جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

الحشدالشعبی کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی شے کو نشانہ بنایا جائے گا: الحشدالشعبی

عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اس فورس کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی چیز کو نشانہ بنانے کا فرمان جاری کر دیا ہے۔ایک سیکورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ الحشدالشعبی کے کمانڈروں نے عراق میں کسی بھی جگہ سے پرواز کرنے والی شے پر براہ راست فائرنگ کا حکم جاری کیا ہے۔ درایں اثنا عراق …

مزید پڑھیں »

عراقی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو بے دخل کرنے کا بل پاس کردیا

عراقی پارلیمنٹ نے اتوار کی شام، امریکہ سمیت تمام غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا بل بھاری اکثریت سے پاس کردیا ہے۔عراقی پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس میں ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس کو قتل کرنے کے لیے عراقی سرزمین کے استعمال پر شدید غم …

مزید پڑھیں »

شہادت سے قبل جنرل سلیمانی کی آخری تحریر

جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔جنرل سلیمانی کی آخری تحریر کچھ اس طرح سے ہے۔ "الهی لا تکلنی” اے خدا مجھے اپنا دیدار کرا دے۔ اے خدا میں تجھ سے ملنے کیلئے بے تاب ہوں۔ وہی دیدار کہ جس کیلئے حضرت موسی کے پاس تاب نظارہ نہ تھا ۔ …

مزید پڑھیں »

عراقی حکومت نے اپنے ملک میں امریکی فوج پر بڑی پابندیاں لگا دیں

بغداد؛ امریکی فوج کے فضائی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی الحشد ملیشیا کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی شہادت کے بعد بغداد حکومت نے ملک میں موجود امریکی فوج کو ہرطرح کے آپریشن سے روک دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق عراقی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل عبدالکریم خلف نے اعلان کیا کہ عراق …

مزید پڑھیں »

امریکا ایران کشیدگی: امریکی ایجنسی کی اہم ویب سائٹ ہیک ہوگئی

ایرانی ہیکرز نے امریکی ایجنسی کی اہم ویب سائٹ ہیکر کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک کر نے کے بعدویب سائٹ پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تصور اور پرچم لگادیا۔ہیکرز نے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے خطے میں اپنی موجودگی کے اختتام کا آغاز کر دیا: جواد ظریف

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا نے خطے میں اپنی موجودگی کے اختتام کا آغاز کر دیا ہے۔دو روز قبل ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی عراق میں امریکی راکٹ حملے میں شہید ہوئے جس پر ایران نے امریکا سے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ پاسداران انقلاب کا کہنا …

مزید پڑھیں »

امریکا کا ایران کی جوابی کاروائی روکنے کے لیے 16 ممالک سے رابطہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد امریکا نے 16 ممالک سے ثالثی کی درخواست کی تاکہ ایران کچھ نہ کرے یا اگر کچھ کرے تو کسی امریکی رہنما کو قتل کر دے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنرل احمد رضا پوردستان نے ورامین کی مسجد …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق

عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا …

مزید پڑھیں »

عراق:اہل سنت مفتی اعظم کی شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس امریکی حملے کی شدید مذمت

عراق؛ اہل سنت  مفتی اعظم الصمیدعی  کی شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس پر امریکی حملے کی شدید مذمت۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  عالم اسلام کے دو عظیم سرداروں کی امریکہ کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کرتا ہوں اور حملے کو عراق پر حملہ تصور کرتا ہوں۔ ان نے کہا کہ  …

مزید پڑھیں »

بغداد میں امریکی فوجیوں پر راکٹ حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی اطلاعات ہیں۔برطانوی خبررساں ایجنسسی رائٹرز کے مطابق بغداد سے 50 میل شمال میں واقع بلد ائیربیس پر دو راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس ائیربیس میں امریکی فوجی بھی تعینات ہیں تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں البتہ …

مزید پڑھیں »