بدھ , 24 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودیہ اور جنوبی کوریا کا غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کے سیاسی حل پر زور

ریاض: جنوبی کوریا کے صدر سعودی عرب پہنچے اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں تجارتی و اقتصادی تعاون سمیت غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں ہونے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کی ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو لائسنس ٹو کِل دیا گیا جو غزہ پر وحشیانہ بمباری کر رہا ہے، امیرِ قطر

دوحہ: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ریاستی حل کے بغیر فلسطین میں امن کا قیام خواب ہی رہے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے عالمی قوتوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو ختم …

مزید پڑھیں »

شامی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص غزہ کی پٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی لانے اور فلسطینی بحران کا عادلانہ اور …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد سے امریکی سینیٹر کی ملاقات،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض : سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گزشتہ روز ریاض میں امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے ملاقات کی ہے ۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کے روز ریاض میں امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے ملاقات کی جہاں دونوں نے دو طرفہ تعلقات اور …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد نے غزہ سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پرنقل مکانی کی پالیسی مسترد کردی

ریاض :سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیراعظم نے غزہ کی پٹی پرجاری کشیدگی کی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں نہتے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں زیورات اور آرائشی اشیا پر قرآنی آیات لکھنے پر پابندی

ریاض: سعودی عرب میں عام استعمال کی اشیا پر اللہ کا نام اور سونے کے زیورات پر قرآن پاک کی مقدس آیات لکھنے پر پابندی عائد کردی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کاغذ، برتن یا دیگر ایسے سامان پر اللہ کا نام نہ لکھا جائے جنھیں استعمال کے بعد پھینک …

مزید پڑھیں »

غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

ریاض:سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔رپورٹ کے مطابق خلیج فارس تعاون کونسل اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کا سربراہی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد کے خطاب سے شروع ہوا جس …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر اتفاق کیا گیا، اس دوران انتونیو گوتریس نے غزہ کا محاصرہ بند کرنے اور بمباری روکنے کا مطالبہ کیا۔ سعودی ولی عہد محمد …

مزید پڑھیں »

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہد

ریاض / ٹوکیو: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق کیا گیا۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کا یونانی اور جاپانی وزراء اعظم کو فون، حماس اسرائیل کشیدگی کم کرانے پر اتفاق

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یونانی اور جاپانی وزراء اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے حماس اسرائیل تنازعے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ٹیلی فونک گفتگو کے دوران تینوں سربراہان مملکت نے دو طرفہ کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا اور فریقین پر پرتشدد کارروائیاں روکنے پر زور دیا۔ سعودی ولی عہد …

مزید پڑھیں »