منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

عراق، اب مصطفیٰ الکاظمی حکومت بنائیں گے

عدنان الزرفی عراقی حکومت کی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔السومریہ نیوز ایجنسی کے مطابق عراقی صدر برہم صالح اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت کی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپیں گے -خبروں کے مطابق شیعہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 150 شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 150 سعودی شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈیلی صباح نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں 150 سعودی شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 500 تختوں پر مشتمل اسپتال …

مزید پڑھیں »

امام مہدی (عج) کا انصاف تمام انسانی امور میں ہے/ مہدوی معاشرے کی تلاش پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج انسان تاریخ کے حساس مرحلے پر پہنچ گيا ہے اور آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا احساس ہوگيا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، ایران میں افغان شہریوں کے مفت علاج کا اعلان

کابل: ایران نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کو کرونا وائرس کی صورت میں علاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ ایران میں موجود افغان شہریوں کے علاج کا خرچ ایرانی حکومت برداشت کرے گی افغان شہریوں کی بھرپوردیکھ بھال کرینگے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صدارتی آفس اور ایرانی وزارتِ خارجہ کے جاری …

مزید پڑھیں »

ترکی میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے 4117 نئے کیسز کی تصدیق

تُرکی کی وزارت صحت کی طرف سے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 گھںٹوں کےدوران ملک میں کرونا کے مزید 4117 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 38ہزار 226 ہوگئی ہے جب کہ مزید 87 افراد کی ہلاکت کے بعد کرونا سے ترکی میں اب تک 812 افراد ہلاک …

مزید پڑھیں »

ایران نے کرونا کی وبا میں صبر و استقامت کا جبکہ امریکا نے ذخیرہ اندوزی اور ڈکہ زنی کا مظاہرہ کیا؛ رہر انقلاب اسلامی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ولادت حضرت امام مہدیؑ اور کرونا وائرس کے وبا کو موضوع بنا کر آج پوری دنیا کے مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجت خدا حضرت امام مہدیؑ کی ولادت کے دن کے موقع پر پوری عالم انسانیت اور بالخصوص مسلمانوں کو اس مبارک …

مزید پڑھیں »

عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق

عراقی پارلیمنٹ کے اہم سیاسی دھڑوں کے درمیان نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹوں میں سرکردہ سیاسی رہنماؤں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملک کی اہم سیاسی جماعتوں نے ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس میں نامزد وزیر اعظم عدنان الزرفی کی جگہ ایک اور سیاسی شخصیت کو ملک کے وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی کا مشن جاری رہے گا: نصر اللہ

حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔ سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں ظہورِ امام مہدی علیہ السلام کے حوالے سے صیہونیوں میں پائے جانے والے خوف …

مزید پڑھیں »

آئی ام اف اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، امریکی بے رحمی تاریخ میں محفوظ رہے گی: صدر ایران

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ آئی ام اف اور عالمی بینک کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔ صدر ایران نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ایران, کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد تیس ہزار کے قریب

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کےتناسب میں کمی اور صحتیاب ہونے والوں کے تناسب میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کیانوش جہانپور نے بدھ کو اپنی پریس بریفنگ میں بتایا کہ ایران میں کورونا کے خلاف قومی مہم کامیابی کے راستے پر گامزن …

مزید پڑھیں »