ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ ہے

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر ہونے والے حملے کی جس میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے تھے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی مذمت

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے عالمی امور کے نائب وزیر نے کورونا وائرس سے متعلق واشنگٹن کے پروپگنڈوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکی پابندیاں، کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی راہ میں ایران کے اقدامات پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی کے عالمی امور کے نائب وزیر …

مزید پڑھیں »

ایران میں 45 ملین سے زائد افراد کی کورونا وائرس کیلئے اسکریننگ کی گئی

تہران: ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے آغاز سے 47500 ملین سے زائد افراد کی اسکریننگ کی کئی ہے۔یہ بات "سعید نمکی” نے بدھ کے روز ایران میں کرونا وائرس کیخلاف قومی منصوبے کے فریم کے اندر کیے گئے اقدامات سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ اس قومی …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کی کورونا کیخلاف جنگ میں ایران کی حمایت

تہران: کروشیا کے وزیر خارجہ نے کورونا کیخلاف جنگ میں ایران سے یورپی یونین کی حمایت اور ہمارے ملک کی مالی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلیے یورپی یونین کے کچھ فیصلوں کی وضاحت کی۔یہ بات گردان گرلیچ رادمان نے بدھ کے روز ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں کہی۔ایرانی محکمہ صحت کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ایرانی فوج نے امریکی F-18 سپر ہارنیٹ کو کیسے لاک کردیا؟

ایرانی فوج نے امریکی F-18 سپر ہارنیٹ کو کیسے گذشتہ روز اپنی سرحد کے قریب آنے سے پہلے ہی دور بھگایا تھا ایرانی فوج کی طرف سے ایک فوٹیج جاری کی گئی ہے کہ کس طرح ایرانی فوج کے فضائی دفاع نظام  نے امریکی ایف 18 طیارے کو متنبہ کیا تھا   ویڈیو میں ، بوئنگ F-18 سپر ہارنیٹ کو راستہ …

مزید پڑھیں »

شامی اور روسی فوج کی کمک بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ادلب کی طرف روانہ ہوگئی

5 مارچ کو ماسکو معاہدے سے دہشت گرد تنظیم کی دستبرداری کے بعد شامی فوج  نے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔شمال مغربی شام میں ایک عسکری ذریعے کے مطابق ، شامی اور روسی فوجی دستوں نے رواں ہفتے ادلیب گورنری کو مزید کمک بھیج دی ہے ، جن کے اہلکاروں میں زیادہ تر مشیر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے سات سو ہلاکتوں کی تصدیق ،متاثرین کی تعداد 2500 سے تجاوز

سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے بدھ کو کرونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض کی موت کی تصدیق کی ہے۔اس طرح مملکت میں اس مہلک وائرس سے مرنے والوں  700 ہوگئی ہے اور اس کا شکار افراد کی تعداد 2500 سے متجاوز ہوگئی ہے۔آج ہلاک ہونے والے کی عمر 46 سال تھی۔کرونا وائرس کا شکار ہونے والے 18 افراد …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے شہروں مکہ، مدینہ اور الریاض میں مکمل لاک ڈاؤن

کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے اختیار کی جانے والی احتیاطی تدابیر مزید سخت کرتے ہوئے سعودی عرب کے تمام ریجنوں کے رہائشیوں کے ایک ریجن سے دوسرے ریجن آنے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔  شاہی فرمان کے مطابق الریاض، مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ میں داخلے اور وہاں سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی ہو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا مقررہ مہلت میں وطن واپس نہ جانے والے عمرہ زائرین کو سزا دینے کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث رک جانے والے عمرہ زائرین نے اگر مقررہ مہلت میں وطن جانے کے لئے اقدام نہ کیا تو انھیں بھاری جرمانہ اور سخت سزا دی جائےگی۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایران میں کرونا وائرس کی ہلاکتوں کی تعداد 1934 تک پہنچ گئی

تہران: ایرانی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 24811 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 1934 افراد جاں بحق اور 8931 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔یہ بات ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان  ڈاکٹر”کیانوش جہانپور” نے منگل کے روز ملک میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال …

مزید پڑھیں »