بدھ , 26 ستمبر 2018

مشرق وسطیٰ

انتفاضہ القدس کاایک سال مکمل ، حماس کا جمعہ کو یوم الغضب کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں یکم اکتوبر 2015ء کو ملک میں صہیونی ریاست کی دہشت گردی اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کے خلاف بہ طور احتجاج شروع کی گئی تحریک انتفاضہ القدس کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ انتفاضہ القدس کے ایک سال پورا ہونے پر کل جمعہ 30 ستمبر کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے یوم الغضب ...

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے’’ الفرافرہ‘‘ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شامی فوج نے منگل کو حلب کے محلے الفرافرہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس علاقے میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں اور نصب کئے گئے بموں کو ناکارہ بنانا شروع کر دیا- الفرافرہ کی آزادی کی کارروائیوں میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک ہوئے- حلب ...

مزید پڑھیں »

عراق و شام میں امریکہ دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے: حجۃ الاسلام اختری

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں منعقدہ ائمہ جمعہ کی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے یمن پر جاری آل سعود کی جارحیت کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ دنیا ساری کے ممالک یمن میں آل سعود اور شام و عراق میں دھشتگردوں کے ہاتھوں جاری قتل ...

مزید پڑھیں »

فرانس کی غلط پالیسیوں کی وجہ شام دہشتگردی کا شکار ہے: ایران

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی وزیر خارجہ کے ایران مخالف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج شام بحران اور دہشتگردی کا شکار ہے. یہ بات ‘بہرام قاسمی’ نے بده کے روز فرانسیسی وزیر خارجہ کی جانب سے سلامتی کونسل کے ایک حالیہ اجلاس میں شام کے ...

مزید پڑھیں »

آیۃ اللہ زکزاکی کی رہائی کے لئے حکومت نائیجریا کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجریا کے مسلمانوں نے اپنے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیۃ اللہ ابراہیم زکزاکی کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ابوجا سے موصولہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی تحریک کے حامیوں نے اپنے قائد آیۃ اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے لئے تحریک شروع کر دی ہے اور حکومت کو اپنے مطالبے کی ...

مزید پڑھیں »

ایران کے وزیر خارجہ کی ترک وزیر اعظم سےاہم ملاقات

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ انقرہ میں ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم سے ملاقات کی۔انقرہ کے وزیر اعظم ہاوس میں ہونے والی اس ملاقات میں ایران ترکی تعلقات اور علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس موقع پر کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ایران دنیا کے مظلوموں کا حامی و مددگارہے، حسن روحانی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ایران نے اب تک دیگر قوموں کے حقوق کا بخوبی دفاع کیا ہے-صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو صوبہ قزوین کے اپنے دورے میں اس صوبے کے علماء اور اہم شخصیات سے ملاقات میں کہا کہ آج عالمی سطح پر ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے مزید پانچ سو فوجیوں کو عراق روانہ کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے اس خبرکی تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ اپنے مزید پانچ سو فوجیوں کو عراق روانہ کر رہا ہے جو موصل شہر کی آزادی کی کاروائیوں میں عراق کی مسلح افواج کا ساتھ دیں گے- عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ یہ امریکی فوجی، مبصر کی حیثیت سے عراقی افواج کے ساتھ تعاون ...

مزید پڑھیں »

عراق:نامعلوم افراد نے ابوبکر البغدادی کی تصویر گدھوں پر لٹکا دی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی شہر موصل میں دہشت گرد ٹولہ داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی تصاویر نا معلوم افراد نے گدھوں پر لٹکا کے گدھوں کو شہر کے مختلف علاقوں میں چھوڑ دیا ہے۔ جس کے بعد داعش سے منسلک افراد نے ان گدھوں کا پیچھا کرتے ہوئے انہیں مار دیا۔ ذرائع کے مطابق اس واقع کے بعد داعش ...

مزید پڑھیں »

تمام دینی تہواروں کو منانا شرک ہے : مفتی اعظم

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی مفتی اعظم عبد العزیز آل الشیخ نے تمام دینی تہواروں کو منانا شرک قرار دیاہے، جن میں سب سے نمایا ںتہوار میلاد نبویﷺ ہے، مگر سعودی مفتی نے حال ہی میں سعودی عرب کے قومی دن کو منانا واجب قرار دے دیا ، اس دن میں نماز شب، تہجد، قرآن خوانی اور صدقوں کو بھی واجب ...

مزید پڑھیں »