پیر , 23 اکتوبر 2017

سعودی عرب

یمنی فوج کی الجوف اور تعز کارروائی،بڑی تعداد میں سعودی اتحاد کے فوجی ہلاک

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے یمن کے صوبوں تعز اور الجوف میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے چھے فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوجیوں نے صوبے الجوف میں واقع علاقے وادی شواق میں سعودی اتحاد کے فوجیوں پر فائرنگ کر کے دو فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں انتہا پسند نظریات کے حامل ہزاروں لوگ موجود ہیں، عادل الجبیر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) آل سعود کے وزیرخارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب میں انتہا پسند نظریات کے حامل ہزاروں لوگ موجود ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے روسی ٹیلی ویژن "چینل 24” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہاپسندی جیسے نظریات ثابت ہونے کے بعد سعودی حکام نے کئی ہزار امام جماعت کو برطرف کردیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

آل سعود کے تین گھرانے بن سلمان کیخلاف ایک ہوگئے :امریکی ذرائع ابلاغ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) بعض امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں حکمران خاندان آل سعودی تین کے گھرانے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف ایک ہوگئے ہیں اور محمد بن سلمان کو اقتدار تک نا پہنچنے کیلئے پوری کوشش کرینگے۔ ذرائع کے مطابق سابق سعودی فرمانروا شاہ اور ان کے بعد بننے والے سعودی فرمانروا ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اپنی ذلت اور رسوائی کو کھربوں ڈالر خرچ کرکے بھی نہیں چھپا سکتا:ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وزير خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا کرار جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر اپنی رسوائی کو کھربوں ڈالر خرچ کرکے بھی نہیں چھپا سکتا۔ دہشت گردوں کی حمایت اور ہمسایہ ممالک میں سعودی عرب کی آشکارا مداخلت ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں نماز اور رقص ایک ساتھ ہورہے ہیں!

سعودی عرب میں ’’نماز اور رقص‘‘ ایک ساتھ۔۔۔۔۔! Posted by Iblagh News on Samstag, 7. Oktober 2017 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) حرمین شریفین کی سر زمین سعودی عرب میںآئے دن ایسے واقعات دیکھنے ملتے ہیں جن کی وجہ سے باغیرت مسلمانوں کے سر شرم سے جھک جاتے ہیں اور کئی دیگر کے خون کھولنے لگتا ہیں ۔ایسا ہی ایک منظر حال ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یمن میں جاری سعودی اتحاد کی فوجی کارروائیوں میں گذشتہ سال کم از کم 700 بچے ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ کے بعد جمعے کو اقوام متحدہ نے یمن میں فوجی کارروائی کرنے والے سعودی اتحاد ...

مزید پڑھیں »

ریاض اور ابوظبی ہمارے اچھے دوست ہیں:سابق اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) «موشہ یعلون» نے اپنی گفتگو میں سعودیہ اور امارات کی سیاست کی تعریف کی، اور ان کو اسرائیل کا قریبی ساتھی قرار دیا۔اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ: سعودیہ اور امارات کے اسرائیل کے ساتھ مشترکہ منافع ہیں، ریاض اور ابوظبی ہمارے اچھے دوست ہیں۔ «موشہ یعلون» نے اپنی گفتگو میں سعودیہ اور امارات ...

مزید پڑھیں »

سعودی شاہی محل پر حملہ، سکیورٹی گارڈز جاں بحق

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں شاہی خاندان کے محل پر حملہ ہوا جس میں دو سکیورٹی گارڈ جان سے چلے گئے جبکہ مسلح حملہ آور مارا گیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق حملے میں السلام محل کے دو شاہی سیکیورٹی گارڈز جاں بحق اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک مسلح حملہ آور بھی مارا گیا۔ سعودی ...

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے افواہ پھیلانے پر قید و جرمانے کی سزامقرر کر دی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ افواہیں پھیلانا جرم ہے۔ اس پر 5برس تک قید اور 30لاکھ ریال تک کے جرمانے سزا مقرر ہے۔جو شخص بھی سرکاری نظام یا دینی اقدار یا سماجی آداب کو زک پہنچانے کی کوشش کرے گا۔ یا نجی زندگی کے تقدس کو پامال کرے گا اسے قید اور جرمانے کی سزا ...

مزید پڑھیں »

ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد سعودی عرب میں عنقریب ’’مفتی خواتین ‘‘بھی ہونگی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں حال ہی میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اب سعودی ’’مجلس شوریٰ‘‘نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک ’’اہل‘‘خواتین کو فتوے جاری کرنے کی اجازت دی جائے! اس قسم کا مطالبہ سعودی عرب میں پہلی مرتبہ کیا گیا ہے جس پر غور و فکر کیا جائیگا اور ممکن ہے کہ کچھ عرصے ...

مزید پڑھیں »