بدھ , 24 اپریل 2024

سعودی عرب

باب کعبہ کی تیاری میں کتنا خالص سونا استعمال ہوا؟

ریاض:خانہ کعبہ میں دروازہ نصب ہے جو خاص مواقع پر کھولا جاتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی تیاری میں کتنا خالص سونا استعمال کیا گیا ہے۔مسلمانوں کے لیے سب سے محترم ومقدس مقام مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں واقع خانہ کعبہ ہے۔ بیت اللہ میں ایک سونے کا دروازہ لگا ہے جو خاص مواقع پر کھولا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہے، صیہونی وزیر خارجہ

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس نے صیہونی ریاست کے حوالے سے امریکہ-سعودی مذاکرات کی پیشرفت کے حوالے سے رپورٹ کی تردید کی ہے لیکن "صیہونی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ "آگ کے بغیر دھوائیں کا کوئی وجود نہیں ۔” غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیرخارجہ ایلی کوہن کی جانب سے صیہونی ریاست کے معروف نیوز ویب سائٹ "Ynet” نے ایک بیان شائع …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے "بڑے اقدامات” چاہتا ہے۔صیہونی میڈیا

یروشلم:اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے "بڑے اقدامات” چاہتا ہے۔صیہونی چینل کان نے انکشاف کیا کہ سعودی حکام نے تل ابیب اور واشنگٹن کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ تعلقات کی بحالی کے معاہدے میں شامل ہونے کے لیے "بڑے اقدامات” کیے جائیں۔ صیہونی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: الحرمین الشریفین میں مذہبی امور کی نگرانی کیلئے نئی آزاد ایجنسی کا قیام

ریاض : سعودی عرب نے اسلام کی دو مقدس ترین مساجد میں مذہبی امور کی نگرانی کے لیے ایک نئی آزاد ایجنسی کے قیام کا اعلان کر دیا۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق یہ اتھارٹی مکہ مکرمہ میں المسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے مذہبی امور کی صدارت کے طور پر کام کریں گی۔ یہ ایجنسی دونوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب آج یوکرین بحران پر مذاکرات کی میزبانی کرے گا

ریاض : سعودی عرب آج یوکرینی بحران پر قومی سلامتی کے مشیروں اور متعدد ممالک کے نمائندوں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اجلاس کی میزبانی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے انسانی اقدامات اور کوششوں کے تسلسل کی نشاندہی کرتی ہے اور بحران کے ابتدائی دنوں سے ہی ولی عہد، روسی اور یوکرینی صدور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ’یوکرین امن سمٹ‘ کی میزبانی کرے گا

کیف: سعودی عرب کی میزبانی میں آئندہ ماہ ’’یوکرین امن فارمولا‘‘ پر مذاکرات ہونے جا رہے ہیں جس میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے ممکنہ روٹ میپ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق یوکرین کے صدر کے دفتر کے سربراہ آندری یرماک نے بھی کی ہے کہ ہمارے امن …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور اسرائیل کو ملانے والا جدید اور تیز ترین ریلوے منصوبہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کریات شمونہ سے ایلات تک ریلوے منصوبے کا آغاز کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مستقبل میں یہ منصوبہ وسیع ہوکر ہمیں سعودی عرب سے جوڑ دے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے یہ دعویٰ ‘ایک اسرائیل منصوبے‘ کا آغاز کرتے ہوئے کیا۔ یہ ریلوے منصوبہ ملک کے شمالی شہر کریات …

مزید پڑھیں »

سعودی وزارت خارجہ کی باجوڑ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

ریاض:سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے باجوڑخودکش دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے،خودکش حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہوا۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری فلسطین پر اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کی اپنی ذمہ داریاں ادا کرے، سعودی عرب

ریاض:صیہونی ریاست کا مسجد اقصی پر دھاوا بولنا قابل مذمت ہے، اسرائیل کی جانب سے منظم طریقے سے بین الاقوامی اصولوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی ایتماربن گویر کی سرپرستی میں صیہونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر منظم دھاوے کی …

مزید پڑھیں »

جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداری

ریاض:اس سال محرم میں جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداری کی گئی۔ جنت البقیع قبرستان میں تاسوعائے حسینی کے موقع حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی گئی جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے اس مرتبہ سعودی عرب کی حکومت نے اس کی باقاعدہ اجازت دی تھی۔ گزشتہ برسوں میں جنت البقیع قبرستان میں عزاداری کی اجازت …

مزید پڑھیں »