بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

شامی فوج اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، دہشت گرد ہلاک

بغداد: شام میں ادلب ٹینشن فری زون کی حدود میں واقع رہائشی مقامات پر اسد انتظامیہ اور روسی جنگی طیاروں کے حملوں میں 4 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔شامی مخالفین کے ائیر ٹاور کے مطابق روسی جنگی طیاروں نے ادلب کے شہری مرکز کے اطراف، تحصیل سیراقب  اور اس کے اطراف کے علاقوں سرمین، کومیناس ،مصیبین، تفتنازاور کراتین  کو اور …

مزید پڑھیں »

ادلب میں دہشتگردوں کو ہونیوالی "عبرتناک شکست” سے امریکہ کو "شدید پریشانی” لاحق

بغداد: شام کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے نے شامی صوبے ادلب میں بین الاقوامی دہشتگردوں کو ہونیوالی عبرتناک شکست پر اپنی گہری تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے جیمز فرینکلن جیفرے نے کہا ہے کہ شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں جاری حادثات (دہشتگردوں کو ہونیوالی پے در پے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں کار سوار کے حملے ميں 15 اسرائیلی فوجی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 15 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 15 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے ایک نائٹ کلب میں نامعلوم شخص کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

امریکہ سردار قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد تباہی اور زوال کی طرف بڑھ رہا ہے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی نے میجر جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ حملے اور شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سردار قاسم سلیمانی کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل کے بعد تباہی، بربادی اور زوال کی طرف بڑھ رہا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : ایچ 5 این 8 وائرس پھیل گیا، وزیر کی تصدیق

ریاض: سعودی عرب کے وزیر برائے ماحولیات، پانی اور زراعت نے مملکت میں ایچ 5 این 8 وائرس رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر نے تصدیق کی کہ برڈ فلو (ایچ 5 این 8 انفلوئنزا) انفلوئنزا مرغیوں میں پھیلنے کا خدشہ ہے اور اس کی وجہ سے کئی پولٹری فارم کی مرغیاں متاثر …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان باہمی تعاون کے فروغ کے لئے پرعزم

تہران: پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات میں فروغ اور سرمایہ کاری کے مشترکہ مواقع سے استفادے پر زور دیا ہےپاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان کے مشیر خزانہ  عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات میں دونوں ملکوں میں سرمایہ کاری اور اقتصادی میدانوں میں …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی …

مزید پڑھیں »

عالم اسلام کو امریکی صہیونی شیطانی منصوبے کا مقابلہ کرنا چاہئیے: جواد ظریف

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے صدی ڈیل کے مقابلے کیلئے فلسطینی گروپوں کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زوردیا ہےاسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کے ساتھ ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں علاقے اور فلسطین کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا. انہوں نےامریکی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کی فہرست جاری، خوف کی وجہ سے زیادہ تر قیدیوں کے نام شامل نہيں

ریاض: سعودی عرب کے ذرائع نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید سیاسی قیدیوں کی نئی فہرست ان کے ناموں کے ساتھ جاری کی ہے۔المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کی رپورٹ دینے والے ایک ٹویٹر پیج پر سعودی عرب کی جیل میں قید بند کی زندگی گزارنے والے سیاسی قیدیوں کی فہرست کو …

مزید پڑھیں »

ترکی میں برفانی تودہ گرنے سے ریسکیو اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک

ترکی کے مشرقی حصے میں برفانی تودہ گرنے سے ریسکیو اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایران کی سرحد کے قریب ترکی کے مشرقی صوبے وین میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز ایک مسافر بس برفانی تودے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 7 کو زندہ …

مزید پڑھیں »