جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

صلح حدیبیہ سے منسوب قدیم اور تاریخی کنوئیں کو سعودی حکومت نے نجی کمپنی کو فروخت کر دیا

ریاض: تاریخ اسلامی کی عظیم الشان ’صلح حدیبیہ‘ حدیبیہ کے مقام پر ہوئی اور اسی نسبت سے اس کا نام رکھا گیا، تاہم یہاں موجود ایک قدیم و تاریخی اور زائرین کے لیے مقدس کنوئیں کو سعودی حکومت نے نجی کمپنی کو فروخت کر دیا ہے جیسے نجی کمپنی نے اپنے تصرف میں لے لیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب، دعائیں قبول ہوئيں

عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دائیں پیر کے فریکچر کا آپریشن کامیاب رہا۔عراقی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کو آیت اللہ سسیتانی کے کامیاب آپریشن کی خبر دی ہے۔آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اس سے پہلے اعلان کیا تھا کہ گزشتہ رات آیت اللہ سیستانی کا پیر مڑ گیا تھا جس کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

شام: ادلیب میں شامی اور اتحادی فوج کی بمباری، 21 داعشی دہشت گرد ہلاک

دمشق: ادلیب میں شامی اور اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی سرکاری فوج اور حکومتی اتحادی روس کے طیاروں نے شمال مغربی علاقے ادلیب میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 19 داعشی دہشت گرد ہلاک ہوئے۔شامی ائیر ڈیفنس رضاکاروں کے مطابق فضائی حملے ایک سبزی کی مارکیٹ …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی موجودگی کے خلاف ملین مارچ

عراق کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ پالیسیوں کے خلاف جمعہ کے دن احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔سید مقتدی صدر کی امریکہ مخالف ملین مارچ پر مبنی کال کے جواب میں پورے عراق میں موجود اسلامی مزاحمتی گروپس نے لبیک کہتے ہوئے جمعے …

مزید پڑھیں »

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی وفد مشہد مقدس پہنچ گیا حرم امام رضا علیہ السلام پر حاضری

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کےاعلی سطحی وفد کا اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ جاری ھے۔وفد کی قیادت ملییکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل اور جماعت اسلامی کے نائب امیر جناب لیاقت بلوچ کر رہے ہیں۔وفد میں شامل دیگر اراکین کے نام یہ ہیں: جناب علامہ عارف حسین واحدی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان ،ڈپٹی سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان …

مزید پڑھیں »

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے ڈرون اور جنگی طیاروں کی ایک بار پھر بمباری

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور ڈرون نے غزہ پٹی پر ایک بار پھر جارحیت کی ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی اور ڈرون طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شمالی غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔اس حملے کے بعد شمالی غزہ پٹی سے کئی دھماکوں کی آوازیں …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر ایک بار پھر گولہ باری

جارح سعودی اتحاد نے جمعرات کو ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی ہے ۔یمن کے المسیرہ ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ جارح سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ کے کئی رہائشی علاقوں پر بھاری اور ہلکے ہتھیاروں …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کی مداخلت ختم ہونی چاہیے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ شام میں تنازع کا واحد حل صرف مذاکرات ہیں جبکہ وہاں ترکی کی مداخلت لازمی طور پر ختم ہونی چاہیے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب پارلیمنٹ کے اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک عرب ریاستوں کے اتحاد، خود …

مزید پڑھیں »

سال 2019 ، سعودی عرب میں ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کے سرقلم

ریاض : سعودی عرب نے سال 2019 میں ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کو پھانسی دی ، جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں ، جبکہ 2020 میں اب تک چار افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے برطانوی ادارے ریپریو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے سعودی عرب نے 2019 میں سب سے …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود غیر ملکی افواج کو خطرے کا سامنا کرنے کی دھمکی دے دی۔

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود غیر ملکی افواج کو خطرے کا سامنا کرنے کی دھمکی دے دی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے بیرونی طاقتوں کو مخاطب کیا کہ وہ اپنی افواج مشرقِ وسطیٰ سے نکال لیں، وہ خبر کردار کرتے ہیں کہ اگر افواج …

مزید پڑھیں »