بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے۔آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں ہفتے کی شب ملکی ساختہ ایک بیلسٹک میزائل سے صوبہ مآرب …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکا کے سابق سفیر کا بیان، ٹرمپ ایران سے محدود جنگ کی کوشش میں ہے !

شام اور الجزائر میں امریکا کے سابق سفیر رابرٹ فورڈ کا کہنا ہے کہ امریکی معاشرہ اور حکومت، تہران-واشنگٹن کشیدگی کے بارے میں دو حصوں میں تقسیم ہوگئے ہے، کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ محدود جنگ کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے الشرق الاوسط میں شائع اپنے ایک مقالے میں لکھا کہ امریکی صدر ایران کے ساتھ محدود …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج نے ‘داعشی’ مفتی ابو عبدالباری کو گرفتار کرلیا

عراق کی سیکیورٹی فورسز نے موصل میں ایک کارروائی کے دوران ‘داعش’ کے مفتیٰ اور انتہائی خطرناک دہشت گرد شفاء النعمہ المعروف ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا ہے۔ عراقی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے ‘فیس بک’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے موصل میں سرچ آپریشن کے دوران ‘داعش’ کے مفتی …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر سیلاب سے متاثر افراد کی امداد کے لیے صوبہ سیستان و بلوچستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ سسیستان و بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اعلی وفد کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ سسیستان و بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔ صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور زاہدان کے …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا نمازیوں پر تشدد

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی حملے کے باوجود ہزاروں فلسطینی مسلمان مسجداقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیںمقبوضہ بیت المقدس قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ فلسطینی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز نمازِ فجر کے بعد پیش آیا۔ فلسطینی مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

ترکی کا روس سے ایس 500 بھی خریدنے کا فیصلہ

انقرہ : ترکی نے روس سے ایس 400 دفاعی نظام کے بعد اب جدید ایس 500 خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترک حکام کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے کے حوالے سے دوغلی پالیسی پر کاربند ہیں۔ اس صورت حال میں خطے میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ترکی کسی متبادل کی تلاش پر مجبور …

مزید پڑھیں »

عراق میں دہشت گرد داعش کا سرغنہ ہلاک

عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے دارالحکومت  بغداد کے شمال میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ سیف فیصل المکنی کو ہلاک کردیا ہے۔ المکنی عراق میں دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے اور عراقی …

مزید پڑھیں »

نذر آتش تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم کو ۔ تصاویر

تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!  

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی عمان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی اور کینیڈین ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کینیڈا کے وزیر خارجہ «فرانسوا-فیلیپ شامپین» François-Philippe Champagne سے ان کی خواہش پر کل مسقط میں ملاقات کی۔ ہونے والی ملاقات میں تہران میں یوکرین کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی سلامتی کے لئے دعا کی۔ واضح …

مزید پڑھیں »