منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران کے اسپیکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ایرانی پارلیمنٹ  کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کوویڈ-19 سے متعلق علی لاریجانی کا ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا۔رپورٹ کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اب قرنطینہ میں ہیں اور ان کا علاج ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے دھوکے اور فریب میں کوئی بھی نہیں آئے گا

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزامات کے رد عمل میں کہا ہے کہ کوئی بھی امریکہ کے جھوٹ، فریب اور دھوکے میں نہیں آئے گا۔اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے جمعرات کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ایک …

مزید پڑھیں »

ایران کے لئے عالمی جوہری توانائی کے ادارے کی طبی امداد

عالمی جوہری توانائی کا ادارہ بہت جلد ایران کو کورونا وائرس فیسٹ ٹسٹ ڈیواسز بھیجے گا۔ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے جمعرات کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی کا ادارہ بہت جلد ایران کو کورونا وائرس فسٹ ٹیسٹ ڈیواسز بھیجے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس ؛ مکہ اور مدینہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کی وجہ سے حفاظتی تدابیر کے تحت مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں کرفیو نافذ کر دیا ہے جس کا اطلاق حرم شریف اور مسجد نبوی پر بھی ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق مکہ اور مدینہ میں پورے دن کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے تاہم صبح 6 بجے سے سہ پہر 3 …

مزید پڑھیں »

اوپیک فنڈ کی کرونا وائرس کی روک تھام پر ایران کو 5 لاکھ ڈالر کی امداد

لندن: ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایرانی مندوب نے کہا ہے کہ اویپک بین الاقوامی ترقیاتی فنڈ نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایران کو 5 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دی ہے۔ان خیالات کا اظہار "کاظم غریب آبادی” نے بدھ کی رات صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس مالی امداد …

مزید پڑھیں »

ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ 16711 افراد صحت یاب

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 50468 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 3160 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں جبکہ 16711 متاثرہ افراد بھی صحت یاب ہوگئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور” نے ملک میں کرونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »

ہم کسی بھی جنگ کا آغاز کرنے والے نہیں: ظریف

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خبردار کہ جنگ کیلئے اُکسانے والے ایک بار پھر آپ کو دھوکہ نہ دیں؛ ایران کسی بھی جنگ کا آغاز کرنے والا نہیں تا ہم جنگ پسندوں کا متنبہ کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر "محمد جواد ظریف” نے جمعرات کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس امریکا کے لیےایران سے معافی مانگنے کا ’تاریخی موقع‘ تھا: حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا امریکا کے لیے ایران کے خلاف عائد کردہ پابندیوں پر معافی مانگنے کا تاریخی موقع تھا۔صدرحسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ بدقسمتی سے امریکیوں نے ان مشکل عالمی حالات سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا ہے کیونکہ ان …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر صحت کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ منتقل

اسرائیل کے وزیر صحت یعقوف لٹزمین اور ان کی اہلیہ کرونا وائرس سے متاثرہ ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزارت صحت نے جمعرات کے روز کیا۔ وزارت کے مطابق مذکورہ وزیر اور ان کی اہلیہ کا کرونا سے متعلق ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔واضح رہے کہ 71 سالہ یعقوف اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیوں کا توڑ، ایران اور یورپ میں بارٹر سسٹم فعال

تہران : یورپ اور ایران نے ایک پیچیدہ بارٹر سسٹم کے تحت اپنا پہلا لین دین مکمل کر لیا ہے۔ اِنسٹیکس (INSTEX) نامی یہ نیا سسٹم امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق اس نئے طریقہ کار کے تحت ایران یورپ سے طبی آلات درآمد کرنے کے قابل ہو جائے گا۔ جرمن وزارت …

مزید پڑھیں »