تہران:ایرانی پارلیمانی سپیکر نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران سے پہلے اسرائیل سے شکست کی وجہ سے مسئلہ فلسطین فراموشی کے خطرے سے دوچار تھا لیکن انقلاب اسلامی کی برکت سے فلسطینی قوم میں جرائت آگئی اور صہیونیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے لگے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سپاہ پاسداران انقلاب اور بسیج کے بڑے اجتماع …

مزید پڑھیں »

یمن اسرائیل کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ ہے، صہیونی عہدیدار

صنعا:غاصب صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے اسرائیل کے خلاف یمن کے اسٹریٹجک خطرے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اس ملک کے میزائلوں کے علاوہ جغرافیائی محل وقوع کی طرف بھی اشارہ کیا۔ اسرائیلی رجیم کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ جیورا جزیرہ نے کہا ہے کہ یمن اسرائیل کے لیے ایک خوف ناک …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ میں اسرائیل کو واضح شکست ہوئی، جنرل صفوی

تہران:رہبر انقلاب اسلامی کے اعلیٰ دفاعی مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا کہ صیہونی حکومت کو غزہ کے خلاف فوجی حملے میں کوئی بھی مقصد حاصل نہیں ہوا اور اس کے منصوبے یقیناً ناکامی سے دوچار ہوئے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے اعلیٰ فوجی مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم …

مزید پڑھیں »

ایرانی فوج کی غزہ کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار

تہران:ایرانی فوج کے کمانڈر نے غزہ کے لوگوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ملک کی تیاری کا اظہار کیا۔ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے اتوار کے روز کہا کہ ایرانی فوج نے ملکی حکام اور بین الاقوامی اداروں کو مطلع کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے قریب علاقوں میں افواج کی تعیناتی اور …

مزید پڑھیں »