منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے

شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے صوبہ ادلب میں ترکی کے چار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔فارس نیوز کے مطابق اتوار کے روز شامی فوج نے صوبہ ادلب کے علاوہ صوبہ حماہ میں بھی ترکی کے ڈرون طیاروں کو ٹارگٹ کیا ہے۔روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترک فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے …

مزید پڑھیں »

عراق کے صوبہ الانبار میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کی رضاکار فورس ” …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو سعودی عرب کی جیلوں سے وطن واپس پہنچنے والے پاکستانیوں کی فہرست پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جسٹس عائشہ ملک نے 18 فروری 2019 سے قیدیوں کی واپسی یقینی بنانے کے لیے کی گئی کوششوں پر رپورٹ طلب کی جب سعودی ولی عہد نے 2 ہزار 107 …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ چینی طبی ماہرین کا اعلی سطحی وفد تہران پہنچ گیا

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے روک تھام کے لئے چین سے ایک اعلی سطحی وفد تہران پہنچ گیا ہے۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں چین کے سفیر چانگ ہوا نے کل چین کی جانب سے ایران کیلئے طبی سامان کی پہلی کھیپ کو تہران کے حوالے کرنے کی خبردی تھی۔گزشتہ ہفتے تہران میں …

مزید پڑھیں »

ایردوان۔ روحانی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔صدارتی دفتر شعبہ مواصلات سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ایردوان ۔ روحانی مذاکرات میں ادلب سمیت علاقائی مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔دوسری طرف صدر ایردوان نے یورپی یونین کونسل  کے سربراہ چارلس مشیل کے ساتھ بھی …

مزید پڑھیں »

ادلب میں لڑائی کے لیے ترکی نے امریکا سے پیٹریاٹ میزائل مانگ لیے

شام کے صوبہ ادلب میں شامی اور روسی فوج کا مقابلہ کرنے والی ترک فوج کو ایک بار پھر امریکا کی مدد کی ضرورت پڑ گئی۔ ترکی نے ادلب میں لڑنے والے اپنے فوجیوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے امریکا سے پیٹریاٹ میزائل فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاووش اوگلو نے ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »

شام کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے: ایران و روس

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے شام میں قیام امن، آستانہ امن معاہدوں کے مکمل نفاذ، اور دہشتگردی کی لعنت جڑ سے ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔ایران کے صدرحسن روحانی نے ہفتے کے روز روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلیفونی گفتگو میں شام کے صوبہ ادلب میں جاری صورتحال پر سخت تشویش ظاہر کی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کی روک تھام، چین کی ایران کو دوسری طبی کھیپ روانہ

بیجنگ: چین کی جانب سے ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے دوسری طبی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔چینی حکومت کی جانب سے ایران میں کرونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے روکنے کیلیے دوسری امدادی کھیپ روانہ ہو گئی ہے جو کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے 5 ہزار کیٹس اور آکسیجن بنانے والے مشین پر مشتمل ہے۔قابل ذکر ہے …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کرونا وائرس ٹیسٹ کی کٹس کی پانچویں کھیپ ایران پہنچ گئی

تہران: ایران میں تعینات عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے کہا ہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کی کٹس کی پانچویں کھیپ ایران پہنچ گئی۔ان خیالات کا اظہار "کریستف ہاملمان” نے جمعہ کی روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کرونا وائرس کی ٹیسٹ کی کٹس کو بھیجنے اور انتقال کا کام انتہائی آسان طریقے سے ہوگیا۔عالمی ادارہ …

مزید پڑھیں »

پمپیو کے مدد کرنے کا دعوی منافقانہ ہے: ایران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے بیانات جو وائرس کورونا سے مقابلے کرنے کے لئے ایران کی مدد کرنے کے دعوے کو عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینا اور سیاسی وجوہات کی بنا پر ایک پروپیگنڈا اور منافقانہ اقدام قرار دیا۔یہ بات "سید عباس موسوی” نے گزشتہ روز مائک پمپیو کے بیانات پر اپنے ردعمل …

مزید پڑھیں »