جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کا جاسوس طیارہ تباہ

خبری ذرائع نے صوبہ جیزان میں سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی فورسز کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے آج سعودی عرب کے جیزان صوبے کے علاقے الخوبہ میں سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو تباہ کر دیا۔دوسری جانب یمن کی فوج کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

ادلب میں روس نے شامی فوج کی حمایت کردی

روس نے ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ورشنین نے آج کہا کہ ماسکو، ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ ادلب میں بحران کے حل کیلئے ترکی سے گفتگو میں بھی …

مزید پڑھیں »

سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

ہزاروں فلسطینیوں نے کل غزہ کی پٹی میں نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔فلسطینی  اطلاع رسانی مرکز کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے کل ہونے والے  مظاہرے میں سینچری ڈیل کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مظاہرین پر صیہونی فوجیوں نے حملہ کیا جس میں …

مزید پڑھیں »

مسلح شخص کی فائرنگ میں سعودی پولیس افسر ہلاک

مدینہ منورہ میں نامعلوم مسلح شخص نے سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مسلح شخص کی فائرنگ میں ایک علاقائی پولیس افسر عبداللہ الغامدی ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تاحال فائرنگ کے محرکات اور فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت کے بارے میں پولیس نے کچھ نہیں بتایا۔پولیس نے حملہ آور …

مزید پڑھیں »

شامی فوج، امریکی فوجیوں کے سامنے ڈٹ گئی

شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کی پیشقدمی روکتے ہوئے انھیں شہر حسکہ سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔اسپوٹینک نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے حسکہ کے السیباط اور تل اسود کی جانب امریکی فوجیوں کی گشتی گاڑیوں کے مقابلے میں ڈٹ گئی اور انھیں اس علاقے سے گذرنے نہیں دیا۔ اس رپورٹ کے مطابق جمعے …

مزید پڑھیں »

سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات

صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے جمعے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میں اپنے محل میں صیہونی خاخام ڈیویڈ روزین سمیت کئی ملکوں کے وفود سے ملاقات کی ہے۔ اس سے قبل …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ، انسانی حقوق کی پامالی بند کرے: جرمنی

جرمنی کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔جرمنی کے وزیر خارجہ ہائکو ماس نے جمعے کو برلین میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ آل سعود سے ملاقات کے بعد کہا کہ سعودی عرب میں سماجی شراکت داری اور انسانی حقوق کی بہتری کے ذریعے ہی …

مزید پڑھیں »

یورپ کو منشیات کی اسمگلنگ میں ایران ایک مضبوط رکاوٹ ہے

لندن: اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس فورسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ کو منشیات کی اسمگلنگ میں ایران ایک مضبوط رکاوٹ ہے.یہ بات بریگیڈیئر جنرل "محمد مسعود زاہدیان” نے گزشتہ روز اطالوی دارالحکومت رم میں انسداد منشیات سے متعلق منعقدہ ایک کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

ظریف اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا افغانستان کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال

تہران: ایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ٹیلی فونک رابطے میں افغانستان کی تازہ ترین تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا.”محمد جواد ظریف” نے گزشتہ روز "آؔنٹونیو گوتریش” کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں افغانستان کی تازہ ترین تبدیلیوں پر بات چیت کی.ظریف نے میونیخ میں امن کانفرنس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری …

مزید پڑھیں »