جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

امریکی دہمکیوں پر اپنے حق دفاع کا استعمال کرتے رہیں گے: ایران

نیو یارک: اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکی دہمکیاں علاقائی امن و سلامتی کے لئے نہایت خطرناک ہیں اور اس کے مقابلے میں ہم اپنے حق دفاع کا استعمال جاری رکھیں گے.یہ بات مجید تخت روانچی’ نے آج بروز بدھ امریکی دہشتگردی حملے کے نتیجے میں جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد اقوام …

مزید پڑھیں »

شہید جنرل سلیمانی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک، تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

شہید جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے تشییع جنازے میں لاکھوں ایرانی اور عراقی شہریوں نے شرکت کی اور امریکا سے سخت انتقام لینے کا مطالبہ کیا گیا۔تہران میں جنرل شہید سلیمانی کی نمازجنازہ رہبرمعظم امام خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں ملک بھر سے لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ اس سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے کوئی جارحیت کی، تو خطے میں اسکی خیر نہیں: سپاہ پاسداران

سپاہ پاسداران نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی انتقامی کارروائی پر امریکا کا کوئی بھی جارحانہ اقدام مغربی ایشیا میں اس کے سبھی مفادات کی نابودی پر منتج ہوگا۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر حمید رضا مقدم فر نے کہا ہے کہ ایران کی انتقامی کارروائی کے جواب میں امریکا کا ہر جارحانہ اقدام ایران اور پورے …

مزید پڑھیں »

امریکی دھمکیوں پر شہید قاسم کے ہموطن نوجوانوں کا جواب!

ایران کے خلاف منظر عام پر آنے والی،عقل و منطق سے عاری اور جواری امریکی صدر کی گیدڑ بھپکیوں اور دھمکیوں کے جواب میں کرمانی نوجوانوں نے ایک اشارہ کرتے ہوئے مختصر مگر معنیٰ دار پیغام امریکہ کو دیا۔ قابل ذکر ہے یہ دنیا کے حریت پسندوں کا یہ خاص اشارہ دو روز قبل حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید …

مزید پڑھیں »

دشمن کو ابھی ایک طمانچہ رسید کیا گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز قم سے آئے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کیا ۔ یہ خطاب نو جنوری انیس و چپھن میں شہر قم میں ہونے والے عوامی قیام کی سالگرہ کی آمد پر انجام پایا۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےشجاعت، بصیرت اور راہ …

مزید پڑھیں »

کل رات کیا جانے والا حملہ صرف ٹریلر تھا: جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔مسلح افواج کے مرکزی رابطہ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق، میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی حکومت کے کم عقل حکمرانوں کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب کیا جانے والا قابل فخر حملہ …

مزید پڑھیں »

ایران میں فنی خرابی کے باعث یوکرائن کا مسافر طیارہ گرکر تباہ

ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوا ہے۔ ایران کے ہلال احمر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ابراهیم تاجیک نوری کا کہنا ہے کہ تہران میں امام خمینی(رح) ایر پورٹ کے قریب یوکرین کا مسافر بردار طیارہ گر کرتباہ ہوا جس کے نتیجے میں تمام مسافرجاں بحق ہو گئے۔ طیارہ تہران سے یوکرین کے دارالحکومت کی اف …

مزید پڑھیں »

ایران کا دنداں شکن جواب/ امریکی بیس عین الاسد پر درجنوں میزائلوں سے حملہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ کو دنداں شکن جواب دیتے ہوئے عراق میں امریکی بیس عین الاسد پر کئي درجن بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ کو دنداں شکن جواب دیتے ہوئے عراق میں امریکی بیس عین الاسد پر کئي درجن بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ سپا …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا : سیلابا ور لرزشی اراضی کی تباہ کاریاں،66 افراد ہلاک

انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ میں سیلاب اور لرزش اراضی سے ہونے والی ہلاکتیں 66 تک پہنچ گئی ہیں۔ان ہلاکتوں میں نو جکارتہ شہر میں اور بقیہ 57 قریبی نواحی علاقوں میں ہوئیں۔ہلاکتوں کی وجوہات میں پانی میں بجلی کے کرنٹ کی موجودگی اور مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنا شامل ہیں۔شدید بارشوں سے جکارتہ شہر کی 182 نواحی بستیوں ميں …

مزید پڑھیں »

ایران: قاسم سلیمانی کو کرمان شہر میں سپرد خاک کر دیا گیا

عراق کے دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر امریکی راکٹ حملوں میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر کرمان میں بھی اداکی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ 3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر امریکی راکٹ حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی …

مزید پڑھیں »