جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران میں کرونا وائرس کے 8376 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں

تہران: ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 23049 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 1812 افراد جاں بحق اور 8376 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات کے ترجمان "کیانوش جہانپور” نے پیر کے روز ملک میں کرونا وائرس کی تازہ ترین …

مزید پڑھیں »

ایران کا اولمپکس ملتوی کرنے کا مطالبہ

تہران: ایرانی قومی اولمپک کمیٹی نے بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی کو ایک خط میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ٹوکیو 2020 کے اولمپکس ملتوی کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق، ٹوکیو 2020 اولمپکس ملتوی کیا جائے گا حالیہ ہفتوں میں کورونا وائرس پھیلنے اور کھیلوں کے بہت سے واقعات ملتوی ہونے کے بعد یہ وسیع پیمانے پر پھیل گیا …

مزید پڑھیں »

ایرانی مسلح افواج کے کھیلاڑی 9 عالمی مقابلوں میں حصہ لیں گے

تہران: ایرانی آرمی کی جسمانی تعلیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال میں ایرانی مسلح افواج کے کھیلاڑی 9 عالمی مقابلوں میں حصہ لیں گے۔یہ بات بریگیڈیئر جنرل ‘جمشید فولادی’نے اتوار کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ رواں سال میں عالمی فوجی طلباء کا ٹورنامنٹ روس میں منعقد ہوگا اور عالمی مقابلوں …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت واجب ہے، مرجع تقلید

اسلامی جمہوریہ ایران کے مایہ ناز مرجع تقلید آیت اللہ ھمدانی نے وزارت صحت کی ہدایات پر عمل لازم قرار دیا ہے۔تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی جان اور دوسروں کی جان کی حفاظت ضروری ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کورونا …

مزید پڑھیں »

محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے 14 اعلی افسروں کو گرفتار کرلیا

سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کے حالات پر قریبی نظر رکھنے والے شخص مجتہد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان …

مزید پڑھیں »

پیداوار کو فروغ دیکر ملک کی مشکلات کو برطرف کیا جاسکتا ہے

ایرانی سپاہ کے سیاسی شعبہ کے معاون نے کہا ہے کہ سال کے نئے نعرے کی روشنی میں پیداوار کو فروغ دیکر ملک کی مشکلات کو برطرف کیا جاسکتا ہے۔ایرانی سپاہ کے سیاسی شعبہ کے معاون جنرل ید اللہ جوانی نے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال کے نعرے کی …

مزید پڑھیں »

ترکی : ایردوآن نے مخالف جماعت کے 5 میئروں کی چھٹی کر دی

ترکی میں وزارت داخلہ نے ایک بار پھر بلدیہ کے سربراہوں کو تبدیل کر دیا ہے۔ اس سلسلے کی تازہ کارروائی میں پیر کی صبح 5 میئروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا جن کا تعلق کُردوں کی حامی "پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی” سے ہے۔ ان افراد کی جگہ فوری طور پر صدر رجب طیب ایردوآن کی حکمراں جماعت …

مزید پڑھیں »

امریکہ پابندیاں ہٹائے، ہم خود وباء پر قابو پاسکتے ہیں، ایران

کراچی: ايرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امريکا نئے کورونا وائرس سے نمٹنے ميں ايران کی مدد کرنا چاہتا ہے، تو اسے پابندياں ختم کر دينی چاہئیں، پابندیوں کے خاتمے کے بعد تہران خود اس وباء پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیگا۔ پیر کے روز ٹی وی پر براہ راست تقریر کے دوران روحانی نے يہ بھی …

مزید پڑھیں »

کورونا کے پھیلنے کا خطرہ، غیر ضروری سفر جائز نہیں: آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی جان اور دوسروں کی جان کی حفاظت ضروری ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ مرجع آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر غیر …

مزید پڑھیں »

شام میں دہشت گردوں کا ڈرون تباہ

شام کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے اس ملک کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا ہے۔شام کی خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے آج صبح لاذقیہ صوبے کے الجبلہ علاقے کے حمیمیم ائیر پورٹ کے قریب اڑان بھرنے والے دہشت گردوں کے ایک ڈرون کو سرنگوں …

مزید پڑھیں »