پیر , 23 اکتوبر 2017

سعودی عرب

سعودی عرب کی معیشت زبوں حالی اور تباہی کا شکار

سعودی عرب نے ایران کو اقتصادی لحاظ سے نقصان پہنچانے کے لئے تیل کی قیمتوں کو جان بوجھ کر گرایا لیکن تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث خود سعودی عرب کی معیشت اس وقت زبوں حالی کا شکارہوگئی ہے اور ماہرین اقتصاد کے مطابق اگر صورتحال اسی طرح جاری رہی تو سعودی عرب کا اقتصادی لحاظ سے دیوالیہ ہوجائے ...

مزید پڑھیں »

حاجیوں کو سامان کی فراہمی کا نیا نظام متعارف

جدہ: سعودی وزیر حج نے حاجیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین کی رہائش کا انتظام کرنے والی کمپنیاں ہی اب ان کی منزلوں پر سامان پہنچانے کی ذمے دار ہوں گی۔ سعودی وزیر حج بندر الحجار کا کہنا ہے کہ ایک نئے نظام کے تحت زائرین کے تیز رفتار اور آرام دہ سفر کے لئے ان کا ...

مزید پڑھیں »

’سعودی عرب کا ساتھ مغربی عوام کے مفاد میں نہیں‘

سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے شیعہ عالم نمر باقر النمر کے بیٹے نے مغربی ممالک کو سعودی عرب پر زیادہ دباؤ نہ ڈالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ محمد النمر نے  خصوصی انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امریکہ اور برطانیہ کا اتحاد طویل مدتی طور پر ان کے عوام کے مفاد میں نہیں ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: دہشتگردی کا الزام، 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد گرفتار

ریاض: سعودی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے الزام میں 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کر لیا۔ سعودی سیکیورٹی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے دہشت گردی کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان گرفتار افراد میں سے 17 سعودی، 2 پاکستانی، 2 شامی، ایک بحرینی اور دیگر کا تعلق پناہ گزینوں سے ہے۔ حکام ...

مزید پڑھیں »

صنعا میں سعودی عرب نے کلسٹر بموں سے استفادہ کیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نےاعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر ہوائی حملوں میں کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے جو جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے۔ ایمنسٹی اینٹرنیشنل نےاعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر ہوائی حملوں میں کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے جو جنگی جرائم کے زمرے میں ...

مزید پڑھیں »

سعودی دربارمیں اقتدار کی رسہ کشی جاری/بادشاہ کو محمد بن سلمان کے بارے میں سخت تشویش

سعودی عرب کے شاہی دربار میں اقتدار کی رسہ کشی جاری ہے سعودی بادشاہ سلمان نے اپنے اقتدار کے گذشتہ ایک سال میں سعودی عرب کی تاریخ میں بھیانک اور ہولناک جرائم رقم کئے ہیں سعودی عرب کے بیمار بادشاہ اپنے بیٹےمحمد بن سلمان کو بادشاہ بنانے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں بیٹے محمد بن سلمان کو وزیر دفاع اور ...

مزید پڑھیں »

سعودی امداد اور انتہا پسندانہ وہابی نظریات دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے جرمنی کے سابق چانسلر گرہارڈ شروڈر کے ساتھ ملاقات میں دو ٹوک اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی سطح پر جاری دہشت گردی کو فروغ دینے میں سعودی عرب کے انتہا پسندانہ وہابی نظریات اور سعودی عرب کی مالی امداد کا بہت بڑا ہاتھ ...

مزید پڑھیں »

سعودی ڈر گئے اب امریکہ پر مزید تکیہ نہیں کرتے

پہلے ایران کے ساتھ ہر طرح کے تنازعے میں سعودیوں کا امریکہ پر تکیہ ہوتا تھا۔ اب صورت حال تبدیل ہو چکی ہے۔ واشنگٹن نے کہا ہے کہ دونوں فریق قصور وار ہیں، اخبار لاس اینجلز ٹائمز کے کالم نگار ڈوئیل میک مینس نے لکھا۔ ان کے مطابق سعودیوں کے خوف کے اسباب بیرونی بھی ہیں اور اندرونی بھی۔ خاص ...

مزید پڑھیں »

ضرب لگائی جائے

روس کی فضائیہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان ٹھکانوں میں تیل کی پیداوار سے متعلق ٹھکانے شامل ہیں، ساتھ ہی روس کے جنگی طیارے تیل لے جانے والے داعش کے ٹرکوں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ کسی کے لیے راز نہیں کہ داعش ترکی کے توسط سے تیل فروخت ...

مزید پڑھیں »

صنعا پر سعودی عرب کے حملے میں 20 افراد شہید

سعودی عرب کی یمن پر مجرمانہ ہوائی بمباری کا سلسلہ جاری ہےصوبہ صنعا کے جارف علاقہ میں سعودی عرب کی تازہ بمباری میں 20 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔   سعودی عرب کی یمن پر مجرمانہ ہوائی بمباری کا سلسلہ جاری ہےصوبہ صنعا کے جارف علاقہ میں سعودی عرب کی تازہ بمباری میں 20 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات ...

مزید پڑھیں »