جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

امریکہ سے انتقام ضرور لیں گے، جنرل سلامی کی قوم کو یقین دھانی

سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی اور شہید پور جعفری کے جنازے کے اجتماع سے خطاب میں ایرانی قوم کو یقین دلایا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہدائے استقامت کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر لرزہ تاری، امریکی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، نیتن یاھو

غاصب صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر فضائی حملہ مکمل طور پر امریکی پلان تھا اور اس میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں ہے۔تل ابیب سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکا کی تازہ ریاستی فوجی دہشت گردی پر ایران کی جوابی اور انتقامی کارروائیوں کے خوف سے غاصب صیہونی حکومت وحشت زدہ ہوگئی ہے۔غاصب صیہونی …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور

تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے امریکی فوج کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ایران کی پارلیمنٹ نے ایک ایسا بل منظور کر لیا ہے جس میں امریکی فوج کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا۔یہ اقدام اس امریکی بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا …

مزید پڑھیں »

ایرانی پارلیمنٹ نے امریکہ کیخلاف جوابی اقدام کے بل کی منظوری دی

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے امریکہ کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی اقدام کے بل کی منظوری پر اتفاق کیا.ایرانی پارلیمنٹ کے 233 نمائندے نے آج بروز منگل امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کیلیے جوابی کارروائی کے بل کے حق میں ووٹ دیا. واضح رہے کہ جمعہ کی علی الصبح کو عراق کے دارالحکومت …

مزید پڑھیں »

’ شہید قاسم سلیمانی حملے سے قبل ایران سعودیہ کشیدگی کم کرنے میں مصروف تھے‘

عراق کے نگران وزیراعظم عادل عبد المہدی نے ایران کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو ’سیاسی قتل‘ قرار دے دیا۔3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ کے باہر امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی شہید ہوگئے تھے جبکہ اس حملے میں عراقی ملیشیا کمانڈر ابو مہدی ال مہندیس اور دیگر …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا ایرانی وزیر خارجہ کو سلامتی کونسل کے اجلاس کیلئے ویزا دینے سے انکار

امریکہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے افسر نے پیر کے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کو فون کرکے بتایا کہ امریکہ ایران کے وزیر خارجہ محمد …

مزید پڑھیں »

سپاہ قدس کے نئے کمانڈر سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات

سپاہ قدس کے نئے کمانڈر سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات. حماس کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین اور قدس سے غاصبوں کو باہر نہیں نکالتے اس وقت تک ہماری غاصبوں اور جارحین کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، حشد الشعبی کے نائب کمانڈر ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ ایرانی قوم کو نہیں جانتے: حسن روحانی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی صدر کو 52 کا عدد یاد رکھنے کے ساتھ ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رکھنا چاہیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ٹوئیٹربیان میں کہا ہے کہ کبھی …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاجز ہے: ایران

اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ نے جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ مواقف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپیوں کی اسٹریٹجک غلطی یہ ہے کہ وہ خطے کی صورتحال کو نہیں سمجھتے ۔جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ ہایکو ماس اور دومینگ راب نے کل اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطے کیے اور …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے نام مقتدی صدر کا کھلا خط، ہمیں دھمکی مت دے تو کیا ویتنام بھول گیا….؟

عراق میں صدر دھڑے کے رہنما سید مقتدی صدر نے عراقی عوام پر شدید پابندیاں عائد کرنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔الفرات ٹی وی کے مطابق سید مقتدی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے عوام کو بھوکہ مارنے کی دھمکی دے رہے ہوں، …

مزید پڑھیں »