بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب اور اسرائیل میں لوگوں کی آمد و رفت پر مزید پابندی

سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے زیرقبضہ علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں ۔سعودی عرب اور صیہونی حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر لوگوں کی آمد و رفت پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں -سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار نے …

مزید پڑھیں »

نامزد وزیر اعظم کو تسلیم نہیں کریں گے: عراقی شیعہ جماعتیں

عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں نے وزارت عظمی کے لئے نامزد وزیر اعظم عدنان الزرفی کی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔عراق کے شیعہ الائنس کے رہنماؤں ہادی العامری ، نوری المالکی ، سید عمار حکیم ، فالح فیاض اور صادقون الائنس کے رہنماؤں نے ایک اجلاس میں طویل غور و خوض کے بعد عدنان الزرقی کو وزارت عظمی کے …

مزید پڑھیں »

عراق، کورونا کا بہانہ،امریکا داعش کی واپسی کی کوشش کر رہا ہے

عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکا، صوبہ الانبار میں کورونا وائرس کی افواہ پھیلا کر، رضاکار فورس کو اس صوبے سے باہر نکالنا چاہتا ہے تاکہ داعش کے دہشت گردوں کو واپس لایا جا سکے۔عراق کی المعلومہ ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ صوبہ الانبار میں رضاکار فورس …

مزید پڑھیں »

اب پتہ اسرائیلیوں چلا کو کہ محاصرہ اور ناکہ بندی کیا ہوتی ہے!

اسرائیل کے ایک سینئر صحافی اور مقالہ نگار جدعون لیوی نے ہارٹض اخبار میں اپنے مقالے میں لکھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اسرائیلی حکومت جو اقدامات کر رہی ہے اس سے ہمیں یہ سمجھ میں آ گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پٹی کا محاصرہ اور ناکہ بندی کرکے وہاں کے رہنے والوں کی زندگي کس طرح جہنم …

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں جمعہ اور پنجگانہ نمازوں کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد

ریاض: سعودی حکام نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد کردی۔جیو نیوز کے مطابق عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق سعودی حکام نے اس سے قبل مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: اسرائیل میں مذہبی پیشواؤں کا حکومتی ہدایات ماننے سے انکار

اسرائیل میں قدامت پسند مذہبی پیشواؤں نے حکومت ہدایات ماننے اور درسگاہیں بند نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس سے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ اسرائیل بھی دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح وائرس کی زد میں ہیںجہاں گزشتہ 24گھنٹوں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہونے کے سبب متاثرہ افراد …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارے خوراک اور زراعت کی ایران کو نئی گھاس شاپر حملوں کیخلاف مدد

تہران: اقوام متحدہ کے ماتحت خوراک و زراعت تنظیم (فائو) اپنے ایمرجنسی ٹیکنیکل کوآپریشن پروگرام کی مبنی پر اسلامی جمہوریہ ایران کو صحرائی ٹڈیوں سے نمٹنے کے لئے درکار علم ، مہارت اور سامان مہیا کرتا ہے۔تہران میں قائم فائو کے دفتر نے جمعرات کے روز اعلان کردیا کہ جنوب مغربی ایشیاء اور مشرقی افریقہ میں گذشتہ 25 سالوں کے …

مزید پڑھیں »

ایران کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں امریکہ کی مدد کیلئے تیار ہے

نائب ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کو کورونا وائرس پر قابو پانے کی مدد کے لئے تیار ہے اور اگر امریکہ ہمارے ملک کی مدد چاہتا ہے تو انہیں پابندیاں ختم کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بات "علیرضا رئیسی” نے جمعرات کے روز اپنی پریس کانفرنس جو ویڈئو کانفرنس کے طور پر انعقاد کیا گیا، میں کہی۔اس …

مزید پڑھیں »

صدر روحانی کا عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تینوں قوا کے سربراہی اجلاس میں کہا ہے کہ ہم ایرانی عوام کے بھر پور تعاون سے کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات مؤثر ثابت ہورہے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی کینیا کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کینیا کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کینیا کی وزیر خارجہ محترمہ رائشل اوماموسے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات …

مزید پڑھیں »