منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا

صنعا: یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔ دو ہزار پندرہ سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

ریاض: سعودی عرب میں پاکستانی قونصل خانے نے دفتر خارجہ کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں کہا ہے کہ گزشتہ 3 روز کے دوران تقریباً 400 پاکستانیوں کو مکہ کے نزدیک شمیسی ڈی پورٹیشن سینٹرلایا گیا ہے۔ قونصل خانے کا یہ بیان سوشل میڈیا پر پھیلنے والی رپورٹس کے رد عمل میں سامنے آیا جن میں کہا گیا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

شام نے ادلب میں جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے ادلب میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری کا کہنا تھا کہ سیاسی رقابت فوجی کشیدگی میں تبدیل ہوگئی ہے اور موجودہ حالات میں ادلب میں جنگ بندی ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کا شامی فوج کو کہیں بھی نشانہ بنانے کی دھمکی

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت اور عدم استحکام کی پالیسی پر گامزن رہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شامی افواج کو کہیں بھی نشانہ بنانے سے گریز نہیں کریں گے۔ انقرہ میں پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا تھا کہ اب اگر ایک بھی ترک فوجی …

مزید پڑھیں »

شہید ابومہدی المہندس کے اہل خانہ کا استقامت کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم

بغداد: عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے شہید کمانڈر ابومہدی المہندس کے اہل خانہ نے استقامتی محاذ کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ شہید ابومہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ان کی بیوہ اور چار بیٹیوں نے اپنے بیان میں خود کو رہبر انقلاب اسلامی کا سپاہی قرار دیا ہے۔ بیان میں سپاہ قدس …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ مارگرایا گیا

صنعا: یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوب میں جارح سعودی اتحاد کا ایک جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔ یمن کی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان کے علاقے الملاحیط میں جارح سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔ یمن کی فوج اور …

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق کو پامال کرنے والی صیہونی حکومت سے وابستہ کمپنیاں

نیو یارک: اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والی غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ کمپنیوں کی ایک فہرست جاری ہے جسے فلسطین نے ایک بڑی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔ آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق بدھ کے روز اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے ایسی کمپنیوں کی فہرست جاری کی ہے جو فلسطین کے …

مزید پڑھیں »

صدی معاملہ حق و باطل کے درمیان سرحد ہے : حماس

تہران:حماس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے صدی معاملے کے نتیجے میں مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور اتحاد پیدا ہوگیا ہے۔ تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے خالد القدومی نے صدی معاملہ کو حق و باطل کے درمیان ایک سرحد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے صدی معاملے کے نتیجے میں مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور …

مزید پڑھیں »

شامی عوام نےامریکی فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا

دمشق: شام کے شمال مشرقی علاقے قامشلی کے گاوں خربہ عمو کے افراد آج امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ساتھ گھتم گتھا ہو گئے جس کے بعد امریکہ کے دہشتگرد فوجی اس علاقے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔ شام کی خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق اس جھڑپ میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی فائرنگ سے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے برآمدات پر پابندی لگا کر فلسطین کے خلاف تجارتی جنگ کا آغاز کردیا

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ متنازع امن منصوبے کے بعد فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگا کر تجارتی جنگ کا آغاز کردیا۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے وزیر زراعت ریاض العطاری نے بتایا کہ فلسطینی مصنوعات اردن کے راستے عالمی منڈی تک پہنچائی جاتی ہیں تاہم …

مزید پڑھیں »