بدھ , 22 نومبر 2017

مشرق وسطیٰ

یمنی سکیورٹی فورسز کی کارروائی، القاعدہ کے 6 دہشتگرد ہلاک، دھماکہ خیز مواد اور خودکش جیکٹیں برآمد

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یمن کے صوبہ ذمار میں القاعدہ دہشت گردوں کو سخت شکست ہوئی ہے جس میں القاعدہ کے 6 دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذمار کے علاقہ القضاض میں یمنی سکیورٹی فورسز نے القاعدہ دہشت گردوں پر حملہ کرکے ان کے قبضہ سے دھماکہ خیز مواد اور خودکش ...

مزید پڑھیں »

دُنیا نے ایٹمی ٹیکنالوجی میں ایران کا حق تسلیم کر لیا، ڈاکٹر حسن رُوحانی

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی جانب سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کا اعتراف ہے کہ اس نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کے ساتھ تعاون شروع کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے گذشتہ روز ایران کی ایٹمی شعبے میں نئی ایجادات کی تقریب رونمائی میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

شام ، داعشی دہشتگرد تاریخی آثارکو ترکی میں فروخت کررہے ہیں، ویٹالی چورکین

جینوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد شام کے تاریخی آثار کو ترکی کے شہر غازیانتپ میں فروخت کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے ویٹالی چورکین نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد شام کے تاریخی آثار کو ترکی کے شہر غازیانتپ میں فروخت کررہے ہیں۔ چورکین ...

مزید پڑھیں »

یہودی آباد کاروں کے حملے قبلہ اوّل کیلئے سنگین خطرہ ہیں، شیخ رائد صلاح

نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ فلسطین کے سرکردہ اور بزرگ رہنما الشیخ رائد صلاح نے متنبہ کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی جانب سے روز مرہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی قبلہ اوّل کے وجود کے لیے سنگین خطرہ ہے۔رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد ...

مزید پڑھیں »

نابلس، ہزاروں صیہونیوں کا حضرت یوسف ؑکے روضے پر حملہ ، جھڑپوں میں 35 فلسطینی زخمی، 10 گرفتار

نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)ہزاروں انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے گذشتہ صبح نابلس شہر میں حضرت یوسف (ع) کے روضے پر حملہ کیا۔اس حملے کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جن میں 35فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے انتفاضہ قدس کو سرکوب کرنے کے لئے فلسطین ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں امریکی خفیہ فوجی اڈے کا انکشاف

مقبوضہ فلسطین (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی نیوز ویب سائٹ "والاہ” کے مطابق امریکی فوج مقبوضہ فلسطین میں اینٹی میزائل سسٹم سے لیس خفیہ فوجی اڈہ بنا کر ہنگامی حالات میں اسرائیل کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی اڈے کا ڈیمونہ راڈار سسٹم سے تعلق ہے جو امریکی فوج کے ہاتھوں بنایا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

سائبرحملوں کا خوف، اسرائیل بھرمیں ہائی الرٹ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں جمعرات کے روز تمام ریاستی اور نجی اداروں میں فلسطینیوں کے حامی ہیکرز کی جانب سے جاری کی گئی سائبر حملے کی دھمکیوں کے بعد ہائی الرٹ رہا۔ اس موقع پر کسی بھی سائبر حملے سے نمٹنے کے لیے غیرمعمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی قیدخانوں میں فلسطینی بچوں سے جبری مشقت لئے جانے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی قید خانوں میں قید بچوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک اور نہایت ہولناک حربے کا انکشاف کیا ہے۔ تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ کم سن فلسطینی قیدیوں سے جیلوں میں جبری مشقت لی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جیلروں کی جانب سے 15 سال یا اس سے بھی ...

مزید پڑھیں »

تحریک فتح اور حماس کا قومی مفاہمتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ اور صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح نے غزہ قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے دو طرفہ ملاقاتیں اور مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔مرکزاطلاعا ت فلسطین کے مطابق گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں حماس اور تحریک فتح کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں جماعتیں ...

مزید پڑھیں »

عراق میں تین خود کش دھماکے، 10 افراد ہلاک، 45 زخمی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں تین خود کش بمباروں نے عراقی فورسز کو نشانہ بنایا، سیکیورٹی اور اسپتال حکام نے بتایا کہ دھماکوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک بمبار نے شمالی بغداد میں پولیس اور فوج کی مشترکہ چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ...

مزید پڑھیں »